Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ نوشہرو فیروز زون کے زیر اہتمام بہلانی میں افطار ڈنر کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ نوشہرو فیروز زون کے زیر اہتمام بہلانی عید گاہ میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن و صوبائی مشیر عبد الحسیب ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد سلیم بندھانی ، ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن عبد الوحید عباسی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین محمد شریف ، قطب الدین ، راشد علی میمن سمیت نوشہرو فیروززون کے ذمہ داران و کارکنان اور خواتین ، بچوں، بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی عبد الحسیب نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے آغاز سے ہی باطل پرست قوتوں نے کوشش کی ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
کے ایم سی کے 8اسپتالوں میں مریضوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کی بندش پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کروڑوں روپے بل کی عدم ادائیگی کی بناء پر کے ایم سی کے 8اسپتالوں میں مریضوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کی بندش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مریضوں کو خوراک اور ادویات کی بندش کے ذمہ دار عناصر کو بے حس اور انتہائی غفلت کا مرتکب قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی کوئٹہ میں پشتون آبادکے علاقے محمود آبادمیں مسجد کے باہر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ میں پشتون آباد کے علاقے محمود آباد میں مسجد کے باہردہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کی ہلاکت کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کا جمرود میں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز قافلے پرحملے کے واقعہ پراظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمرودمیں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
پشاور وزیر باغ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے علاقے وزیر باغ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں ایک ہلکار کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج جواں مردی سے لڑنے کے ساتھ ساتھ جانوں کی قربانیاں دے رہی ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سرگودھا میں جنگ روڈ پٹھان کوٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
اندرونی و بیرونی دہشتگردقومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنا کر قوم کے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں، الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں فرنٹیر کانسٹبلری کے8اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ ملک کو چاروں اطراف سے بدترین سازشوں کا سامنا ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام گلشن اقبال ، لائنز ایریا اور سرجانی میں الگ الگ افطار ڈنر کاانعقاد
متحد ہ قومی موومنٹ کے مختلف سیکٹرز کے زیر اہتمام شہر کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کی مناسبت سے افطار ڈنر کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ملائیشیا کے مسافر بردار طیارے کے المناک واقعہ اور اسکے نتیجے میں درجنوں بچوں سمیت 300 کے لگ بھگ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ملائیشیا کے مسافربردارطیارے کی تباہی کے المناک واقعے اوراس کے نتیجے میں درجنوں بچوں سمیت 300 کے لگ بھگ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق کے نام اپنے تعزیتی خط میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان سمیت پوری پاکستانی قوم کی جانب سے طیارے کے اس المناک واقعہ پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ یہ ایک بہت بڑاسانحہ ہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، انکے اہل خانہ اور علاقہ کے عوام کا دہشت گردوں کے حملے سے بچ جانا ایک معجزہ سے کم نہیں ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رائیونڈلاہورمیں وزیراعظم نوازشریف کی نجی رہائشگاہ سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر ایک گھرمیں جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ دہشت گردوں کی موجودگی پر شدیدتشویش کااظہارکیاہے۔ رائے ونڈکے قریب پنڈ آرائیاں میں ہونے والے پولیس مقابلے پر تبصرہ کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8621
to
8630
of
13458
Urdu News Archive
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us