Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
شہیدحق پرست سابق رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی والدہ محترمہ حنیفہ خاتون اوردو کارکنان کے انتقال پرجناب الطاف حسین اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہیدحق پرست سابق رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی والدہ محترمہ حنیفہ خاتون، ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل سیکٹر یونٹ بلاول شاہ نورانی کے کارکن دلدار علی کھوکھر اور حیدر آباد زون سیکٹر Aیونٹ 1Cکے کارکن نوشاد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 26 May 2013
انسان کی بشری کمزوریاں اور نفسیات تحریر : الطاف حسین (قائد متحدہ قومی موومنٹ)
انسان پر اپنے اردگرد کے ماحول کے اثرات کس طرح پڑتے ہیں اور جس رنگ میں انسان جاتا ہے وہی رنگ اس پر چڑھ جاتا ہے اس کی بہت ساری مثالیں موجود ہیں جب انسان مشکل حالات سے پرسکون حالات میں اور پریشان کن حالات سے آرام دہ حالات میں داخل ہوتا ہے تو عموماً اپنے ماضی کے حالات کو بھول جاتا ہے اور پھر وہ جن پرسکون حالات ،آرام دہ حالات میں جاتا ہے وہ رنگ اس پر غالب آنے لگتا ہے اگر زندگی اتنی سہل اور آسان ہو کہ انسان کو اگر پیاس لگے تو اپنے اطراف موجود کارکنوں کو نوکروں کو دیکھے اور صرف 
Read More    Posted on: 25 May 2013
کل جنرل ورکرز اجلاس میں رابطہ کمیٹی اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے کچھ ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سمیت دیگر شعبہ جات میں تنظیم نو میں 15 دن سے ایک ماہ کاعرصہ درکار ہوگاتاہم کل بروز اتوار جنرل ورکرز اجلاس میں رابطہ کمیٹی اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے کچھ ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا تاکہ تنظیمی کام بحسن وخوبی جاری وساری رہیں۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات آج تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی ، عبوری رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ 
Read More    Posted on: 25 May 2013
عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد کے سیکٹر ممبر عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے ۔ہفتے کی شب نائن زیرو پر عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 25 May 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے نارتھ ناظم آباد میں ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامر فاروقی کے بہیمانہ قتل پر عبوری رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نارتھ ناظم آباد میں ا یم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامرفاروقی کے قتل پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو پر امن ماحول کو سبو تاژ کرنے کی گھناؤنی سازش قراردیا ہے۔ ایک بیان میں عبوری رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک سوچھی سمجھی سازش کے تحت 
Read More    Posted on: 25 May 2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد کے سیکٹر ممبر عامر فاروقی کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد میں ا یم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامرفاروقی کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قراردیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سازشی عناصر اس قسم کی بزدلانہ اور غیرانسانی حرکات کرکے ایم کیوایم میں تنظیم نو کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 25 May 2013
کراچی میں ایم کیوایم کے مختلف سیکٹرز اور یونٹ دفاتر پر اور ذمہ داران و کارکنان کے گھروں پر رینجرز کے بلا جواز اور غیر قانونی چھاپوں، گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فی الفور بازیاب کر وایا جائے، عبوری رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے رینجرزکی جانب سے کراچی میں ایم کیوایم کے مختلف سیکٹرزاوریونٹ دفاتر خصوصاً لائنزایریا، اورنگی ٹاؤن ،کورنگی اورلیاقت آبادمیں ایم کیو ایم کے ذمہ داران وکارکنان کے گھروں پرغیرقانونی چھاپوں اور گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورذمہ داران وکارکنان کی تاحال عدم بازیابی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کے گھروں پرچھاپے گرفتاریوں کافی الفورٹوٹس لیاجائے اور
Read More    Posted on: 25 May 2013
حکومت میں شمولیت ہو یا اپوزیشن میں بیٹھنا ، اس حوالے سے ایم کیوایم نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، تمام آپشنزکھلے ہیں، شعبہ اطلاعات
گزشتہ روزقائد تحریک کے بیان کر دہ ایک نقطہ کو غیر واضح اور سیاق وسباق سے ہٹ کر بیان کرنے سے اس کے معنی بدل گئے جس سے یہ تاثر جنم لے رہا ہے کہ ایم کیوایم نے حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا کوئی حتمی فیصلہ کرلیا ہے
اس ضمن میں جو بھی فیصلہ ہوگا وہ عوام اور کارکنان کی اکثریت کی رائے کی روشنی میں کیا جائیگا
Read More    Posted on: 25 May 2013
لیاری،آگرہ تاج کالونی ،ہنگورآباداوردیگرملحقہ علاقوں میں کچھی برادری، کاٹھیا واڑی برادری،بوہری برادری اوردیگربرادریوں کے افرادپرلیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کے مسلح حملے ،بے گناہ افراد کا بہیمانہ قتل اوردہشت گردی کی کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔الطاف حسین
لیاری،آگرہ تاج کالونی ،ہنگورآباداوردیگرملحقہ علاقوں میں کچھی برادری، کاٹھیا واڑی برادری،بوہری برادری اوردیگربرادریوں کے افرادپرلیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کے مسلح حملے ،بے گناہ افراد
کا بہیمانہ قتل اوردہشت گردی کی کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔الطاف حسین 
کچھی برادری ،کاٹھیاواڑی برادری ، بوہری برادری اور دیگر برادریوں کی جان ومال کو دہشت گردوں 
کے مسلح حملوں سے مکمل طور پر تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیاددوں پر اقدامات کئے جائیں
کچھی برادری اوردیگربرادریوں کے متاثرین کے تمام نقصانات کا ازالہ کیا جائے ،شہداء کے لواحقین کو معقول معاوضہ ادا کیا جائے،
کچھی برادری،کاٹھیاواڑی برادری اوردیگر برادریوں سے الطاف حسین کا مکمل ہمدردی اوریکجہتی کااظہار
دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں شہیدہونے والے کچھی برادری اوردیگربرادریوں کے افرادکے لواحقین سے دلی تعزیت
Read More    Posted on: 25 May 2013
گجرات میں اسکول وین میں المناک حادثے کے نتیجے میں متعدد کم عمرطالب علم بچوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گجرات میں اسکول وین میں المناک حادثے میں متعدد کم عمر بچوں کے جاں بحق اور کئی بچوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ اسکول وین میں ہونیوالے حادثہ کے نتیجے میں کم عمر طالب علم بچوں کے جاں بحق ہونے پر ہردرد مند دل دکھی ہے اور المناک حادثے پر افسردہ ہے ۔
Read More    Posted on: 25 May 2013

Urdu News Archive