Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سرگودھا کے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحصیل جوگھیاں سیداں سرگودھا میں سیلاب متاثرہ عوام کیلئے، کھانا ،صاف پانی ،بسکٹ اور دیگر ضروری اشیاء زندگی تقسیم کی گئیں ۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان اورمیاں عتیق کی نگرانی میں راشن کی تقسیم عمل میں لائی گئی
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
تحریک انصاف کے رہنما نادر اکمل لغاری اور عارف علوی کی جانب سے صوبہ سندھ کے عوام کے جائز حقوق کے مطالبے کو سندھ کی تقسیم سے تعبیرکرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے تحریک انصاف کے رہنما نادر اکمل لغاری اور عارف علوی کی جانب سے صوبہ سندھ کے عوام کے جائز حقوق کے مطالبے کو سندھ کی تقسیم سے تعبیر کرنے اور معصوم سندھی عوام کو ایک مرتبہ پھر بیوقوف بنانے کے عمل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اب سندھ کے عوام کے جائز حقوق کے مطالبہ پر وڈیروں اور جاگیرداروں کی ترجمانی کرنے والے نام نہاد سیاسی رہنما اپنے منفی پروپیگنڈوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ طلبہ ء کو تعلیم پر بھر پور توجہ مرکوز کرنے کی تلقین کی ،شازیہ اسلم
اے پی ایم ایس او کی ذیلی تنظیم اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل کے زیر اہتمام جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں ’’اہل قلم تمہاری تلوار زنگ آلود ہے‘‘ کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدہو گا۔اجتماع سے قائدتحریک الطا ف حسین خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدکیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
سندھ کے اہم اداروں کی بھرتیوں میں کراچی کے اُردو بولنے والے عوام کو نظر انداز کیا جانا تنگ نظری ہے ، حق پرست ارکا ن سندھ اسمبلی
حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے صوبہ سندھ کے مختلف اہم اداروں کی بھرتیوں میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ افراد کو نظر انداز کئے جانے پر گہری تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے ایسے اقدامات کو تنگ نظری اور کراچی کے عوام سے نا انصافی قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو ٹیلی فون کر کے انکی 61ویں سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت وتندرستی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیوایم یونٹ 120اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد نوید خان کے بھائی محمد عمران خان، یونٹ 147فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن محمد شکیل کے والد محمد اقبال ،میرواہ گورچانی یونٹ میر پورخا ص زون کے کارکن عباس کی والدہ محترمہ شبیری،نوشہرو فیرو ز زون کے کارکن محمد سلیم کی دادی غفوری بی بی،عمر کوٹ زو ن کے کارکن جمیل کے والد جمال الدین اور ضلع صوابی خیبر پختونخوا کے کارکن شعیب فاروق کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
ایم کیو ایم کینیڈاکے زیر اہتمام شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی،ایم کیوایم کینیڈا
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے تمام چیپٹرز بشمول ٹورانٹو، کیلگری، مونٹریال، ایڈمنٹن اور ونڈسر میں شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اجتماعات منعقد کئے گئے۔ جس میں شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ان اجتماعات میں کینیڈا کے سنٹرل آرگنائزر آصف قاضی ، جوائنٹ آرگنائزر مسعودالحسن، اراکین سنٹرل کمیٹی ، چیپٹرز انچارجز ، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران ، کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
کارکنان اپنے حسن اخلاق کے ذریعے جناب الطاف حسین کا پیغام ملک کے کونے کونے میں پہنچائیں ، سید شاکر علی
متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ روز بفر زون کی کے بی آر سو سائٹی میں واقع گوٹھ خواستی بروہی ، شاہ خالد کالونی اور عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں علیحد ہ علیحدہ کارکنان کے تربیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
جامعہ کراچی اسلامک اسٹیڈیزکے ڈین پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اوج کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلشن اقبال میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے جامعہ کراچی اسلامک اسٹیڈیز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اوج کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردوں نے پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اوج کو سفاکانہ طریقے سے فائرنگ کرکے قتل سے قوم کو ایک اورمذہبی اور علمی شخصیت سے محروم کردیا ہے
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
8081
to
8090
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us