Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کا قائد تحریک الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات کو میڈیا پر نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر،تصاویراوربیانات کوالیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپرنشراورشائع کرنے پرعائد پابندی کے خلاف برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے دوروزہ بھوک ہڑتال کرنے کافیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ گزشتہ روزرابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت کنوینرندیم نصرت نے کی ۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پیر 15فروری اورمنگل 16فروری کو دارالحکومت لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری ر ہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے بھوک ہڑتال کی جائے گی۔ یہ دوروزہ بھوک ہڑتال برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق
English Viewers
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
ملک و تعلیم دشمن دہشتگردوں کی جانب سے کراچی کے علاقے کریم آباد میں واقع اپوا گرلز کالج اور تارتھ ناظم آباد کےایک نجی گرلز اسکول پر حملہ بزدلانہ عمل ہے، اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے اپنے ایک اہم مشترکہ اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں حالیہ چند برسوں کے دوران تعلیمی اداروں پر دہشتگرد حملوں میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے مگر افسوس کہ آرمی پبلک اسکول اور باچا خان سانحات کے باوجود تاحال حکومت کی جانب سے تعلیمی ادرروں کو فل پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی ہے۔
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ۱توار14 فروری کو ہونے والے اہم جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ۱توار ۱۴ فروری کو ہونے والے اہم جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس سلسلے میں گزشتہ دو دنوں میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، امریکہ بھر میں پھیلے متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے چیپٹرز انچارجز، کونٹیکٹ کمیٹیز انچارجز ، ، کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سیل اور دیگر شعبہ جات کے کئی اجلاس منعقد کئے جا چکے ہیں
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
پنجاب میں بڑھتے ہوئے تحریکی کام کو دیکھتے ہوئے ایم کیو ایم نے 13 رکنی مرکزی صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کا اعلان کیا ہے ، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ مرکزی صوبائی کمیٹی پنجاب کے صدر و حق پرست سینیٹر میاں عتیق نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ملک بھر کے مظلوموں اور محروموں کی نمائندہ جماعت ہے جو کہ نظام کی تبدیلی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے اسی لئے ایم کیو ایم کے خلاف ریاستی آپریشن کیا گی
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
ذمہ داران یا کارکنان، شناختی کارڈ، بنک اکاؤنٹ یا کرائے کے مکان کے حصول کیلئے کسی بھی انجان شخص کی سفارش ہرگز نہ کریں، رابطہ کمیٹی کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام منتخب نمائندوں، ذمہ داروں اور کارکنوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شناختی کارڈ، بنک اکاؤنٹ یا کرائے کے مکان کے حصول کیلئے کسی بھی انجان شخص یا جن کے کردار سے وہ بخوبی واقف نہ ہوں کی سفارش ہرگز نہ کریں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اورکارکنوں پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کے عوام کے جائز مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ضرور ادا کریں اور
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
معروف میوزک کمپوزر روبن گوش کی فنی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے برصغیر کے معروف میوزک کمپوزر روبن گوش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ روبن گوش ، پاکستان کی معروف ادکارہ شبنم کے شوہر اور شہرت یافتہ میوزک کمپوزر تھے جنہوں نے یادگار گانوں اور نغموں کی دھنیں بناکردنیائے موسیقی
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
ملاحظہ کیجئے پاکستان کی فوج کے بارے میں وزیراعظم میاں نواز شریف کی انتہائی افسوسناک اور بیہودہ گفتگو
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
اگر جناب الطاف حسین کوئی بات کریں تو وہ قابل تعزیر ہوجاتی ہے جبکہ ایسی ہی بات زیادہ شدت سے نوازشریف ، آصف زرداری، عمران خان اور دیگر کریں تو ان کیلئے آئین و قانون میں اظہار رائے کی تشریح مختلف ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے کہا ہے کہ یہ دعوے کئے جاتے ہیں کہ پاکستان جمہوری ملک ہے ،پاکستان میں ایک دستور ہے اور پاکستان کا آئین ہر سیاسی ، مذہبی ، سماجی تنظیم ، ہر سیاسی مذہبی رہنما سیاسی کارکن اور عام شہری کو اظہار رائے کاحق دیتا ہے تو گویا پاکستان کے ہرشہری کوآرٹیکل 19کے تحت اظہار رائے کی آزادی کا پورا حق حاصل ہے ۔ انہوں نے پاکستان کے حکمرانوں ، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ، ریاستی اداروں اور ان کے سربراہوں سے سوال کیاکہ کیا واقعتا ، حقیقتاً اور عملا ایسا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی سب کو میسر ہے یا اس اظہار رائے کی آزادی دینے میں مختلف معیار قائم ہیں ؟کیوں کہ اگر کوئی بات قائد تحریک الطاف حسین کریں تو قابل پابندی، قابل تعزیر بھی ہے اور اگر وہی بات پیپلزپارٹی کے
Youtube
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے رانا اقبال سمیت مرحومہ کے سوگوار لواحقین
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
برصغیر کی معروف ادیبہ، ڈرامہ نگار اور مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کا سوئم مرحومہ کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا
برصغیرکی معروف ادیبہ ،ڈرامہ نگار اور مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کا سوئم مرحومہ کی رہائشگاہ پر منعقدکیاگیا ۔ فاتحہ سوئم میں مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں حق پرست سینیٹر محترمہ خوش بخت شجاعت ، ایم کیو ایم سوشل فورم کے اراکین ، رشید جمال ، انور خان ترین ، میر عبدالجبار میر جت ، عبید اللہ بلیدی سمیت ، معروف ادبی شخصیات ، مرحومہ کے عزیزواقارب کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4211
to
4220
of
13452
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us