Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بابرخان غوری کا جمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانافضل الرحمن کوٹیلی فون،حملے کی مذمت
سینیٹ میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرورکن رابطہ کمیٹی بابرخان غوری نے قائدتحریک الطا ف حسین کی ہدایت پرجمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانافضل الرحمن کوٹیلی فون کرکے اپنی اورقائدتحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی۔
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
ڈاکٹر فا روق ستار نے جمعیت علما ء اسلام (ف)کے امیر مولانا فصل الر حمن کو ٹیلی فو ن ،حملے کی شدید مذمت
متحدہ قومی مو ومنٹ کے حق پر ست قومی اسمبلی رکن ورا بطہ کمیٹی فا روق ستار نے قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کی ہد ایت پر جمعیت علما ء اسلام (ف)کے امیر مو لا نا فضل لر حمن کو ٹیلی فو ن کر کے اپنی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جنانب سے ان کی خیر یت دریافت کی 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال کی علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور سمیتاافضال کی صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
ہر قسم کے فتنہ اور فساد کو ختم کرنا ہوگا تب ہی یہ ملک بچ سکتا ہے ،جو فرقہ واریت کے فتنے کو ہوا دے رہا ہے اس کا کھوج لگانا ایجنسیوں کا کام ہے علامہ عباس کمیلی
=معروف شیعہ عالم دین علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ ایم کیوایم کے زیر اہتمام محرم الحرام سے قبل منعقدہ اجتماع میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کا جمع ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ فرقوں کے درمیان کوئی تصادم اور تنازع نہیں ہے لیکن پھر بھی ایک سازش ہے جو نہیں معلوم اندرونی ہے یا بیرونی ہے ،کون اس سازش کے بیج بو رہا ہے اور کون آبیاری کررہا ہے ، کہاں سے فنڈنگ ہورہی ہے ، ڈوریں کہاں سے ہل رہی ہیں ،کون ہے جو فرقہ واریت کے فتنے کو ہوا دے رہا ہے 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
پاکستان جس دہشت گردی اورمذہبی انتہاپسندی کے خلاف جنگ کررہاہے وہ ماضی کی اسٹیبلشمنٹ اوراداروں کی پیداکردہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاکہ آج پاکستان جس دہشت گردی اورمذہبی انتہاپسندی کے خلاف جنگ کررہاہے وہ کسی اورکی نہیں بلکہ ہمارے ملک کی ماضی کی اسٹیبلشمنٹ اوراداروں کی پیداکردہ ہے ، اس دہشت گردی کی وجہ سے دنیامیں کوئی اورملک تودورکی بات ہے کوئی مسلم ملک اس مشکل وقت میں پاکستان کاساتھ دینے کیلئے تیارنہیں ہے ۔انہوں نے یہ بات آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے تحت منعقدکئے جانیوالے علمائے کرام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
جے یوآئی کے امیرمولانافضل الرحمن کی گاڑی پر ہونیوالا خودکش حملہ قابل مذمت ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسہ عام کے موقع پرجے یوآئی کے امیرمولانافضل الرحمن کی گاڑی پر ہونیوالے خودکش حملے کی شدیدمذمت کی ہے اوراس دھماکے کے نتیجے میں جے یوآئی کے کئی کارکنوں کے شہیدوزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اور اس خودکش حملے میں مولانافضل الرحمن کے محفوظ رہنے پر اللہ تعالیٰ کاشکراداکیاہے۔
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
کوئٹہ ہزارہ گنجی میں دہشت گردوں کی بس پر فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع افراد کے بہیمانہ قتل پر الطاف حسین کاا ظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں ہزارہ گنجی میں دہشت گردوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8افراد کے بہیمانہ قتل اور متعدد کو زخمی کرنے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بہیمانہ قتل کی اس واردات کو محرم الحرام سے قبل فرقہ وارانہ ہم آہنگی سبوتاژ کرنے کی گھناؤنی سازش کا حصہ قرار دیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
ہم سندھ کی 80فیصد متروکہ سرزمین کے مالک ہیں اورہم اپنا ہر حق ہر قیمت لیکر رہیں گے، سینیٹر بابر خان غوری
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سینیٹر بابر خان غوری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول زرداری کی جانب سے رتوڈیرو میں تقریب سے خطاب کے دوران کراچی کے متعلق متعصبانہ بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ اب اس قسم کی تقاریر اور مرنے جینے کی باتیں کرنے سے کا م نہیں چلے گا بلکہ سندھ میں کم از کم تین صوبوں سمیت ملک بھر میں نئے صوبے لازمی بنیں گے۔
Read More    Posted on: 22 Oct 2014
ملک بھرمیں بسنے والے مہاجرخورشیدشاہ کے متعصبانہ بیان پر پیپلزپارٹی کے خلاف سراپائے احتجاج ہے اسدمیرخان،شرافت زیدی
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت پیپلزپارٹی کے رہنمااورقائدحزب اختلاف خورشید شاہ کے لفظ ’’مہاجر‘‘ کو گالی قرار دینے کے بیان کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔جس میں ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے ارکان اسدمیرخان اور شرافت زیدی نے خصوصی شرکت کی جبکہ متحدہ جنوبی پنجاب کے صدرمرزافرقان علی مغل کی قیادت میں متحدہ ڈسٹرکٹ ملتان وٹاون کمیٹیوں اور یونٹس کے ذمہ داران وکارکنان اور ہمدردعوام پر مشتمل ریلی ایم کیوایم جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان سے نکلی اور نواں شہر چوک سے ہوتی ہوئی پریس کلب ملتان کے سامنے پہنچی جہاں ایم کیوایم کے کارکنان نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا 
Read More    Posted on: 22 Oct 2014
پاکستان صرف اور صرف مہاجروں کے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا ثمر ہے ، بسمہ آصف سکھیرا
متحدہ قومی موومنٹ لاہور کے زیراہتمام پریس کلب لاہور کے سامنے لفظ مہاجر کو گالی کہنے اور مہاجروں کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر خورشید شاہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جس میں سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن بسمہ آصف سکھیرا، اراکین صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب خالد اعوان ، محمد غوث ، سینٹرل پنجاب کے قائم مقام صدر اقبال قریشی ، سیکریٹری جنرل رانا اشرف ایڈووکیٹ اور لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر سید ارتضیٰ حسین کاظمی سمیت ذمہ داران ، کارکنان و خواتین کی کثیر تعداد شریک تھی جنہوں نے خورشیدہ شاہ کے خلاف مذمتی بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ 
Read More    Posted on: 22 Oct 2014

Urdu News Archive