Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کو سیلاب زدگان کیلئے وقف کرکے ملک بھر میں سادگی کے ساتھ منایا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی61ویں سالگرہ سیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی کے والہانہ جذبے کے ساتھ ملک بھر میں سادگی کے ساتھ منائی گئی اس سلسلے بدھ17ستمبرکوآزادکشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں قائم ایم کیوایم کے صوبائی،ضلعی ،ڈسٹرکٹس اورتنظیمی دفاترمیں سالگرہ کے اجتماعات منعقدکیے گئے 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
قائدتحریک الطا ف حسین کی 61ویں سالگرہ؍مرکزی اجتماع؍جھلکیاں
* ایم کیوایم کے زیراہتمام قائدجناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں بروزبدھ17ستمبر2014ء کو انتہائی سادگی سے منائی گئی۔ * اس سلسلے میں دنیابھرمیں موجوداوورسیزیونٹوں سمیت پاکستان بھرمیں قائم ایم کیوایم صوبائی ،ضلعی اورزونل سمیت تنظیمی دفاترمیں سالگرہ کے اجتماعات منعقدکیے گئے جن میں مقامی ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ حق پرست عوام ،ماؤں،بہنوں،بزرگوں،نوجوانوں اوربچے بچیوں نے بہت تعداد میں شرکت کی۔
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
قائدتحریک الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پرایم کیوایم ویب ٹی وی کی جانب سے ٹیلی ٹھیٹرپیش کیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی61ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پر’’سیاست برائے خدمت‘‘ کے عنوان سے ٹیلی ٹھیٹرپیش کیاگیا 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
بین القوامی شہر ت یافتہ قوال امجد صابری کو الطاف حسین کا خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنی 61ویں سالگرہ کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز میں ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب کے دوران جناب الطاف حسین نے بین القوامی شہر ت یافتہ قوال امجد صابری کو زبر دست خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات پر زیادہ خوشی ہوتی ہے کہ وہ اپنے والدغلام فرید صا بری صاحب مرحوم کا نام روشن کررہے ہیں 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
جناب الطاف حسین کی سالگرہ کے 50سے زائد مقامات پر سیلاب متاثرین اورآئی ڈی پیز کیلئے جھولی فنڈز جمع کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پران کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا کے 50سے زائد مقامات پر پاکستان میں سیلاب متاثرین اور آئی ڈی پیز کیلئے جھولی پھیلا عطیات جمع کئے گئے ۔
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
مخیر حضرات سیلاب زد گان او رآئی ڈی پیز کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن میں دل کھول کرعطیات جمع کرائیں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر میں سیلاب زد گان اور آئی ڈی پیز کے امداد کیلئے امدادی کیمپ لگانے اور دن رات امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر ایم کیوایم پنجاب کے ذمہ داران وکارکنان کو زبر دست خراج تحسین پیش اور شاباش دی ہے ۔
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مختلف اسکولوں کے بچوں کا نائن زیرو کا دورہ
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مختلف اسکولوں کے طلبا اور طالبات نے اسکول پرنسپلز اور اساتذہ کی سربراہی میں جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف ٹیبلو پیش کرکے جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی اور ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی نے جناب الطاف حسینکی سالگرہ کے دن کراچی کے مختلف اسپتالوں کا دورہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مختلف اسپتالوں میں جناب الطاف حسین کی جانب سے مریضوں میں پھل اور پھولوں کی کلیاں تقسیم کی گئیں ۔ 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
ایم کیوایم کے تحت لندن میں شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی چوتھی برسی منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی چوتھی برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع ہوا جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں ہیں ۔
Read More    Posted on: 17 Sep 2014

Urdu News Archive