Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عوام و کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوام و کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر حاضری جناب الطاف حسین کی جانب سے درگاہ پر چادر چڑھائی اور دعا کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری دی۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
ایم کیو ایم کینیڈا کی جانب سے کینیڈاکے تمام بڑے شہروں بشمول ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ونڈسر اور ایڈمنٹن میں قائد تحریک الطاف حسین کی سلامتی کے لئے یوم دعااوران کی رہائی پر یوم تشکر کے اجتماعات
ایم کیو ایم کینیڈا کی جانب سے کینیڈاکے تمام بڑے شہروں بشمول ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ونڈسر اور ایڈمنٹن میں قائد تحریک الطاف حسین کی سلامتی کے لئے یوم دعااوران کی رہائی پر یوم تشکر کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
قائدتحریک الطاف حسین کی سابق صدر جنرل پرویزمشرف، سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف ، شوکت عزیز اورچوہدری شجاعت حسین سے فون پرگفتگو ،حمایت کیلئے آوازاٹھانے پر شکریہ اداکیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق صدر اورآل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل پرویزمشرف، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اورسابق وزیراعظم شوکت عزیزکوفون کرکے ان کی حراست کے دوران آوازاٹھانے پر ان کاشکریہ اداکیا۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
نیشنل ریفائنری (سی بی اے) کے سینئر وائس پریزیڈینٹ محمد احمد کی زوجہ،بیٹا اور بیٹی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نیشنل ریفائنری (سی بی اے) کے سینئر وائس پریزیڈینٹ محمد احمد کی زوجہ سمیتا ،صاحبزادے حمزا اور صاحبزادی ہمنا کے ٹریفک حادثہ کے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و افسوس کااظہار کیا اور انہیں صبر کی تلقین کی۔رابطہ کمیٹی نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور محمد احمد سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
مبارکباد اورسلام کے پیغامات بھیجنے والوں سے قائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرسے تہنیتی پیغامات اورسلام بھیجنے والوں سے دلی تشکرکااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ٹیلی فون، فیکس، ای میل ، ٹیوٹر، فیس بک اوردیگر سوشل میڈیا کے ذریعہ پاکستان کے ایک ایک شہر، قصبہ اوردیہات کے علاوہ دنیا بھر سے ایم کیوایم کے کارکنان ، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہمدردعوام ،پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد،طلبا وطالبات، سیاسی ومذہبی رہنماؤں، تمام مکاتب فکراورمختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افرادنے مبارکباد کے پیغامات بھیجے اور اظہاریکجہتی کیا ہے
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
جناب الطاف حسین کی رہائی حق پرستانہ مشن ، مقصد اورنظریئے کی سچائی کا ایک اور ثبوت ہے ، ایم کیوایم آسٹریلیا
ایم کیوایم آسٹریلیا نے کہا ہے کہ لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی حق پرستانہ مشن ، مقصد اور نظریئے کی سچائی کا ایک اورثبوت ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
جناب الطاف حسین کی رہائی اور خطاب کے بعد ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر و اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بڑی تعداد میں موصول ہونے والے پیغامات
پاکستان سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن میں رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کی رہائی نے اس خاموش طوفان کا رخ موڑ دیا ہے جو کروڑوں عوام کے احساسات اور جذبات میں پل رہا تھا
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
الیاس شاکرکے والداورڈاکٹردانش کی والدہ کے انتقال پرالطا ف حسین کااظہارافسوس
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے قومی اخبارمیڈیاگروپ کے چیف ایگزیکٹو، سینئرصحافی اورممتازدانشور ایڈیٹرالیاس شاکرسے ان کے والدحاجی ابّاعمرداوداورسینئر صحافی و نجی ٹی وی کے اینکرپرسن ڈاکٹر دانش سے والدہ محترمہ عمدہ خاتون کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
آزاد و جموں کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی رہائی پر مبارکباد
آزاد و جموں کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کے معاملے پرپاکستان کی سیاسی قیادت نے بے مثال یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
...
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
...
News
8831
to
8840
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us