Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
غیرمسلم رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح کا قتل دہشت گردی کی سنگین واردات ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں مسیح نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح کے سفاکانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ غیرمسلم رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح کا قتل دہشت گردی کی سنگین واردات ہے، دہشت گردی کا یہ عمل پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کا حصہ ہے اور وفاقی وصوبائی حکومتوں کو اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے ۔ جناب الطاف حسین نے وزیراعظم ، وفاقی وزیرداخلہ ،
Read More    Posted on: 14 Jun 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ممانی کوثر یوسف علالت کے باعث انتقال کر گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ممانی کوثر یوسف علالت کے باعث آج صبح مقامی اسپتال میں انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کی عمر 70 برس تھی، وہ کافی عرصہ سے شدید علیل تھیں اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں 
Read More    Posted on: 14 Jun 2014
شب برات پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ویب سائٹ پر مبارکباد اور دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی ویب سائٹ کے ذریعے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب برات کی مبارکباد پیش کی ہے اور بابرکت رات کے موقع پرتمام مسلمانوں کیلئے صحت وتندرستی پریشانیوں سے نجات او ربے اولادوں کو نیک اور صالح اولا د کی دعا کی ہے ۔
Read More    Posted on: 13 Jun 2014
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام کل بروز ہفتہ اے پی ایم ایس او کے 36 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایک بڑا اور تاریخی اجتماع منعقد کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ یوکے کے زیراہتمام کل بروزہفتہ اے پی ایم ایس اوکے 36ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایک بڑا اورتاریخی اجتماع منعقد کیاجائے گا۔اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین خطاب کریں گے۔جناب الطاف حسین کوڈاکٹروں نے آرام کیلئے کہاہے اسلئے جناب الطاف حسین اجتماع سے فون پر خطاب کریں گے۔یوم تاسیس کا یہ اجتماع ایجویئرمیں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے قریب واقع سنگم کمیونٹی سینٹر
Read More    Posted on: 13 Jun 2014
شب برأت کے موقع پرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اورانجینئرناصرجمال کے ہمراہ رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم کے ذمہ داران پرمشتمل وفدکی شہداء قبرستان اورپاپوشنگرقبرستان سمیت شہرکے مختلف قبرستانوں کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے شب برأ ت کے موقع پرشہداء قبرستان اورپاپوشنگرقبرستان کراچی کے مختلف قبرستانوں کادورہ کیا اور قائدتحریک جناب الطاف حسین کے والدین،بڑے بھائی ناصرحسین شہید،بھتیجے عارف حسین شہیداورشہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق سمیت تمام حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی
Read More    Posted on: 13 Jun 2014
الطاف حسین کرپٹ و فرسودہ نظام کا خاتمہ کرکے پاکستان کو خود مختار ریاست بنانے کی جدو جہد کر رہے ہیں، جنید فہمی
متحدہ قو می موومنٹ کے امریکہ میں قائم انٹر نیشنل یونٹ کے زیر اہتمام اے پی ایم ایس او کا 36 واں یوم تاسیس یوم عزم کے طور پر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ امریکہ کے 16سے زا ئد شہروں میں منایا گیا۔ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اجتماعات میں ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرز محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت سینٹرل کمیٹی کے اراکین، امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور ایم کیوایم امریکہ کے ذمہ داران و کارکنان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 13 Jun 2014
دنیا بھر کے مظلوم عوام کی دعاؤں کی بدولت دنیا کی کوئی طاقت الطاف حسین کے نظریہ حق پرستی کو ختم نہیں کر سکتی، نثار احمد پہنور
کیماڑی سے تعلق رکھنے والی کچھی برادری کے فلاحی ادارے کچھی کمیونٹی ویلفئیر ایکشن کمیٹی کے وفد نے سابق کونسلر و صدر کچھی ویلفئیر ایکشن کمیٹی نور محمد کی سربراہی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پنہور اور ایم کیوایم کی کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی
Read More    Posted on: 13 Jun 2014
کراچی یونیورسٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کے وفد کا الیکشن 2014ء میں کامیابی کے بعدخورشید بیگم سیکریٹریٹ کا دورہ
جامعہ کراچی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن برائے انتخابات 2014ء میں کامیابی کے بعد گزشتہ روز انصاف پسند گروپ کے نمائندہ وفدنے خورشید بیگم سیکڑیٹر یٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدر عباس رضوی، سید امین الحق اور عادل خان سے ملاقات کی۔
Read More    Posted on: 13 Jun 2014
پورا پاکستان دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، ملک کو دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے پوری قوم کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پورا پاکستان اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور ملک کودہشت گردی سے نجات دلاناکسی ایک جماعت کے بس کی بات نہیں بلکہ پوری قوم کواس کے خلاف اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی سے آج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گرد عناصر نے پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے،
Read More    Posted on: 12 Jun 2014
گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے قومی ہیروحسن سد پارہ کی خدمات کو نظر انداز کئے جانے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت بلتستا ن سے تعلق رکھنے والے نیشنل کلائمبنگ ہیرو حسن سد پارہ کی پاکستان کے لئے پیش کئے گئے خدمات کو نظر اندار کئے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 12 Jun 2014

Urdu News Archive