تحریک کے سینئر کارکن جاوید کاظمی کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے تو ثیق کر دی ہے
کراچی ۔۔15مارچ 2016ء
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئر کارکن اور ایم کیوایم کی مرکزی لٹر یچر کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رابطہ میں رکن کی حیثیت سے شامل کرلیا ہے ۔قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے تو ثیق کر دی ہے ۔