Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وی آئی پی کلچر کے خلاف آوازاٹھانے والے نجی کمپنی جیری دناتا کے افسرارجمنداظہرکوملازمت سےبرطرف کرناقابل مذمت ہے۔ ڈاکٹرفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئررہنمااوررکن قومی اسمبلی ڈاکٹرفاروق ستارنے وی آئی پی کلچر کے خلاف آوازاٹھانے والے نجی کمپنی جیری دناتا کے افسرارجمنداظہرکوملازمت سے برطرف کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاکہ مذکورہ کمپنی کے حکام نے یہ جواز پیش کیاہے کہ ارجمند اظہر کو پہلے سے موجود دفتری شکایات
Read More
Posted on:
30 Sep 2014
سانحہ حیدرآباد30ستمبر اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کے شہداء کو جناب الطاف حسین کاخراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور سانحہ یکم اکتوبر کراچی 1988ء مہاجروں پر ہونے والے ظلم و ستم کا ایک ایسا سانحہ ہے جس پر بد قسمتی سے پاکستان کے دانشوروں ، قلمکاروں ، ادیبوں اور اہل علم طبقہ نے خاموشی اختیار کررکھی ہے اور مہاجروں کے ساتھ رونما ہونے والے دیگر سانحات کی طرح سانحہ حیدرآباد 30ستمبراور سانحہ کراچی یکم اکتوبر کو آج26برس گزرجانے کے باوجود ان کی خاموشی معنی خیز ہے
Read More
Posted on:
30 Sep 2014
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام سانحہ30ستمبر1988ء اور یکم اکتوبر کے شہداء کی 26ویں برسی پر شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ 30ستمبر 1988ء اور یکم اکتوبر سانحہ کرا چی کے شہداء کی 26ویں برسی کے موقع پر منگل کے روز شام 4بجے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی ، حیدر آباد ، اندرون سندھ کے مختلف شہروں سمیت صوبہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فاتحہ خوانی و قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے، جس میں شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان، شہداء کے اہل خانہ، سیکٹر ، یونٹس ، زونز کے کارکنان اور ہمدرد عوام کی بڑی تعداد شرکت کریگی ۔
Read More
Posted on:
29 Sep 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی گزشتہ رات سے کارکنان کے خلاف رینجرز اور پولیس کی بلاجوازکار روائیوں کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ رات سے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس ودیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چھاپہ مار کارر وائیوں کے دورا ن ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ساتھ کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں میں تیزی عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں امن اما ن کی فضاء خراب کرنے اور شہریوں میں خوف وہراس پھیلانے کا سبب بن رہی ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Sep 2014
نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی مخالفت کرنے والے نام نہاد سندھی قوم پرست اور سیاسی ومذہبی جماعتیں کے رہنما ملک پر قابض 2فیصد مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کررہے ہیں ، گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سندھ سمیت ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی تجویز ملک بھر کے مظلوم عوام کی آواز ہے اور اس کی مخالفت کرنے والے نام نہاد سندھی قوم پرست اور سیاسی ومذہبی جماعتیں ملک پر قابض 2فیصد مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کررہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
29 Sep 2014
سندھ میں انتظامی یونٹ کے قیام پر نام نہاد قوم پرستوں اور جماعتوں کی جانب سے حقائق کے برخلاف منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ کے قیام پر نام نہاد قوم پرستوں اور جماعتوں کی جانب سے حقائق کے برخلاف منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور جائز حقوق کے حصول کی بات کو ملک دشمنی اور غداری قرار دیکر نفرتیں اور دوریاں پیدا کرنے کا گھناؤنا عمل کیاجارہا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Sep 2014
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور صوبہ پنجاب کےنگراں میاں عتیق سے ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ، صوبہ پنجاب کے نگراں اور سی ای سی کے رکن میاں عتیق سے ٹیلی فون پر گفتگو کر تے ہوئے ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
Read More
Posted on:
28 Sep 2014
ہنگومیں دوغ سرائے آئی ڈی پیزکے کیمپ میں بم دھماکے پرایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگومیں دوغ سرائے آئی ڈی پیزکے کیمپ میں موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے بدترین دہشت گردی قراردیتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت پانچ افرادکے جاں بحق ہونے پراپنی تشویش کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
28 Sep 2014
بلوچستان کے بہادراورغیورعوام اپنے حقوق کے حصول کیلئے بڑے بڑے پیر،فقیر،سرداروں اور جاگیرداروں کی طرف امید کی نگاہ رکھنے کے بجائے خود پر انحصارکریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے خوددار اورغیرتمندبلوچوں خصوصاً نوجوانوں، یوتھ اورطالبعلموں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے بہادراورغیورعوام جوگزشتہ 67برسوں سے اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں وہ اپنے حقوق کے حصول کے لئے بڑے بڑے پیر،فقیر،سرداروں اور جاگیرداروں کی طرف کوئی امید کی نگاہ رکھنے کے بجائے اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت خودپر انحصارکریں اوربلوچ عوام کواپنے حقوق سے آگاہ کرنے کی غرض سے رات دن کام کرنے کیلئے میدان عمل میں آجائیں۔
Read More
Posted on:
28 Sep 2014
شرجیل میمن ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے لب ولہجہ کو نرم رکھیں، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے شرجیل میمن کے بیان پر تبصرہ کر تے ہوئے کہاکہ شرجیل میمن ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے لب ولہجہ کو نرم رکھیں ان کا بولنا چھوٹا منہ اور بڑی بات کے مترادف ہے۔
Read More
Posted on:
27 Sep 2014
...
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
...
News
7831
to
7840
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us