Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سیاست برائے خدمت کا جذبہ اور عمل نہ ہو تو حکمرانی بے معنی ہے ،خواجہ اظہار الحسن ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی
سیاست برائے خدمت کا جذبہ اور عمل نہ ہو تو حکمرانی بے معنی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حق پرست ایم پی اے خواجہ اظہار الحسن نے مہران آرٹس کونسل لطیف آباد میں ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ اہتمام منعقد کئے جانے والا تقریری مقابلہ ’’ دی رائٹ مین ‘‘ کی تقریب کے موقع گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
13 Sep 2014
ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب انچارج و اراکین کی حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری، ایم کیو ا یم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب مرکزی اراکین نے رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کے ہمراہ عزیز آباد میں قائم ایم کیو ایم کے حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری دی ۔
Read More
Posted on:
13 Sep 2014
عفیف حسن علوی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عفیف حسن علوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
13 Sep 2014
ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 29کے کارکن سہیل شیر خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 29کے کارکن سہیل شیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Sep 2014
تحریک کے تمام ذمہ داران جناب الطاف حسین کے نظریہ کو ملک کے غریب و مظلوم عوام میں پھیلائیں ،ارکان رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی ، گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے جنرل ورکرز اجلاس میں انچارج شیر ولی آفریدی او ر جوائنٹ انچارجز فاروق سعادت اور رخ اللہ سمیت 14رکنی مرکزی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔جنرل ورکرزاجلاس سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور گلفراز خان خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کی ۳۵سالا جدو جہد میں ہزاروں ساتھیوں نے جانوں کے نذرانے دئیے ہیں
Read More
Posted on:
13 Sep 2014
پاکستان عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے تمام بے گناہ کارکنوں کوفی الفوررہاکیاجائے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے تمام بے گناہ کارکنوں کو خیرسگالی کے طورپرفی الفوررہاکیاجائے اورمعاملا ت کوافہام وتفہیم سے حل کیاجائے۔ آج ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت نے اب تک نہایت صبروتحمل سے معاملات چلائے ہیں
Read More
Posted on:
13 Sep 2014
آج تقریباً پورا ملک انتہائی طو فانی بارشوں اور شدید سیلاب کی زد میں ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اس وقت تقریباً پورا ملک ہی انتہائی طو فانی بارشوں اور شدید ترین سیلاب کی زد میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آ ج ملک کے قیام کے 66سال بعد بھی کسی حکومت نے ایسے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے جن سے سیلاب کی ان تباہ کاریوں کو روکا جاسکتا تھاان کی وجہ سے ہر سال بڑے پیمانے پر قیمتی جانی و مالی نقصانات کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Sep 2014
کراچی میں شیعہ سنی علما ء اور ان کے احباب کی ٹارگٹ کلنگ محب وطن شیعہ سنی عوام میں تفرقہ پیدا کرنے کی سازش ہے، مولانا تنویر الحق تھانوی
حق پرست سینیٹر و صدر متحدہ بین المسلمین فورم مولانا تنویر الحق تھانوی نے گزشتہ دنوں کراچی میں شیعہ سنی علما ء اور ان کے احباب کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعات کو شہر کا امن برباد کرنے اور محب وطن شیعہ سنی عوام میں تفرقہ پیدا کرنے کی سازش قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Sep 2014
ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریاں ۔رابطہ کمیٹی کل شام ساڑھے چاربجے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرے گی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے بارے میں کل شام ساڑھے چاربجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرے گی۔
Read More
Posted on:
12 Sep 2014
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے سلسلے میں قائم مسنگ پرسن کمیٹی کے انچارج بابرانیس اورکمیٹی کے رکن وصی احمدکی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے سلسلے میں قائم کی گئی مسنگ پرسن کمیٹی کے انچارج بابرانیس ولدانیس الرحمان اورکمیٹی کے رکن وصی احمدکی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بابرانیس کے بھائی اورایم کیوایم کے کارکن گوہرانیس کوایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 20جون 1996ء کوناظم آبادسے پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتارکیاتھاجس کے بعد سے دیگرلاپتہ کارکنوں کی طرح آج تک گوہرانیس کاکوئی پتہ نہیں ہے
Read More
Posted on:
12 Sep 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
7971
to
7980
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us