Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پنجاب کے ضلع قصورمیں بااثرافرادکی جانب سے میاں بیوی کوبھٹے میں زندہ جلانے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب ضلع قصورکے علاقے کوٹ رادھاکشن میںیوسف گجر نامی بااثرشخص کی جانب سے ادھارکی رقم کے تنازعے کوغلط رنگ دیکرگاؤں کے لوگوں کو مشتعل کرکے اقلیت سے تعلق رکھنے والے غریب محنت کش میاں بیوی شہزاد مسیح اور شمع بی بی کوبھٹے میں جھونک کرزندہ جلانے کے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
04 Nov 2014
یوم عاشورکے موقع پر جلوسوں کے تحفظ کیلئے بھرپورکرداراداکرنے، جلوسوں میں شرکت اور عزاداروں کیلئے طبی امدادی کیمپس اور سبیلیں لگانے پر رابطہ کمیٹی، ارکان اسمبلی، میڈیکل ایڈکمیٹی اورملک کے تمام یونٹوں، سیکٹروں اورزونوں کوالطاف حسین کاخراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے یوم عاشورکے موقع پرماتمی جلوسوں کے تحفظ کیلئے بھرپورکرداراداکرنے، جلوسوں میں شرکت کرنے اور عزاداروں کیلئے طبی امدادی کیمپس اورپانی اورشربت کی سبیلیں لگانے اورعزاداروں کوطبی امدادفراہم کرنے اوران کے ساتھ بھرپورتعاون کرنے پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، میڈیکل ایڈکمیٹی کے ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اورکراچی سمیت ملک بھرکے تمام یونٹوں، سیکٹروں اورزونوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Nov 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن اورمیڈیکل ایڈکمیٹی کے زیر اہتمام 9محرم الحرام کی شب اور یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر سے برآمد ہونے والے ماتمی اور عزاداری کے جلوسوں کی گزرگاہوں پر طبی واستقبالیہ کیمپس کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اورایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے تعاون سے یکم محرم الحرام سے 8محرم الحرام تک کراچی سمیت ملک بھر میں درجنوں مقامات پرطبّی واستقبالیہ کیمپس قائم کیے گئے جبکہ 9، محرام الحرام کی شب اور یوم عاشور کے موقع پرنکلنے والے مرکزی ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں پر عزاداری کو طبّی وامدادی کیمپس لگائے گئے
Read More
Posted on:
04 Nov 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے راکین کا مختلف امام بارگاہوں خیرالعمل انچولی اور رضویہ امام بارگاہوں،مجالس کا دورہ،منتظمین سے ملاقاتیں
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق ،عادل صدیقی ،عارف خان ایڈوکیٹ اور احمد سلیم صدیقی کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے جناب الطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام میں مذہبی رواداری اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے فروغ کے لئے کراچی کے علاقے خیرالعمل انچولی اور رضویہ امام بارگاہوں،ماتمی مجالس اور سبیلوں کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
04 Nov 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر نصرت شوکت کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کی ایم اے جناح روڈ پریوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے وفد نے جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر نصرت شوکت کی سربراہی میں کراچی میں یوم عاشور کے مرکزی جلو س میں شرکت کی اور جلوس کے منتظمین ،سیکیورٹی پر مامور اسکاؤٹس کے دستوں اور جلوس میں شریک علماء کرام سے ملاقات کرکے انہیں مذہبی ہم آہنگی اور روادری کیلئے جناب الطاف حسین کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر محمدفاروق ستار، عامر خان ، سید امین الحق،عبد الحسیب ، سیف یار خان ، عارف خان ایڈوکیٹ، گلفراز خان خٹک اور حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی وفد میں شامل رہے ۔
Read More
Posted on:
04 Nov 2014
جناب الطاف حسین کی ہنگو لوئر اورکزئی میں بم دھماکےکی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ہنگولوئر اورکزئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
04 Nov 2014
واقعہ کربلاحق اورباطل کاایک ایسادلخراش معرکہ ہے جسے رہتی دنیاتک فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ واقعہ کربلاحق اورباطل کاایک ایسادلخراش معرکہ ہے جسے رہتی دنیاتک فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ یوم عاشور کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ ، اہل ابیت ؓ اور ان کے رفقاء نے اسلام کی بقاء اور حق کی سربلندی کی خاطراپنا سرکٹانا قبول کرلیا ،اپنے پورے گھرکی قربانی دینامنظورکرلیالیکن باطل پرست یزیدکی بیعت کرنامنظورنہیں کیا اورظالم و جابر قوتوں کے آگے سرخم نہیں کیا ۔
Karbala Tragedy Unforgettable Incident Between...
by
allaboutmqm04
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنما اور ممتاز عالم دین مولانا جمشید احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنمااورممتازعالم دین مولاناجمشیداحمدکے انتقال پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مولاناجمشید احمدکے انتقال سے تبلیغی جماعت کے تمام علماء اور طلبہ ایک بڑی بزرگ شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
واہگہ باڈرخودکش بم دھماکے میں شہیدہونیوالی ملیرکی رہائشی دوسگی بہنوں قمر جہاں اورسرور جہاں شہیداورلانڈھی کے رہائشی عرفان انصاری شہید کومقامی قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ورکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی کے ہمراہ حق پرست حق پرست ارکان اسمبلی ساجد احمد اور ندیم راضی اوردیگر ذمہ داران پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدنے گذشتہ روزواہگہ باڈر خودکش بم دھماکے میں شہیدہونے والی کراچی کے علاقے ملیرسعودآبادکی رہائشی سگی بہنوں قمر جہاں اورسرور جہاں کی نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت کی
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے9محرم الحرام کو نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرہرسال کی طرح امسال بھی 9محرم الحرام کے دن ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیاہے
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
...
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
...
News
7821
to
7830
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us