Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بلاول زرداری کا بیان پیپلز پارٹی کی الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف متعصب پالیسی کا حصہ ہے، حیدر عباس رضوی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کی 35سالہ سیاسی زندگی میں متعدد مرتبہ مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور دیگر قوتوں نے جناب الطاف حسین کا جینا حرام کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ملک کی سیاسی تاریخ شاہد ہے کہ خدا کی قدرت سے ایسے عناصر کا خود جینا حرام ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 06 Oct 2014
جناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہم وطنوں کو عید الاضحی کی مبارک باد
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہم وطنوں کو عید الاضحی کی دلی مبارک باد پیش کی ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو موجودہ خطرات او ر مسائل کے بھنور سے باخیر و آفیت نکالے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے
Read More    Posted on: 06 Oct 2014
جناب الطاف حسین کی جانب سے نائن زیروپر سنت ابراہیمی کا فریضہ ادا کر دیا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں ان کی رہائشگا ہ نائن زیرو پر سنت ابراہیمی کا فریضہ اداکیا گیا ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عامر خان ، محمد واسع جلیل اور خالد سلطان نے جناب الطاف حسین کی جانب سے علیحدہ علیحدہ جانور ذبح کئے اور سنت ابراہیمی کے فریضے کی تکمیل کی
Read More    Posted on: 06 Oct 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر نصرت شوکت ارکان رابطہ کمیٹی او ر دیگر نےعزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر نصرت شوکت ، اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی 
Read More    Posted on: 06 Oct 2014
دبئی میں ایم کیوایم کے رہنماؤں یا کارکنوں کے کسی بھی قسم کے اجلاس کی سختی سے تردید کرتے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دبئی میں ایم کیوایم کے رہنماؤں یاکارکنوں کے کسی بھی قسم کے اجلاس کی سختی سے تردیدکی ہے اوراس قسم کی من گھڑت اور خودساختہ خبروں کو سراسرگمراہ کن قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب سے تحریک وجود میں آئی ہے اسکے خلاف سازشوں
Read More    Posted on: 05 Oct 2014
عوام عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیں۔ الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کودیں۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ خدمت خلق فاؤنڈیشن ایک منظم فلاحی ادارہ ہے جوگزشتہ کئی برسوں سے ملک بھر کے غریب ومستحق افراد کی بلاامتیاز خدمت کررہا ہے، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے
Read More    Posted on: 05 Oct 2014
ایم کیوایم خیبرپختون خواہ اور فاٹا کے نومنتخب صدر بیرسٹر محمدعلی سیف اور پنجاب کے نومنتخب صدر میاں عتیق بیگ کے صدرو بنائے جانے کے اعلان کے بعد ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مبارکباد کی فونز کالز کا تانتا بن گیا
ایم کیوایم خیبرپختون خواہ اورفاٹاکے نومنتخب صدربیرسٹرمحمدعلی سیف اورپنجاب کے نومنتخب صدرمیاں عتیق بیگ کے صدروبنائے جانے کے اعلان کے بعدایم کیوایم پاکستان کے مرکز نائن زیرو(90) اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مبارکبادکے فونزکالزکاتانتا بن گیاہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں و دیگرسماجی وانسانی حقوق وسول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے لیڈران اورکارکنان نے ایم کیوایم کے اس اعلان کازبردست خیرمقدم کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 05 Oct 2014
پاکستان کوبچانے اوراس کی سلامتی وترقی وخوشحالی کی اگرحقیقتاً کوئی واحدامیدہے تووہ متحدہ قومی موومنٹ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کوبچانے اوراس کی سلامتی وترقی وخوشحالی کی اگرحقیقتاً کوئی واحدامیدہے تووہ متحدہ قومی موومنٹ ہے۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آبادمیں ایم کیوایم اپرپنجاب کے ذمہ داروں اورکارکنوں سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق بھی موجودتھے جنہیں حال ہی میں ایم کیوایم پنجاب کا صدربھی بنایاگیاہے۔ 
Read More    Posted on: 05 Oct 2014
دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت ایم کیوایم کا نصب العین ہے، رکن رابطہ کمیٹی وصدر ایم کیوایم پنجاب میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن ایم کیوایم صوبہ پنجاب کے نومنتخب صدرمیاں عتیق نے قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحقین میں راشن تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک روایت شکن تحریک ہے جو سیاست برائے خدمت پریقین رکھتی ہے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے سیاست میں خدمت کو متعارف کرایا اور خدمت کے ذریعے ہی سیاست کا راستہ اختیار کیا۔ اس موقع پر اپر پنجاب کمیٹی کے صدر حاجی عتیق عباسی و اراکین کمیٹی،
Read More    Posted on: 05 Oct 2014
جناب الطاف حسین انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کے ذریعے ملک بھر کی مظلوم قومیتوں کو ان کے بنیادی حقوق دلوانا چاہتے ہیں، گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین کسی بھی قومیت کے خلاف نہیں ہیں اورملک بھر میں انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کے ذریعے ملک بھر کی مظلوم قومیتوں کوان کے بنیادی حقوق دلوانا چاہتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام
Read More    Posted on: 05 Oct 2014

Urdu News Archive