ہم پاکستان کے وفادارتھے اوروفادارہیں۔ندیم نصرت
اگرہم را کے ایجنٹ ہوتے تو بھارت سے ہجرت کرکے پاکستان نہ آتے اور پاکستان کیلئے لاکھوں جانوں کی قربانی نہ دیتے
اسٹیبلشمنٹ کوایم کیوایم کامینڈیٹ تسلیم کرناچاہیے اورمعاملات کے حل کے لئے قائدتحریک الطاف حسین سے بات کرناچاہیے
ایم کیوایم کامینڈیٹ تسلیم کرنے کے بجائے ایم کیوایم کوصفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے
قائدتحریک الطاف حسین ہی کروڑوں عوام کے لیڈرہیں،منصوعی لوگوں کوسامنے لاناکروڑوں عوام کے مینڈیٹ کے ساتھ سراسرزیادتی ہے
الزام کی سختی سے تردیدکرتے ہیں، اس الزام میں کوئی صداقت نہیں ہے۔محمدانور
ہم پاکستان کوقائم دیکھناچاہتے ہیں، ہمارے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک بند کیاجائے ۔ڈاکٹرسلیم دانش
ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں منعقدہ ایم کیوایم کے32ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب
تقریب سے رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی،شعبہ خواتین کی رکن یاسمین نوین اور یوتھ ونگ کے رکن کنورواسع نے بھی اظہارخیال کیا
ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران نے ایم کیوایم کے یوم تاسیس کا کیک کاٹا
لندن ۔۔۔ 27 مارچ 2016ء