Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو طالبان کی جانب سے دی جانیوالی دھمکیوں پر رابطہ کمیٹی، حق پرست سینیٹرز اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، وزیرداخلہ ٹریسامے اور دیگر برطانوی حکام کو علیحدہ علیحدہ خطوط
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی، حق پرست سینیٹرزاور ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈکیمرون، وزیر داخلہ ٹریسامے اور دیگربرطانوی حکام کوعلیحدہ علیحدہ خطوط لکھے ہیں جن میں انہوں نے طالبان کی جانب سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین اوردیگرقائدین کودی جانیوالی قتل کی دھمکیوں پر اپنی گہری تشویش کااظہار کیاہے۔ اپنے علیحدہ علیحدہ خطوط میں انہوں نے کہاہے کہ
Read More    Posted on: 14 Oct 2014
رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست صوبائی مشیر اوقاف عبد الحسیب نے بدین میں معروف بزرگ سید سمن سرکار کے مزار پر جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست صوبائی مشیر برائے اوقاف عبد الحسیب نے بدین میں معروف بزرگ سید سمن سرکار کے عرس میں شرکت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ 
Read More    Posted on: 14 Oct 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد اللہ شیخ نے ایم کیوایم کے ایم او سی کے انچارج فرخ اعظم کے ہمراہ گلشن معمار میں واقع درویش بابا قلندری کے سالانہ عرس کا مزار پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھا کر افتتاح کیا
حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد اللہ شیخ نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم کے ہمراہ گلشن معمار کے ٹھارو مینگل بروہی گوٹھ میں واقع عبد الکریم شاہ المعروف درویش بابا قلندری کے سالانہ عرس کا مزار پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھا کر افتتاح کیا۔ 
Read More    Posted on: 14 Oct 2014
شہرکے ہرعلاقے میں پانی کی فراہمی واٹر بورڈ کی ذمہ داری ہے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ شہرکے ہرعلاقے میں پانی کی فراہمی واٹر بورڈ کی ذمہ داری ہے لہٰذاشہرکے جن علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہے اور ناغہ سسٹم کے باوجود پانی کی عدم فراہمی سے شہری پریشان ہیں پانی کی فراہمی کومساویہ و منصفانہ تقسیم کے ذریعے ایسے تمام علاقوں میں یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہاکہ میرے حلقہ انتخاب میں ماہ رمضان سے پانی کی شدید قلت ہے 
Read More    Posted on: 14 Oct 2014
جئے سندھ قومی محاذ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی کے بھائی محمد مٹھل کالانی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جئے سندھ قومی محاذ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی کے چھوٹے بھائی محمد مٹھل کالانی کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 14 Oct 2014
نارتھ ناظم آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان اسد کی ہلاکت کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آبادمیں پولیس کی فائرنگ سے ایک نوجوان اسدکی ہلاکت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اوراس مذموم واقعہ کے ذمہ دارپولیس اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کامطالبہ کیاہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ امرانتہائی افسوسناک ہے کہ 
Read More    Posted on: 13 Oct 2014
مستقبل کے ابھرتے ہوئے فنکار خرم الیاس کے تحقیقی مقالے کی نمائش مورخہ 14 تا 15 اکتوبر 2014(بروز منگل اور بدھ) کو آرٹس کونسل کراچی میں کی جائے گی
آرٹس کونسل آف پاکستان میں فائن آرٹ کے فائنل ائیرکے اسٹوڈینٹ خرم الیاس نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے اپنی محبت وعقیدت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے تحقیقی مقالے (تھیسیز)کاحصہ بناتے ہوئے 
Read More    Posted on: 13 Oct 2014
کراچی سینٹرل جیل سے کالعدم تنظیموں کے خطرناک قیدیوں کو چھڑانے کے سنگین منصوبے کے انکشاف پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی سینٹرل جیل کے قریب سرنگ بناکرجیل سے کالعدم تنظیموں کے خطرناک قیدیوں کوقیدسے چھڑانے کے منصوبے کے انکشاف پرتشویش کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہاکہ میں کافی عرصہ سے کراچی کے عوام کواس قسم کے خطرات سے آگاہ کررہاہوں کہ دہشت گرد عناصرکراچی کے مختلف علاقوں میں اپنے ٹھکانے قائم کررہے ہیں۔میں ایک مرتبہ پھرکراچی کے شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ
Read More    Posted on: 13 Oct 2014
ایم کیوایم صوبہ خیبرپختون خواہ اورفاٹاکے نومنتخب صدربیرسٹرمحمدعلی سیف کی جماعت اسلامی خیبرپختون خوا ہ کےامیرپروفیسرابراہیم سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ صوبہ خیبرپختونخوا ہ اورفاٹاکے نومنتخب صدر بیرسٹرمحمدعلی سیف نے جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ کے امیر پروفیسر ابراہیم اوردیگرذمہ داران سے پشاورمیں ملاقات کی اورانہیں قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے خیرسگالی کاپیغام پہنچایا 
Read More    Posted on: 13 Oct 2014
تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کو لندن جبکہ رابطہ کمیٹی کے اراکین اور منتخب عوامی نمائندوں کو مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمدفاروق ستار نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کو لندن جبکہ رابطہ کمیٹی کے اراکین اور منتخب عوامی نمائندوں کو مسلسل ٹیلی فون ، خطوط اور ایس ایم ایس کے ذریعے دھمکیاں دی جارہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ ایم کیوایم طالبان کے حوالے سے اپنے سیاسی نظریات کو ترک کرے اور اس سے باز آجائے ۔
Read More    Posted on: 13 Oct 2014

Urdu News Archive