Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمان اور دیگر رہنماؤں پرمشتمل وفدکی ڈاکٹر محمدفاروق ستار اور بابر خان غوری سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمان اور دیگر رہنماؤں پرمشتمل وفدنے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار اور سینٹ میں پارلیمانی لیڈر رکن رابطہ کمیٹی بابر خان غوری سے ملاقات کی
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
آل پاکستان مسلم لیگ کے نمائندہ وفد کی خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
سابق صدر مملکت پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے نمائندہ وفد نے گزشتہ روزخورشید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیز آباد میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، حیدر عباس رضوی اور نثار پہنور سے ملاقات کی اور حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی شہادت پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا۔
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی جنگ لڑرہی ہے ،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی جنگ لڑرہی ہے اس جنگ میںآج ہمارے رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کوشہیدکیاگیاہے لیکن کل اگرہمارے ایک ایک سینیٹرواراکین پارلیمنٹ کوبھی قتل کردیاجائے توبھی ہم اس جنگ سے دستبردارنہیں ہونگے اورپاکستان کوکسی صورت دہشت گردوں کا پاکستان نہیں بننے دینگے بلکہ خون کا آخری قطرہ تک بہاکرپاکستان کوجناح ؒ کااعتدال پسندپاکستان ،غریبوں پاکستان بناکردم لینگے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ہفتے کی شب لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کی حق پرست رکن قومی اسمبلی شہیدطاہرہ آصف کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدتقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 21 Jun 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئےقرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع بروز اتوارکو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع مورخہ22جون2014ء بروز اتوار بعد نماز عصر تا مغرب لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا ۔ 
Read More    Posted on: 21 Jun 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی یادمیں لاہوراورکراچی سمیت ملک بھرمیں شمعیں روشن
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھرمیں ہفتے کادن لاہورمیں قاتلانہ حملے میں زخموں کی تاب نہ لاکرشہیدہونے والی حق پرست رکن قومی اسمبلی شہیدطاہرہ آصف کی یادمیں منایا گیا اس سلسلے میں مرکزی اجتماع لاہورشہیدطاہرہ آصف کی رہائشگاہ وفاقی کالونی فیڈرل لاجز جبکہ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈ میں منعقد ہوئے 
Read More    Posted on: 21 Jun 2014
ایم کیوا یم کے وفد کی رابطہ کمیٹی رکن یوسف شاہوانی کی سربراہی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سے ملاقات
متحد ہ قومی موومنٹ کے وفدنے رکن رابطہ کمیٹی یوسف شا ہوانی کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے صدر ووزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سے کوئٹہ میں ملاقات کی 
Read More    Posted on: 21 Jun 2014
ایم کیو ایم کی شہید رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے فاتحہ سوئم کا لاہورمیں مرکزی اجتماع منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہید کی فاتحہ سوئم کااجتماع ہفتہ کے روز لاہورمیں ان کی رہائشگاہ فیڈرل لاجز سے متصل گراؤنڈ میں منعقد ہوا
Read More    Posted on: 21 Jun 2014
کشمیر کے عوام طاہرہ آصف کے اہل خانہ اور ایم کیوا یم کے غم میں برابر شریک اور افسوس ناک واقعے پر آبدیدہ ہیں، چوہدری عبد المجید
متحدہ قومی موومنٹ کی شہید خاتون رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف کے فاتحہ سوئم میں صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجیدنے شرکت کی اور کشمیری عوام کی جانب سے قائد تحریک الطاف حسین، طاہرہ آصف شہید کے اہل خانہ او ر ایم کیو ایم کے کارکنان سے اظہار تعزیت کیا 
Read More    Posted on: 21 Jun 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی کی وفدکے ہمراہ نواب چنگیز مری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی کی سربراہی میں ایم کیوا یم کے نمائندہ وفد نے کوئٹہ میں نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے نواب چنگیز مری سے انکی رہاشگاہ پر ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیر بخش مری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ ملاقات کے موقع پر یوسف شاہوانی نے نواب چنگیز مری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انکے والد کی مغفرت کے لئے دعا کی جس کہ بعد نواب چنگیز مری کو گزشتہ دنوں انکی دستار بندی کی
Read More    Posted on: 21 Jun 2014
ARYکو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، الطاف حسین
پیمرا نے اے آر وائی چینل کے خلاف ایک کروڑ روپے کاجرمانہ اور پندہ دن کے لئے ان کے لائسنس کی معطل کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر میں سخت احتجاج کرتا ہوں اور اس فیصلے کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتا ہوں اس وقت ملک کی جو صورتحال ہے اس میں پیمرا کو انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہئے اس طرح کے غیر منصفانہ جانبدارانہ فیصلے کرنے میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے
Read More    Posted on: 21 Jun 2014

Urdu News Archive