Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج ہوگا
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج بعدنماز عصر تا مغرب لاہور میں انکی رہائش گاہ سے متصل فیڈر ل لاجز کالونی مدثر گراؤنڈ میں ہوگا ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک کی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
پیپلزپارٹی اوورسیز کے صدراورسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت اور دیگراراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی اور ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے سفاکانہ قتل پر پیپلزپارٹی کے کوچیئرپرسن جناب آصف علی زرداری اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہارکیا۔
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
اسلام آباد کے نزدیک پنڈوریاں پیر چمن بادشاہ کے دربار میں دھماکہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد میں کے نزدیک پنڈوریاں کے علاقے پیر چمن بادشاہ کے دربار پر عرس کی تقریبات کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام نائن زیرو پر شہید رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی یاد میں محفل میلاد اور دعائیہ اجتماع کا انعقاد
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرحق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف شہید کی یاد میں میلاد اور دعائیہ اجتماع منعقدہواجس میں طاہرہ آصف شہیدکی روح کے ایصال کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور محترمہ طاہرہ آصف شہید کو زبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیا گیا۔ نائن زیرو پر منعقدہ دعائیہ اجتماع میں ایم کیوایم
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
پنجاب کے شہر لیہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی و قتل کے بعد لاش درخت سے لٹکانے کے واقعے پر ایم کیو ایم شعبۂ خواتین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبۂ خواتین کی انچارج کشور زہرہ او ر اراکین نے پنجاب کے شہر لیہ میں نوجوان لڑکی کے اغواء وزیادتی کے بعد قتل اوراسکی لاش درخت سے لٹکانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام ملک بھرمیں شہید رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی اوردعائیہ اجتماعات منعقدکئے گئے
کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز سمیت ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے صوبائی ،زونل اور ضلعی دفاترمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف شہیدکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں مجموعی طورپرہزاروں کی تعدادمیں ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان اورحق پرست عوام نے شرکت کی اورمحترمہ طاہرہ آصف شہیدکوان کی تحریکی خدمات پر زبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت اوردرجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں۔
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہیدلاہورکے شاہ کمال قبرستان میں سپردخاک،سوئم ہفتے کوہوگا
گذشتہ دنوں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخموں کی تاب نہ لاکرجمعرات کی شب شہیدہونے والی متحدہ قومی موومنٹ کی حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف شہیدکو ہزاروں سوگواروں کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان لاہورکے شاہ کمال قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
طاہرہ آصف ’’ شہید بیداری پنجاب ‘‘ ہیں ، ان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف ’’ شہید بیداری پنجاب ‘‘ ہیں ، ان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،ان کانام رہتی دنیا تک یادرکھاجائے گااور ایم کیوایم کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھاجائے گا ۔ انہوں نے یہ بات محترمہ طاہرہ آصف کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی شیخ زیداسپتال لاہورفون کرکے وہاں طاہرہ آصف شہید کے صاحبزادے ، رابطہ کمیٹی کے ارکان اورذمہ داران سے تعزیت کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطا ف حسین جو طاہرہ آصف کی شہادت پر خودبھی صدمے سے نڈھال تھے ،انہوں نے طاہرہ آصف شہید کے صاحبزادے شاہ ریز کودلاسہ دیا اوران سے کہاکہ وہ صبرکریں ، طاہرہ آصف شہیدہیں اورشہیدکبھی مرانہیں کرتے
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پربات چیت
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشیداحمد نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے بات چیت کی اور حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا۔
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم برطانیہ کا اظہار مذمت
ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائز ر ڈاکٹر سلیم دانش اور اراکین آرگنائزنگ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف کے بہیمانہ قتل پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کو بزدلانہ کارروائی قر ار دی ہے اور مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
...
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
...
News
8701
to
8710
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us