Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین اور حق پرست اراکین اسمبلی پر مشتمل وفد کی سابق صدر و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف سے کراچی میں انکی رہائشگاہ میں ملاقات کی ۔ ایم کیو ایم کے وفد میں رابطہ کمیٹی کے رکن بابر غوری،ڈاکٹر صغیر احمد ، عادل صدیقی ،گلفراز خان خٹک،معاون رابطہ کمیٹی وسیم اختر اورحق پرست رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار شامل تھے ۔ وفد نے سابق صدر پرویز مشرف کو جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم کے تحت 6جولائی کو پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقد ہونے والے اجتماع میں شرکت کی عوت دی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے انکے لئے نیک خواہشات کا پیغا م پہنچایا
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
نذر احمد پنہور کی اہلیہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن رابطہ کمیٹی نثار احمد پنہور کے بھائی نذر احمد پہنور کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
رکن رابطہ کمیٹی نثار احمد پہنور کے بھائی نذر احمد پہنور کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور کے بھائی نذر احمد پہنور کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے مختلف سیاسی رہنما ؤ ں کو 6جولائی کو ایم کیوایم کے تحت پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقد ہونے والے اجتماع کے دعوت نامے دئیے
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیزکی امداد کے لئے مزید دو ٹرک روانہ کردئیے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر خد مت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے غذائی اجناس ، خشک دودھ ،صاف پانی اور روز مرہ ضروریات کی اشیاء پر مشتمل مزید دو ٹرک پر امدادی سامان روانہ کردیا
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کاسابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی اور سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی سے علیحدہ علیحدہ ان کی رہائشگاہ پر ملاقاتیں
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت اتوار کو قائد اعظم کے مزار سے متصل جناح پارک میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت کیلئے عمائدین شہر اور مذہبی رہنماؤں کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں جمعرات کے روز ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور اشفاق منگی، ڈاکٹر صغیر احمد، عادل صدیقی نے معاون رابطہ کمیٹی وسیم اختر ، رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہو، ایم کیو ایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے جوائنٹ انچارج غازی صلاح الدین اور کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم کے ہمراہ سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی اورسا بق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق علی کے صاحبزادے جام معشوق علی سے علیحدہ علیحدہ ان کی رہائشگاہ پر ملاقاتیں کی
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
پاک فوج اور عوام، دہشت گردوں کے آگے کسی بھی قیمت پر سرینڈرنہیں کریں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے صدر میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستان سے سچی محبت کرنے والے محب وطن عوام ، سفاک دہشت گردوں اور ان کی دہشت گردیوں کے آگے کسی بھی قیمت پر سرینڈرنہیں کریں گے ۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتہا ء پسند ی کے خلاف میدان عمل آجائیں،پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین
متحدہ قومی موومنٹ پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین نے ملک دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیر ستان اور دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ کی نتیجے میں پاک فوج کے کئی جوان اور افسران جام شہادت کرچکے ہیں
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
پاکستان با رکونسل، سندھ بار کونسل اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران 6جولائی کو پاک فوج سے اظہا ریکجہتی کیلئے منعقد ہونے والے جلسہ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں ، ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے انچارج و اراکین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ لیگل ایڈ کمیٹی انچارج محمد نعیم صدیقی اوراراکین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے زیراہتمام 6جولائی کو پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والا جلسہ ملک کی سرحدوں کو تحفظ فراہم کرے گا ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ وکلاء ملک کا ذمہ دار اور تعلیم یافتہ طبقہ ہے جو کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا علمبردار ہے
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
دہشت گردوں کے خلاف نبردآزما پاک فوج سے اظہاریکجہتی کیلئے قائد تحریک الطاف حسین کا نشری پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی آپریشن ’’ضرب عضب ‘‘ میں پوری قوم ، پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ساتھ ہے ۔ جناب الطاف حسین نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما پاک فوج کے جوانوں کے حوصلوں کو جلا بخشنے کیلئے ایم کیوایم کے تحت مورخہ 6 ، جولائی 2014ء کو کراچی میں ہونے والی ’’یکجہتی اجتماع ‘‘ میں بھرپورشرکت کریں۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8681
to
8690
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us