Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے فیصلے پر وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہبازشریف، کابینہ خصوصاً وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا ہزاروں دعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کرتا ہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لانگ مارچ کے دوران کنٹینرز اوررکاوٹیں ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر وزیراعظم میاں محمدنوازشریف ، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف، وفاقی کابینہ کے ارکان خصوصاًوفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکاہزاروں دعاؤں کے ساتھ خصوصی شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے جمہوریت کاپاس رکھا اور کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹاکر لانگ مارچ کی اجازت دی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
13 Aug 2014
جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144کا نفاذ کرنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144کے نفاذ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دفعہ 144کا نفاذ کرکے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ جائیں گی ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ 14اگست کو شہر بھر میں جشن آزادی کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں
Read More
Posted on:
13 Aug 2014
وفاقی حکومت کا لندن میں ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ
وفاقی حکومت نے لندن میں ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ کیا اور وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا پیغام پہنچایا۔ وفاقی حکومت نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کی راہ میں کھڑی رکاؤٹیں ہٹانے کے بارے میں ایم کیوایم کی قیادت کو اعتماد میں لیا۔
Read More
Posted on:
13 Aug 2014
پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے مارچ کی راہ میں کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں فی الفور ختم کی جائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نوازشریف،وفاقی کابینہ اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ایک بارپھر پرزوراپیل کی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے مارچ کی راہ میں کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں فی الفور ختم کی جائیں اور لاہور ، اسلام آباداورراولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کھڑے کئے گئے تمام کنٹینرز ، ٹرالرز اوردیگررکاوٹوں کو فوری طورپر ہٹایاجائے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
13 Aug 2014
لاہور میں کھڑے کئے گئے کنٹینرز،ٹرالرز اوردیگررکاوٹوں کو ہٹانے کے فوری احکامات جاری کئے جائیں۔ وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا پرزورمطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ وہ لاہور کے مختلف علاقوں میں کھڑے کئے گئے کنٹینرز،ٹرالرز اوردیگررکاوٹوں کوایس او ایس بنیادوں پر ہٹانے کے فوری احکامات جاری کریں۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ کئی روزسے لاہورشہرمیں پولیس وانتظامیہ نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں جس سے روزگار، کاروباراورملازمت پر جانے والے افرادکوشدید رکاوٹوں کاسامناہے۔
Read More
Posted on:
13 Aug 2014
اے پی ایم ایس او کی انٹر میڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کابینہ نے انٹر میڈیٹ بورڈ، پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات اور پوزیشن ہولڈرزکو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں
Read More
Posted on:
12 Aug 2014
گلگت میں چلاس کے قریب جیب گہری کھائی میں گرنے سے میاں، بیوی اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت میں چلاس کے قریب جیب کھائی میں گرنے کے نتیجے میں میاں،بیوی اوربچوں سمیت ایک ہی خاندان 5افراد کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے افسوسناک حادثے کا شکار ہونیوالے
Read More
Posted on:
12 Aug 2014
پاکستان کے نام پر وزیراعظم نواز شریف، عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے اپیل کرتاہوں کہ وہ معاملات کے حل کیلئے فوری طور پر بات چیت کا آغاز کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں ملک کی سلامتی، جمہوریت کی بقاء اورانسانی جانوں کے تحفظ کیلئے وزیراعظم میاں نواز شریف، پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اورپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے پاکستان کے نام پر اپیل کرتاہوں کہ وہ معاملات کے حل کیلئے کوئی وقت ضائع کئے بغیر فوری طورپر بات چیت کاآغاز کریں، آج ہی رات مل بیٹھیں اوراس وقت تک نہ اٹھیں جب تک کسی نتیجہ پر نہ پہنچ جائیں۔ ملک میں جاری موجودہ سیاسی بحران پراظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جمہوریت کی بقاء کیلئے محاذآرائی سے گریزکرنے کاواحدراستہ بات چیت ہے، بات چیت سے بڑے سے بڑے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دوروزبعدپاکستان کا یوم آزادی ہے اورمیں یوم آزادی کے نام پر ہی تمام فریقین سے یہ اپیل کرتاہوں کہ
Read More
Posted on:
12 Aug 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدر عباس رضوی اور اسلم آفریدی کی گلگت بلتستان میں معروف عالم دین سید آغا راحت علی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے گلگت بلتستان میں مختلف سیاسی ، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حید رعباس رضوی اور اسلم آفریدی نے معروف عالم دین سید آغا راحت علی سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پرایم کیوایم گلگت بلتستان کمیٹی کے انچارج عارف شاہ اور اراکین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ ملاقات میں سید آغا راحت علی نے ملک کے داخلی استحکام اور سا لمیت کیلئے جناب الطاف حسین کی جانب سے اٹھائے جانے والے
Read More
Posted on:
11 Aug 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی شیخ رشید سے فون پر گفتگو، لال حویلی پر بعض مسلح عناصر کی جانب سے حملے کی کوشش پر اظہار مذمت
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی رہائش گاہ لال حویلی پر بعض مسلح عناصر کی جانب حملے کی کوشش کی شدیدمذمت کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے شیخ رشید سے فون پر گفتگوکرکے ان کی خیریت دریافت کی اور اس واقعہ کے بارے میں معلوم کیا۔ شیخ رشیدنے انہیں بتایاکہ مسلح دہشت گردعناصرنے ایک جتھے کی شکل میں آج لال حویلی پر حملہ اور انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی ۔جناب الطا ف حسین نے اس واقعہ پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
11 Aug 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8671
to
8680
of
13718
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us