Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے، الطاف حسین


عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے، الطاف حسین
 Posted on: 5/25/2013
عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے، الطاف حسین
عامر فاروقی شہید ایک سر گرم ذمہ دار تھے اور ان کا قتل انتہائی سفاکانہ اور بہیمانہ ہے، الطاف حسین
اللہ تعالیٰ عامر فاروقی شہید کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
نائن زیرو پر عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو
لندن ۔۔25مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد کے سیکٹر ممبر عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے ۔ہفتے کی شب نائن زیرو پر عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ عامر فاروقی شہید ایک سرگرم ذمہ دار تھے اور ان کا قتل انتہائی سفاکانہ اور بہیمانہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے عبوری رابطہ کمیٹی سے کہا کہ وہ عامر فاروقی شہید کی تدفین کے انتظاما ت کریں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عامر فاروقی شہید کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔

12/10/2016 6:44:15 AM