Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لیاقت آباد اور آرام باغ کی مارکیٹوں میں نقب زنی کی اورداتوں پر حق پرست ارکان سندھ اسمبلی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے لیاقت آباد اور آرام باغ کی مارکیٹوں میں نقب زنی کی اورداتوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں سخت سیکورٹی کے باوجود دو بڑی مارکیٹوں میں ڈکیتیوں کی وارداتیں لمحہ فکریہ ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ اس سے قبل بھی شہر کی بڑی مارکیٹوں کو رات کی تاریکی میں لوٹا جاچکا ہے اور تاجروں اور دکانداروں کو راتوں رات کنگال کیاجاچکا ہے
Read More
Posted on:
07 Feb 2016
لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک پر فردِ جرم عائد نہ ہونے اور ان کی ضمانت منسوخ ہونے کے بعد جناح گراؤنڈ، عزیز آباد میں منعقدہ جشن فتح کے شرکاء سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ٹیلی فونک خطاب
میری آواز آرہی ہے؟ اپنی اپنی نشستوں پر تشریف فرما ہوجائیں۔ پنڈال میں موجود تمام ذمہ داروں، ساتھیوں اور ہمدردوں سے یہ اپیل کہ وہ جھنڈوں کو لپیٹ کر نیچے کرلیں تاکہ پیچھے جو لوگ موجود ہیں وہ باآسانی اسٹیج کو دیکھ سکیں اور ان تک آواز بھی صاف طریقے سے پہنچے اور جھنڈے لہرانے کے بعد جوش اور ولولہ پیدا ہوتا ہے پھر نعرے لگتے ہیں۔ تو بڑی اہم گفتگو کے دوران تسلسل ٹوٹ جاتا ہے۔ آج پورے پاکستان نے متحدہ قومی مؤومنٹ مجھ پر قائم منی لانڈرنگ کے کیس کی اب تک کی تحقیقات میں بریت کے سلسلے میں جشن فتح کی صورت میں آج پورے ملک میں ساتھی خوشی منارہے ہیں۔ میرے ساتھیوں! اگر آپ خاموش رہیں گے اور کاغذ قلم جس کے پاس ہو اور وہ کسی اہم بات نوٹ کرنا چاہتا ہو تو وہ نوٹ کر سکتاہے کیو
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
پاکستان چائنا اقتصادی راہداری میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے مفاد کو شامل کیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف اورتمام حکمرانوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان چائنا اقتصادی راہداری ہویاپاک امریکہ اقتصادی راہداری ،پاکستان کے مفادمیں ضروربنائی جائے لیکن اس میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے مفاد کوشامل کیاجائے ، اگرپاک چائنا اقتصادی راہداری میں صرف پنجاب کے مفادکوہی سامنے رکھاجائے گا اورصوبہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کونظرانداز کیا جائے گاتو عوام اس کوکسی بھی صورت میں تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم فوج کاکل بھی احترام کرتے تھے ،آج بھی کرتے ہیں،فوج سے بھی کہتے ہیں کہ خدارا ہمیں اپنادشمن نہ سمجھیں۔ ملک کی سلامتی وبقاء اوراس کی ترقی کیلئے ہم ایک بارپھر اپناغیرمشروط تعاون پیش کرتے ہیں اورفوج سے کہتے ہیں کہ آئیے ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرکے دوستی اوربہترتعلقات کے ایک نئے دورکاآغازکرتے ہیں۔جناب الطاف حسین نے ان خیالات کااظہارآج جناح گراؤنڈ عزیزآباد کراچی، حیدرآبادکے ہوم اسٹیڈہال اور میرپورخاص میں ایم کیوایم کی جانب سے منائے جانے والے جشن فتح کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ جشن فتح جناب الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کے الزام میں تفتیش کے سلسلے میں لندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے
تصاویر
وڈیو حصہ
اول
حصہ
دوم
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
محب وطن پنجابیوں کو میدان عمل میں آکر کہنا چاہیے کہ ایلیٹ کلاس پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کا سبب بن رہی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ محب وطن پنجابیوں کو میدان عمل میں آکر کہنا چاہیے کہ حکمراں طبقہ اور ایلیٹ کلاس ملک بھر میں نفرت وعصبیت پھیلانے اور پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کا سبب بن رہی ہے۔پاکستان کو مضبوط ومستحکم بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ملک میں انتظامی بنیادوں پر 20 نئے صوبے بنائے جائیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سکھر، نواب شاہ، سانگھڑ اور ٹنڈوالہیار میں جشن فتح کے سلسلے میں منعقدہ اجتماعات سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ اجتماعات برطانیہ میں جناب الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے خاتمے کی خوشی میں منعقد کیے گئے تھے ۔ قبل ازیں سکھر، نواب شاہ، سانگھڑ اور ٹنڈوالہیار میں ایم کیوایم کے کارکنان نے ریلیاں نکالیں، مٹھائی تقسیم کی،
Celebrations in Interior Sindh
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
قائدتحریک الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کے الزام میں تفتیش کے سلسلے میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اورفردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم کی جانب سے کراچی سمیت ملک بھرمیں جشن منایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کے الزام میں تفتیش کے سلسلے میں میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اورفردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں آج کراچی سمیت ملک بھرمیں ایم کیوایم کی جانب سے جشن منایاگیا۔
Celebrations in Jinnah Ground
Celebrations in Interior Sindh
Celebrations in Hyderabad
Celebrations in different Areas of Karachi
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
سپریم کورٹ میئرز، ڈپٹی میئرز اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات میں غیرضروری تاخیر کا نوٹس لے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیاہے کہ میئرز،ڈپٹی میئرزاورڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات میں غیرضروری تاخیرکانوٹس لیاجائے اور میئرزاورڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات فی الفور کروائے جائیں تاکہ وہ عوام کے مسائل کے حل اورتعمیروترقی کے کام شروع کرسکیں۔ انہوں نے یہ بات آج جناح گراؤنڈعزیزآباد کراچی،
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
عوام اور ملازمین پی آئی اے کی نجکاری نہیں چاہتے تو نجکاری نہ کی جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نوازشریف سے کہاہے کہ وہ دھونس دھمکی کے ذریعہ پی آئی اے کا مسئلہ حل کرنے سے گریز کریں، اگر عوام پی آئی اے کی نجکاری نہیں چاہتے تو نجکاری نہ کی جائے۔ہفتہ کی شب کراچی، حیدرآباداور میرپورخاص میں ایم کیوایم کی جانب سے منائے جانے والے جشن فتح کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اپنے حقوق اورمطالبات کے لئے پرامن احتجاج کرنے والے پی آئی اے کے ملازمین پرجس طرح گولیاں
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
نوجوان عہد کریں وہ سادگی سے شادی کریں گے اور شادی میں کوئی جہیز نہیں لیں گے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ہفتہ کی شب جشن فتح سے اپنے خطاب میں جہیزکی لعنت پر بھی اظہارخیال کیااوراس کے خاتمہ کی ضرورت پر ذوردیا۔انہوں نے کہاکہ جہیز کی لعنت کی وجہ سے لاکھوں بچیاں اپنے گھروں میں بیٹھی ہیں اورشادی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے غریب ماں باپ اپنی بچیوں کی شادی کی فکر میں وقت سے پہلے بوڑھے ہوجاتے ہیں ۔انہوں نے تمام نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ عہد کریں
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوا یم قائد الطاف حسین سرخرو، ایم کیوا یم کاملک بھر میں فقید المثال جشن
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین پر لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اور فردجرم عائدنہ ہونے کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم کے تحت کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص،نوابشاہ سمیت اندرون سندھ ،صوبہ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں جشن کی تقریبات منعقد کی گئیں ،گلی گلی چراغاں کیا اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
کوئٹہ میں سیکوریٹی فورسز کو بم دھماکہ کا نشانہ بنانے کا عمل قابل مذمت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے نتیجے میں سیکوریٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے شہیدوزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
06 Feb 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4251
to
4260
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us