Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی نئی رابطہ کمیٹی کے نام کا اعلان کر دیا گیا
*۔۔۔ ڈاکٹر خالد مقبول ،ڈاکٹر نصرت اور ناصر جمال نئی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز منتخب
*۔۔۔ لندن سے ندیم نصرت رابطہ کمیٹی کے نئے ڈپٹی کنوینر ہوں گے
Read More    Posted on: 26 May 2013
عبوری رابطہ کمیٹی کاتحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ پارٹی کارکن کی حیثیت سے اپنے اپنے علاقوں میں کام کریں۔
Read More    Posted on: 26 May 2013
گلستان جوہر بلاک 16سے ایم کیوایم کے نام پر بھتہ مانگنے والے نوید نامی شخص کو موقع پر ہی گرفتا رکرلیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کا نام استعمال کرکے بھتہ وصول کرنے والا شخص گلستان جوہر سے گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16میں واقع ہارڈ ویئر کی دکان پر نوید نامی شخص ایم کیوایم کے نام پر دکان کے مالک مطیع اللہ سے ہر ماہ بھتہ وصول کررہا تھا گزشتہ روز بھی نوید نامی شخص ہارڈ ویئر کی دکان پر بھتہ لینے پہنچا تو حق پرست رکن سندھ اسمبلی مزمل قریشی نے اس کی اطلاع مقامی پولیس کو دی اور پولیس نے موقع پرپہنچ کر نوید نومی شخص کو گرفتار کرلیا
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامر فاروقی شہید کو یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامرفاروقی کو ہزاروں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین پر بے بنیاد الزامات اور ایم کیوایم کے کارکنان کے بہیمانہ قتل کے خلاف اقوام متحدہ کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے الزامات اور ایم کیوایم کے کارکنان کے بہیمانہ قتل اورپاکستان بالخصوص کراچی میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی کارروائی کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے زیر اہتمام گزشتہ روز نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں امریکہ کے 16سے زائد شہروں سے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم نارتھ امریکہ کے نگراں عباد الرحمن ، جوائنٹ آرگنائزر محمد ارشد حسین اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے علاوہ چیپٹر انچارجز بھی موجود تھے ۔ 
Read More    Posted on: 26 May 2013
سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کو الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ پکا قلعہ حیدآباد کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرینگے اور محروم عوام کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے۔ سانحہ پکا قلعہ حیدآباد 26، 27مئی 1990ء کے شہداء کی23ویں برسی کے موقع پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 26، 27مئی 1990پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب سرکاری اہلکاروں نے پکا قلعہ حیدرآباد کی پانی ،بجلی اور گیس کاٹ کر اردو بولنے والی آبادی کو محصور کرکے چاروں طرف سے اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا 
Read More    Posted on: 26 May 2013
جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کے بڑے بھائی کے انتقال پر عبوری رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کے بڑے بھائی سراج الہدیٰ صدیقی کے انتقال پر گہرے کھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں عبوری رابطہ کمیٹی نے کہاکہ معراج الہدیٰ صدیقی سمیت مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی 
Read More    Posted on: 26 May 2013
اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہونے کے سبب نیشنل سسٹم میں بجلی کی کمی پر نومنتخب حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے نومنتخب حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے اوچ گیس فیلڈ میں کمپریسر ٹرپ کرجانے کے باعث اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہونے اور نیشنل سسٹم میں 550میگاواٹ بجلی کی کمی پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں پہلے ہی بجلی کا شدید بحران ہے اور بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے ۔
Read More    Posted on: 26 May 2013
شہیدحق پرست سابق رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی والدہ محترمہ حنیفہ خاتون اوردو کارکنان کے انتقال پرجناب الطاف حسین اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہیدحق پرست سابق رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی والدہ محترمہ حنیفہ خاتون، ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل سیکٹر یونٹ بلاول شاہ نورانی کے کارکن دلدار علی کھوکھر اور حیدر آباد زون سیکٹر Aیونٹ 1Cکے کارکن نوشاد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 26 May 2013
انسان کی بشری کمزوریاں اور نفسیات تحریر : الطاف حسین (قائد متحدہ قومی موومنٹ)
انسان پر اپنے اردگرد کے ماحول کے اثرات کس طرح پڑتے ہیں اور جس رنگ میں انسان جاتا ہے وہی رنگ اس پر چڑھ جاتا ہے اس کی بہت ساری مثالیں موجود ہیں جب انسان مشکل حالات سے پرسکون حالات میں اور پریشان کن حالات سے آرام دہ حالات میں داخل ہوتا ہے تو عموماً اپنے ماضی کے حالات کو بھول جاتا ہے اور پھر وہ جن پرسکون حالات ،آرام دہ حالات میں جاتا ہے وہ رنگ اس پر غالب آنے لگتا ہے اگر زندگی اتنی سہل اور آسان ہو کہ انسان کو اگر پیاس لگے تو اپنے اطراف موجود کارکنوں کو نوکروں کو دیکھے اور صرف 
Read More    Posted on: 25 May 2013

Urdu News Archive