Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
فوج کے متعلق میری تقاریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سمجھا گیا لیکن اگر میرے کسی جملے یا الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تومیں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ فوج کے متعلق میری تقاریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سمجھا گیا لیکن اگر میرے کسی جملے یا الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تومیں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ ایم کیو ایم پاکستان اور اس کی مسلح افواج کا احترام کرتی ہے۔ہم پاکستان کے دوست تھے ، ہیں اور رہیں گے۔ ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن پاکستان کی بقاء و سلامتی کے لئے پاک افواج کے ساتھ اپنی جانوں کا نذرانہ دینے کے لئے تیار ہے۔ یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے زیراہتمام کراچی پریس کلب پر ایک بہت بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین کی تقریر ، تحریراور تصویرکی میڈیا میں اشاعت پرپابندی کے خلاف کئے گئے اس مظاہرے
تصاویر
خطاب کی مکمل وڈیو
حصہ اول
حصہ دوم
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
ملک کا مزدور طبقہ ماضی میں بھی جناب الطاف حسین کے شانہ بشانہ تھا اور آج بھی ہے، انچارج ایم کیو ایم لیبر ڈویژن اسد کاظمی
متحد ہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے کی کامیابی پر ایم کیو ایم کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں میوزیکل پروگرام کا انعقاد کیاگیا جس میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران، خواتین ، بچوں ، نوجوانوں سمیت لیبر ڈویژن کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر لیبر ڈویژن کے اسد کاظمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا مزدور
تصاویر
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
منگل کا د ن اسمبلی میں پرائیوٹ ممبر ڈے ہے لیکن حکومت سندھ اس دن لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء کی ترمیم لائی ،خواجہ اظہار الحسن
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ منگل کا د ن اسمبلی میں پرائیوٹ ممبر ڈے ہوتاہے لیکن حکومت سندھ کی جانب سے اس دن یہ ترمیم کی گئی۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے اکثریت کی بنیاد پر اسمبلی کو اپنی اوطاق بنا رکھا ہے اس اسی بنیادپر وہ اپنی مرضی کی ترامیم کر تی ہے اورہم ہائی کورٹ کو یہی بتانے آئے ہیں کہ یہ ترمیم پہلے شو آف ہینڈ تھی
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے بیانات ،تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری اور متعصبانہ پابندی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے بیانات ،تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری اور متعصبانہ پابندی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں شریک ہزاروں محنت کشوں نے جناب الطا ف حسین کی تحریر ، تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری پابندی کے خلاف اپنابھر پور پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا اور جناب الطاف حسین پر سے غیر آئینی پابندی اٹھانے کا مطالبہ کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
آئین پاکستان تمام شہریوں کوآزادئ اظہار رائے کا حق اور ہر شہری کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دیتی ہے،آزاد کشمیر میں حق پرست پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین پر آزادی اظہارپرپابندی کیخلاف ایم کیوایم کے تحت دربار سہیلی سرکار آزاد کے سامنے کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیاجس میں شریک مظاہرین نے جناب الطاف حسین پر عائد میڈیا پابندی کو فی الفور ختم کرنے کامطالبہ کیا۔اس موقع پر شریک کارکنان نے ہاتھوں میں احتجاجی پلے کارڈ اوربینر اٹھارکھے تھے ۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت آزادکشمیر کے ح
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
احتجاجی مظاہرے میں محنت کش اپنے ٹرانسفر ، پوسٹنگ اور پرموشن کیلئے نہیں آئے بلکہ بیانات ، تقریر اور تصویر پر غیر جمہوری پابندی پرجناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے، جوائنٹ انچارج لیبر ڈویژن ارشد انصاری
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے جوائنٹ انچارجز ارشد انصاری اور انجینئر کاشف نے کہا ہے کہ کراچی کے محنت کشوں نے جناب الطا ف حسین کی تحریر ، تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری پابندی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے سراپا احتجاج رہیں گے ۔ ان خیالات اظہار انہوں نے جناب الطا ف حسین کی تحریر ، تقریر اور تصویر پر
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
پریس فوٹو گرافرز ، کیمرہ مین اور رپورٹرز بہت معصوم طبقہ ہوتا ہے ، انہیں محنت کے حساب سے تنخواہ نہیں دی جاتی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے پریس فوٹو گرافرز ، کیمرہ مین اور رپورٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بڑا معصوم طبقہ ہوتا ہے ، خطرات کے باوجود جانوں پر کھیلتا ہے لیکن ان کی تنخواہیں ان کی محنت کے حساب سے نہیں دی جاتی ۔یہ بات انہوں نے کراچی پریس کلب کے باہر اپنی تحریر ، تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری اور متعصبانہ پابندی کے خلاف ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت ہونیو الے بڑے اجتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
لاکھوں دلوں کی ڈھرکن قا ئد تحریک جناب الطاف حسین کے بیانات ، تقاریرا ور تصاویر پر پابندی نا منظور، ایم کیو ایم کینیڈا
ایم کیو ایم کینیڈا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتما م ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہوئے پنجاب ہائی کورٹ کے غیر آئنی و غیر جمہوری اور متعصبانہ فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے اس کو مکمل طور پر رد کیا ہے اور ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں دلوں کی ڈھرکن جناب الطاف حسین پر لگائی جانے والی پابندی کو ختم کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے محروم و مظلوم طبقے
Read More
Posted on:
28 Jan 2016
کراچی پریس کلب احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوا یم لیبرڈویژن کااہم اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کے زیراہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی اور ان کی زبان بندی کے خلاف 28؍جنوری بروز جمعرات کوکراچی پریس کلب پرہونے والے احتجاجی مظاہرے کے انعقادکے سلسلے میں لیبرڈویژن کااہم اجلاس لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکیاگیا جس میں سرکاری ،نیم سرکاری ،پرائیویٹ،مالیاتی اداروں اورملٹی نیشنل کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی سی بی ایزیونینز ،مزدورتنظیموں اورمحنت کشوں نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
27 Jan 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کے گھر پر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کے وفد نے دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کے والد مرحوم میاں ظہور الحق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی
Read More
Posted on:
27 Jan 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4331
to
4340
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us