Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی مرحوم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Sep 2014
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور کی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قائدتحریک الطاف حسین سے ملاقات
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے پیر کی شب ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقات تین گھنٹے طویل رہی جس کے دوران پاکستان میں دوجماعتوں کی جانب سے دیے جانے والے دھرنوں سے پیداہونے والی صورتحال ، عوام کودرپیش مسائل اورملک کے مجموعی سیاسی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
Read More
Posted on:
23 Sep 2014
پشاور میں شیر شاہ سوری روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بم دھماکہ سے نشانہ بنانے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں شیر شاہ سوری روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار سمیت خاتون اوربچے کی شہادت اور متعدد سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پشاور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی بد ترین کارروائی ہے اور اس میں ملوث دہشت گرد انشاء اللہ تعالیٰ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں جلد اپنے عبرتناک انجام سے دو چار ہونگے
Read More
Posted on:
23 Sep 2014
کالم : اخلاقی جرات کا مظاہرہ ..تحریر : عباس مہکری
کالم : اخلاقی جرات کا مظاہرہ
تحریر : عباس مہکری
بشکریہ: جنگ
تاریخ 21-9-2014
Read More
Posted on:
22 Sep 2014
عوام کی بھلائی کے لئے صحت و صفائی اور سماجی و فلاحی بہبود کے پروگرام شروع کئے جائیں۔ الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ کراچی میں صحت وصفائی اورسماجی وفلاحی بہبودکے پروگرام شروع کئے جائیں۔ انہوں نے یہ ہدایت آج رابطہ کمیٹی پاکستان کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں شہرکی صحت وصفائی کی صورتحال ،بجلی کی چوری اورسماجی برائیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تفصیلی گفتگو کی گئی اوراس کے اسباب اورحل پر تفصیلی غور وخوص کیاگیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
22 Sep 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن نے دو ایمبولینسیں ڈیفنس کلفٹن ریذڈنٹس کمیٹی کے حوالے کردی گئیں
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے دو ایمبولیسوں کی چابیاں ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹ کمیٹی کے انچارج اختر بلگرامی کے حوالے کردی گئیں۔اس سلسلے میں پیر کے روز کلفٹن دو تلوار پر واقع ڈی سی آر سی کے آفس میں منعقدہ تقریب کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
22 Sep 2014
ملک کا با شعور پختون نئے صوبوں کے قیام کیلئے الطاف حسین کے مطالبے کی صد فیصد تائید کرتاہے، پختو ن آرگنائزنگ کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کے شعبہ پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ روز کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی دوغلی پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی
Read More
Posted on:
22 Sep 2014
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتما م امریکہ کے مختلف شہروں میں الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے اجتماعات
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ تجدید عہد وفا کے طور پر منائی گئی۔ اس سلسلے میں امریکہ کے 18سے زائد شہروں میں61ویں سالگرہ کے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں ایم کیوا یم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرز محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ، چیپٹر انچارجز ، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران اور کارکنان سمیت امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
22 Sep 2014
سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت سندھ کے انتظام کو بہتر بنانے کے اقدامات کی مخالفت ہے، اندرون سندھ سول سوسائٹی سندھ میں بھی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبو ں کے قیام کی بات ہونی چاہئے ، اندرون سندھ سول سوسائٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور مزید صوبوں کے قیام کے مطالبے کی حمایت میں اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز شہری اتحاد نوابشاہ کے زیر اہتمام نوابشاہ پریس کلب کے سامنے پر ہجوم مظاہرہ کیا گیا ، جبکہ سول سوسائٹی کی جانب سے شیخ مجید سندھی کالونی تا دھابیجی پریس کلب اورسجاول ڈسٹرکٹ میں سجاول بٹھورو بس اسٹاپ تا ڈسٹرکٹ پریس کلب سجاول عظیم الشان ریلیوں کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
22 Sep 2014
ہری پوری میں ٹریلر کی مسافر وین سے ہونے والی ہولناک ٹکر کے حادثہ میں 9افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہوجانے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہری پورمیں ٹریلر کی مسافر وین سے ہونے ولی ہولناک ٹکر کے حادثہ میں 9افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Sep 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
8051
to
8060
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us