|
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں خودکش حملہ پر مجھے بہت افسوس ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ جولوگ اس خودکش حملے میں جاں بحق ہوئے اللہ تعالیٰ انہیں شہادت کا درجہ عطاکرے اورجوزخمی ہیں انہیں صحت کاملہ عطافرمائے۔ #اسلام_آباد_دھماکہ
یہاں ایک بات قابل غور ہے کہ… pic.twitter.com/VTYTUSUO4O
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) February 7, 2026
|