Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کےچئیرمین انوار احمد زئی کی اہلیہ و ممتاز پروفیسر نسیم نگہت کی نما ز جنازہ و تدفین میں احمد سلیم صدیقی کی شرکت
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چےئر مین انوار احمد زئی کی اہلیہ و ممتاز پروفیسر نسیم نگہت کی نماز جنازہ جامعہ کراچی میں شیخ زید اسلامک سینٹر کی مسجد اور تدفین یاسین آباد قبرستان میں کردی گئی۔
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
ہنگو کے علاقے دورڑی بانڈہ میں سڑک کنارے نصب یکے بعددیگرے دو دھماکوں پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگو کے علاقے دورڑی بانڈہ میں سڑک کنارے نصب یکے بعد دیگر ے دو دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت اور دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر دکھ اور اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے ایلڈرز ونگ انچارج مسعود احمد صدیقی کی اہلیہ راضیہ خاتون، ایم کیو ایم یونٹ 165کے ذمہ دار اعجاز احمد کی ہمشیرہ شہناز فاطمہ،یونٹ 130کے کارکن محمد ایوب وارثی کی والدہ محترمہ خورشید بیگم،لانڈھی یونٹ 3کے کارکن وہاب کی والدہ محترمہ حمیدہ بی بی ،نوشہرو فیروز زون بیلاوہ یونٹ کے ذمہ دارن شاہد کی ہمشیرہ سیما بی بی گلگت زون کے کارکن اقبال حسین کے بھائی عبد المطلب اورایم کیو ایم سائبر کام ڈپارٹمنٹ کے کارکن وصی اللہ فاروقی کی دادی فاطمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
حق پرستی کی جدو جہد اندرون سندھ سمیت ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے ، یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ جامشورو زو ن کے زیر اہتمام سندھ سوشل سیکورٹی اسپتال کوٹری سٹی لا ن میں کوٹری سٹی و سائٹ کوٹری کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے اعزاز میں افطا ر ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے ا فطار ڈنر کے موقع پر شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جناب الطا ف حسین نے کراچی کی ایک جامعہ سے حق پرستی کی جدو جہد کا آغاز کیا تھا
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
اعلیٰ ثانوی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسرانواراحمدزئی کی اہلیہ پروفیسرنسیم نگہت سیماکے انتقال پررابطہ کمیٹی کااٖظہارافسوس
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف ماہرتعلیم واعلیٰ ثانوی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسرانواراحمدزئی کی اہلیہ اورممتازماہرتعلیم پروفیسرنسیم نگہت سیماکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
ایم کیو ایم کے تحت گلستان جوہر ، محمود آباد اور نیو کراچی میں افطا ر ڈنرز کا اہتمام
متحد ہ قو می موومنٹ کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے بابر کت ماہ کی مناسبت سے شہر کے مختلف مقاما ت پر افطار ڈنر ز کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم گلستا ن جوہر ، محمود آباد اور نیو کراچی سیکٹر کے تحت افطا رپارٹیز اور ڈنر کا اہتمام کیا گیا
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
سینٹرل ڈیولپمنٹ ورگنگ پارٹی کے اجلاس میں کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے K-4 کی منظوری اور آئندہ اجلاسوں میں شہر کے دیگر بڑے منصوبوں کو شامل کر نے کی یقین دہانی خوش آئند ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خصوصی احکامات کے بعد سینٹرل ڈیولپمنٹ ورگنگ پارٹی کے اجلاس میں کراچی کو فراہمی آب کے بڑے منصوبے K-4 کی منظوری اور سی ڈی ڈبلیو پی و ایگزیکٹوکمیٹی فار نیشنل اکنامک کونسل کے آئندہ اجلاسوں میں کراچی کے شہریوں کی فلاح کے لئے دیگر بڑے منصوبوں کو شامل کر نے کی یقین دہانی کوخوش آئند قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
سندھ پولیس کس کی وفادار؟ تحریر:۔ الیاس شاکر
کراچی آپریشن آکسیجن ماسک پہنے آخری ہچکیاں لے رہا ہے لیکن مجال ہے کوئی صوبائی یا وفاقی ڈاکٹر اس طرف دیکھ لے ۔کراچی نام کا ی مریض آپریشن کی ٹیبل پر کسی معالج کا انتظار کررہا ہےلیکن اسپیکرسندھ اسمبلی اور صوبائی کابینہ کے آدھے درجن وزراگرمی سے بچنے کیلئے سالانہ چھٹیوں پر یورپ اور امریکہ کے سیر سپاٹے میں مصروف ہیں۔۔۔۔
Click here for details
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری اورافطاری کے دوران غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ خصوصاًسحری اورافطاری کے دوران غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کراچی کے عوام پر سراسرظلم اوران کے ساتھ ناانصافی قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کے الیکٹرک کی جانب سے مسلسل دعویٰ کیے جارہے تھے کہ ماہ رمضان المبارک میں خصوصاًسحری اورافطاری کے دوران کسی صورت لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی تاہم کے الیکٹرک کے تمام تردعوؤں کے باوجودکراچی کے مختلف علاقوں میں سحری افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جارہی ہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
ایم کیوایم کی بنیادی تربیت۔۔۔۔ تحریر: محترمہ کشور زہرا
کسی بھی تحریک، تنظیم خواہ سیاسی ہو، سماجی ہو یا اصلاحی پہلو رکھتی ہواس کو چلانے کی پہلی ضرورت اس کی معاشی سپورٹ ہوتی ہے۔ اس زمینی حقیقت سے انکار نہیں کہ بغیرپیسے کے ایک تنکا بھی ادھر سے ادھرنہیں کیاجاسکتا۔۔۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
16 Jul 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8631
to
8640
of
13458
Urdu News Archive
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us