Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بیریسٹر سینیٹر فروغ نسیم اور صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی لندن سے واپسی کے فوراً بعد عید کے روز شہدائے حق پرست کی رہائشگاہوں پر ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات
بیریسٹر سینیٹر فروغ نسیم اور صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی لندن سے واپسی کے فوراً بعد عید کے روز شہدائے حق پرست سابق اراکینِ اسمبلی شہید رضا حیدر، شہید ساجد قریشی، شہیدخالد بن ولید اور دیگر شہدائے حق پرست کی رہائشگاہوں پر عید ملنے گئے
Read More
Posted on:
01 Aug 2014
ایم کیوایم نے محروم عوام کیلئے آوازاٹھائی اوربکھرے ہوئے عوام کوایک طاقت بنایا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے اورکمزورکرنے کیلئے اس کے ہزاروں کارکنوں اورچاہنے والوں کو بیدردی سے شہیدکیاگیالیکن ایم کیوایم کوختم نہیں کیاجاسکابلکہ ایم کیوایم پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں عیدالفطرکے حوالے سے منعقدہ ایک سادہ سی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں رابطہ کمیٹی، انٹر نیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان، یوکے یونٹ کے ذمہ داران،کارکنان اوران کے اہل خانہ نے شرکت کی
Read More
Posted on:
01 Aug 2014
ایم کیو ایم نا رتھ نا ظم آبا د کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
متحدہ قومی مو و منٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نا رتھ نا ظم آبا دسیکٹر کے سابقہ سکیٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر گہرا دکھ افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مر حوم کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہا ر کرتے ہو ئے انھیں صبر کی تلقین ۔
Read More
Posted on:
31 Jul 2014
نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا رافسوس
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہا کیا ہے
Read More
Posted on:
31 Jul 2014
سی وی پر سیر و تفریح کیلئے جانے والے متعدد نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی مو و منٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے عید الفطر کے موقع پر سی ویو پر سیر و تفریح کیلئے جانے والے متعدد نوجوانوں اور بچوں کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سی ویو پر دفعہ144کا نفاذ ہونے اور نہانے پر مکمل طور پابندی ہونے کے باوجود متعدد نوجوانوں کا ڈوب کر ہلاک ہوجانا باعث تشویش اور افسوسناک ہے ۔
Read More
Posted on:
31 Jul 2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم پنجابی ،سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احسن شہید کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی شاہ فیصل یونٹ 7کے کارکن سید احسن کے بہیمانہ قتل پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Jul 2014
ایم کیو ایم پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احسن کی شہادت پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الفلاح کالونی میں مسلح دہشت گردوں دوں کی فائرنگ سے پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی ، شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 7کے کارکن سید احسن کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
30 Jul 2014
کراچی کے ساحل سمند میں متعدد افراد کے ڈوبنے کے باعث ہلاکت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے ساحل پر متعدد افراد کے ڈوبنے کے باعث ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Jul 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری کی فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری کی فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا
سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، انجینئر ناصر جمال ، اراکین رابطہ کمیٹی ،و دیگر کی شرکت
کراچی:۔۔ 30؍ جولائی 2014ء متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری مرحوم کا سوئم ان کی رہائشگاہ واقعPECHS بلاک 2میں ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی ، انجینئر ناصر جمال اراکین رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی ، خالد سلطان ، کنور خالد یونس ، سید شاکر علی ، عادل خان ، عامر خان ، آنسہ ممتاز انور ، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان ، ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر و مقامی یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ ایم کیو ایم کے ہمدرد وں،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مرحوم کے عزیزوقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
30 Jul 2014
کراچی کے ساحل پر ڈوبنے اور گجرانوالہ میں کرنٹ لگنے کے سبب قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ساحل سمندر میں متعدد افراد کے ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Jul 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8561
to
8570
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us