Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست عوامی نمائندوں اورایم کیوایم کے دیگرذمہ داران پرمشتمل وفودکی شہداء کے گھروں پرجاکرسوگواران سے ملاقاتیں
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر عید الفطرکے پرمسرت موقع پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ حق پرست عوامی نمائندوں اورایم کیوایم کے مرکزی ذمہ داران پرمشتمل وفودنے کراچی کے مختلف سیکٹرزاوریونٹوں کے حق پرست شہدا ء کے گھروں کا دورہ کیا اور شہداء کی سوگوارکے سوگواراہل خانہ سے ملاقات کی اورانہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے عید کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
Read More
Posted on:
29 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز و اراکین ، حق پرست نمائندوں ،شعبہ جات کے ذمہ داران اورعوا م کی بڑی تعداد نے جناح گراؤنڈ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، انجینئر ناصر جمال،ڈاکٹر نصرت شوکت ، اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین سینیٹ ،قومی وصوبائی اسمبلی، لیبر ڈویژن ، ایلڈرز ونگ ، کراچی تنظیمی کمیٹی ،اے پی ایم ایس او ، صوبائی کمیٹیوں سمیت ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران ، مختلف سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان نے اہل علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ میں نما ز عید الفطر ادا کی ۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی لوئر دیر میں قومی وطن پارٹی کے رہنما و منتخب رکن خیبر پختونخوا اسمبلی بخت بیدار خان کے حجرے پر فائرنگ کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لوئر دیر کے علاقے میں قومی وطن پارٹی کے رہنما و رکن خیبر پختونخوا اسمبلی بخت بیدار خان کے حجرے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں بخت بیدار خان کے بھائی اسحاق جان سمیت متعدد پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2014
قائد تحریک الطاف حسین کی ایم کیو ایم کے کارکنان اور اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک باد
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تمام کارکنان اوراہل وطن کو عید الفطر کی دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔جناب الطاف حسین نے عید کے پہلے روز نائن زیرو پرموجود اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے اراکین و دیگر ذمہ داران کو ہدایت کی
Read More
Posted on:
29 Jul 2014
ملک کی موجودہ نازک صورتحال کے پیش نظر دھرنوں اورا حتجاجی طرز عمل کو گریز کیا جائے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ترین ارکان طارق جاوید ،قاسم علی رضا سید مصطفی عزیزآباد ی اپنے ایک مشترکہ بیان میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے پرزور انداز میں درمندانہ اپیل کی ہے ملک کی موجودہ نازک صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے انتہائی برد باری پر مبنی فیصلے کریں۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2014
روزنامہ جنگ کی سینئر پورٹر محترمہ شبانہ شفیق کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ کی سینئر پورٹر محترمہ شبانہ شفیق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی وشعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر دارالسلام مسجد نزد ماڈل اسکول اسٹریٹ نمبرPECHS بلاک 6میں ادا کی جائے گی
حق پرست رکن سندھ اسمبلی و شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیرکے شوہر منیر قادری کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر دارالسلام مسجد نزد ماڈل اسکول اسٹریٹ نمبرPECHS بلاک 6میں ادا کی جائے گی اور مرحوم کی تدفین PECHSبلاک 2، سوسائٹی قبرستان میں ہو گی ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی وجو ائنٹ انچارج شعبہ خواتین نائلہ لطیف کے شوہر منیرقادری کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی وشعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ لطیف کے شوہر منیرقادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی خالد بن ولایت کی والدہ محتر مہ جمیل فاطمہ کو آہوں اور سسکیوں میں سخی حسن قبرستا ن میں سپردخاک کر دیا گیا
متحد ہ قو می موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی خالد بن ولا یت کی والدہ محترمہ جمیل فاطمہ کو آہوں او ر سسکیوں میں سخی حسن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن صلاح الدین کو اورنگی ٹاؤن قبرستا ن میں سپرد خاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ121-Aکے کارکن صلاح الدین کو آہو اور سسکیوں کے درمیان سیکٹر 14-Cاورنگی ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
...
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
...
News
8711
to
8720
of
13667
Urdu News Archive
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us