Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی چوتھی برسی ملک بھر میں منائی جائے گی
سالہ گذشتہ کی طرح امسال بھی متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے شہید کنوینر اور ’’شہید انقلاب ‘‘ ڈاکٹر عمران فاروق کی برسی مورخہ 16ستمبر 2014ء بروزمنگل کو ملک بھر میں عقید ت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔ برسی کے سلسلے میں ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاترپر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکی قربانیوں کو فراموش نہیں کیاجاسکتا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شہیدکنوینر اور شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کوان کی تنظیمی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حق پرست شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اورہمیں کامل یقین ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت حق پرستی کی یہ تحریک منزل مقصود پرضرور پہنچے گی ۔ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی چوتھی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
حق پرست سینیٹر اور بیرسٹر فروغ نسیم کی پھوپھی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کی پھوپھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے فروغ نسیم سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
شہری سندھ کے طلباو طالبات کے ساتھ ایس ٹی ای وی ٹی اے اور وزارت تعلیم کی جانب سے روا رکھے جانے والے تعصبانہ رویے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔انجینئرتو صیف اعجاز
اے پی ایم ایس او کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انچارچ اے پی ایم ایس او انجینئر توصیف اعجاز کا کہنا تھا کہ اردو بولنے والے سندھی جنہیں مہاجر کہا جاتا ہے پاکستان کے قیام سے لیکر اب تک 22لاکھ سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں اور پاکستان کے قیام اوراسکی بقا ء و سلامتی کے لئے اپنی جان و مال عزت و آبرو تک کی قربانیاں پیش کرتے رہے ہیں
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
نائن زیروایڈمنسٹریشن کمیٹی کے رکن خالدوہاب کے والدکے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نائن زیروایڈمن کمیٹی کے رکن خالدوہاب کے والدعبدالوہاب کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
انتظامی بنیادوں پرصوبے قائم کرکے عوام کے احساس کمتری کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ،گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام بن قاسم ٹاؤن یونٹ 3میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں ملک کی تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے محروم و مظلوم عوام کی بڑی تعداد شامل ہے
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
سندھی قوم پرستوں کے سندھ کی اُردو بولنے والی آبادیوں کے متعلق دھمکی آمیز بیانات شرمناک وقابل مذمت ہیں ، انچارج متحدہ سوشل فورم
متحدہ سوشل فورم کے انچارج لونگ خان چنا نے سندھی قوم پرستوں کی جانب سے سندھ کی اُردو بولنے والی آبادیوں کے متعلق دھمکی آمیز بیانات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ دھرتی پر یہاں بسنے والے تمام مستقل باسیوں کا مساوی حق ہے اور یہ دھرتی کسی واحدگروہ یا گروپ کی جاگیر نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کراچی انسٹی ٹیوٹ ہارٹ ڈیزیز میں جدید ترین لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا
قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کی 61ویں سالگر ہ کے سلسلے میں خدمت خلق فا ؤدیشن کے زیر اہتمام کر اچی انسٹیٹیو ٹ آف ہارٹ دیزیز میں جدید تر ین لیبا ٹری کا افتتا ح کر دیا گیا ہے۔لیبا ٹری کا افتتا ح پیر کے رو ز ایم کیوایم کی ڈپٹی کنو نیر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کیا ۔اس مو قع پر ایم کیوایم کی را بطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنو یر ڈاکٹر نصرت ،را بطہ کمیٹی کے رکن امین الحق، ، حق پر ست صوبا ئی وزیر ڈاکٹر صغیر احمد ،حق پر ست رکن سندھ اسمبلی افتخا ر عالم ،میڈ یکل ایڈ کمیٹی پا کستا ن کے انچارج فاروق جمیل ، میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ شخصیات اور عمائدین شہر بڑی تعداد میں مو جو د تھے
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین میں بھاری مقدار میں امدادی سامان کی تقسیم جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کی جانب ضلع جھنگ کے متاثرہ دیہاتوں میں سیلاب متاثرین میں لاکھوں روپے مالیت کا امدادی سامان ،خشک غذائی اجناس اور پینے کا صاف پانی وافر مقدار میں تقسیم کیا گیا ۔ غذائی اجناس میں آٹا ، چاول ،مختلف اقسام کی دالیں ، گھی ، تیل ، شکر ، چائے کی پتی اور خشک دودھ پر مشتمل راشن بیگ شامل تھے
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
ترقی یافتہ ممالک میں لوکل باڈیز سسٹم اور نئے انتظامی یونٹس عوام کو بنیادی سہولیاتکی فراہمی کا باعث بنتے ہیں، محمد اشفاق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن محمد اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ کے اس بیان پر کہ ہم صوبے کی تقسیم نہیں چاہتے ، سوال کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر سندھ کے نظام حکومت کو بہتر طور پر چلانے کیلئے نئے انتظامی یونٹس(ایڈمنسٹریٹو یونٹس ) یا صوبے نہیں بننے چاہئیں تو رتو ڈیرو، نوڈیرواور لاڑکانہ جیسے انکے آبائی شہر کی زبوں حالی کا کیا سبب ہے ؟
Read More
Posted on:
15 Sep 2014
...
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
...
News
7941
to
7950
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us