Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی صحت ، تندرستی اور تحفظ کے لئے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں دعائیہ تقریب
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین کی صحت ، تندرستی اوتحفظ کے لئے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں دعائیہ تقریب کا اجتماع منعقد کیا گیا ۔ اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی رکن زرین مجید،رانا نسرین شعبہ خواتین کی انچارج کشور زہرا ، اراکین شعبہ خواتین ،دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین ،حق پرست اراکین اسمبلی ،شعبہ خوتین کی کراچی سے تعلق رکھنے والی ذمہ داران وکارکنان سمیت بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
31 Jan 2016
تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر انور اعوان، سید کفیل احمد، جمیل احمد خان کو غیر معینہ مدت کے لئے معطل کردیا گیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کے خلاف ورزی کرنے کی بناء پر ایم کیو ایم لیبرڈویژن پی آئی اے کے سب یونٹ انچارج فلائٹ سروس انور اعوان اور یونٹ کمیٹی ممبر سید کفیل احمد ولد سید شفیق احمد کو غیر معینہ مدت کے لئے معطل کردیا ہے
Read More
Posted on:
31 Jan 2016
تحریر ، تقریر اور تصویر رپر پابندی عائد رکھ کر جناب الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والوں کی توہین کا عمل فی الفور بند کیا جائے، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انچارج فرقان اطیب
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے انچارج فرقان اطیب اوراراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تحریر ، تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری اور متعصبانہ پابندی کا فی الفور خاتمہ کیاجائے اور تحریر ، تقریر اور تصویر رپر پابندی عائد رکھ کر جناب الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والوں کی توہین کا عمل فی الفور بند کیاجائے
Read More
Posted on:
31 Jan 2016
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب صدر حسن عباس ، جنرل سیکریٹری واجد رضا اصفہانی اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے
Read More
Posted on:
31 Jan 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی 9 رکنی سپریم کونسل قائم کردی ندیم نصرت کوفوری طورپررابطہ کمیٹی کامستقل کنوینر بنانے کافیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کاایک اہم ہنگامی اجلاس آج قائدتحریک جناب الطاف حسین کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں سیاسی وتنظیمی معاملات، لندن میں چلنے والے مقدمات اورمجموعی ملکی وبین الاقوامی صورتحال پرتفصیلی غورکیاگیا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت کوفوری طورپررابطہ کمیٹی کامستقل کنوینر بنانے کافیصلہ کیاگیا۔قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اس فیصلہ کی توثیق کردی ہے ۔اجلاس میں قائدتحریک جناب الطاف حسین نے ایک 9 رکنی سپریم کونسل کے قیام کابھی اعلان کیا۔ یہ سپریم کونسل کسی بھی قسم کی غیرمعمولی صورتحال بشمول قائدتحریک جناب الطاف حسین کی فوری عدم دستیابی کی صورت میں رابطہ کمیٹی اور تحریک کے ذمہ داران وکارکنان اورعوام کی رہنمائی کرے گی
Read More
Posted on:
31 Jan 2016
انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جس تیزی سے کمی آرہی ہے حکومت پاکستان عوام دشمن پالیسی کے تحت اُسی تناسب سے قیمتیں کم نہیں کررہی ہے ، حق پرست اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے کہاہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تیزی سے کم ہورہی ہیں لیکن حکومت پاکستان عوام دشمن پالیسی کے تحت اس تناسب کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کررہی ہے
Read More
Posted on:
31 Jan 2016
دہشت گردوں کی دھمکیوں اور عدم سیکیورٹی کے باعث کراچی سمیت ملک بھر میں اسکولوں کی بند ش پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی دھمکیوں اور عدم سیکیورٹی کے باعث کراچی سمیت ملک بھر میں اسکولوں کی بند ش پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکولوں سیکورٹی کے لئے فی الفور مثبت اقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔
Read More
Posted on:
31 Jan 2016
ایم کیوایم کے تحت جناب الطاف حسین کی درازی عمرصحت وتندرستی اورایم کیوایم کی کامیابی وکامرانی کے لئے دعائیہ اجتماع کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں قائدتحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمرصحت وتندرستی اورایم کیوایم کی کامیابی وکامرانی کے لئے دعائیہ اجتماع کا انعقادکیاگیاجس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان،ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ،سیدشاہدپاشا،اراکین رابطہ کمیٹی،حق پرست اراکین سینیٹ،قومی وصوبائی اسمبلی ،یوسیوں کے چیئرمینز،وائس چیئرمینز،کونسلرز،ایم کیوایم کے ونگزوشعبہ جات کے ارکان،علاقائی سیکٹرزویونٹ کمیٹی کے عہدیداران، کارکنان اورایم کیوایم کے ہمدردعوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اورقائدتحریک الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کااظہارکرتے ہوئے ان سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2016
نیشنل ایکشن پلان کو ملک میں جاری رہنا چاہئے اور اس آپریشن کا دائرہ اندرون سندھ سمیت پورے ملک میں پھیلایا جائے ۔خواجہ اظہار الحسن
ایم کیو ایم امن چاہتی ہے اور ایم کیو ایم ہی امن کی داعی ہے ۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے رہنما اورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے حیدرآباد گل سینٹر اور لطیف آباد نمبر 12 میں ایم کیو ایم ایلڈر ونگ اور سیکٹر آئی کے زیر اہتمام منعقدہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خطابات و تصاویر پر غیر آئینی اور غیر قانونی پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
30 Jan 2016
ڈاکٹرظفرکمالی کا حکومت سندھ کی جانب سے عوامی ضروریات کو نظر انداز کرتے ہوئے من مانی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری اور ترقیاتی فنڈز کرپشن کی نذر کرنے کی تیاریوں کی اطلاعات پراظہارِ تشویش
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرظفرکمالی نے حکومت سندھ کی جانب سے عوامی ضروریات کو نظر انداز کرتے ہوئے من مانی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری اور ترقیاتی فنڈز کرپشن کی نذر کرنے کی تیاریوں کی اطلاعات پر تشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے ترقیاتی فنڈز ہڑپ کرنے کی تیاری کرلی گئی،حکومت سندھ کی من مانیوں سے کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروگرام غیر موثر ہوجائے گا۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4311
to
4320
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us