Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کاپنجاب میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور ضلع لاہور کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کمیٹی کے جنرل سیکریٹری رانا اشرف ایڈوکیٹ ، سینئر جوانٹ سیکریٹری عرفان مئیو ، آفس سیکریٹری منیر احمداور جوائنٹ انچارج متحدہ سوشل فورم عدنان انیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور ضلع لاہور کمیٹی کی جانب سے پنجاب میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے لاہور پریس کلب کے باہر لگائے گئے امدادی کیمپ کا دور ہ کیا اور امدادی سرگرمیوں کا جائز لیا ۔
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
احتجاجی دھرنے دینے والی جماعتیں سیلاب سے متاثرہ عوام کی مشکلات کے پیش نظر اپنےاحتجاجی دھرنے مؤخرکردیں،قائد ایم کیوایم الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں احتجاجی دھرنے دینے والی جماعتوں سے ایک بار پھر دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی موجودہ صورتحال اور سیلاب سے متاثرہ عوام کی مشکلات کے پیش نظر اپنے اپنے احتجاجی دھرنے مؤخرکردیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ اگر میں دھرنے دینے والوں کی صف میں ہوتااوراپنے ساتھیوں کے ہمراہ احتجاجی تحریک چلا رہا ہوتا توخد ا کی قسم ملک میں سیلا ب کی انتہائی تشویشناک اور دل سوز صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا احتجاج فوری ختم کر کے اپنے ساتھیوں کی مختلف ٹیمیں تشکیل دیکر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھیجتا جہاں کے عوام طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے بری طرح متاثرہورہے ہیں
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
معروف شاعرہ گلنار آفرین کے بھائی فرید احمد خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعرہ محترمہ گلنار آفریں کے چھو ٹے بھائی فرید احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
میڈیا کے دفاتر پر حملہ اور صحافیوں کو ہراساں کرنا آزادی صحافت پر حملے کے مترادف ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد میں شرپسند عناصر کی جانب سے جیو نیوز کے دفتر پر حملے اور صحافیوں سمیت عملے کے ارکان کو ہراساں کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
اردو کے ممتاز شاعر اور دانشور سرشار صدیقی کے انتقال پر قائد ایم کیوایم جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اردو کے ممتاز شاعر اور دانشور سرشار صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
سینیٹر رحمان ملک کا قائد ایم کیوایم الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے گفتگو کی۔ گفتگو میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رحمان ملک نے حق پرست ارکان اسمبلی کے استعفے واپس لینے پر جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ یہ فیصلہ خوش آئند ہے، اگر ایم کیوایم کی جانب سے یہ فیصلہ نہ کیا جاتا تو ملک میں سیاسی بحران مزید بڑھ سکتا تھا۔
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
ممتاز دانشور، شاعر، ادیب اور سابق صوبائی محتسب خان یوسف جمال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز دانشور ، شاعر ، ادیب اور سابق صوبائی محتسب خان یوسف جمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل کی خوش دامن کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی خوش دامن کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ روز حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی ،الیاس آباد (چوڑی پاڑہ ) میں دو بلڈنگیں گرنے سے جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کی
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ روز حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی ،الیاس آباد (چوڑی پاڑہ) میں دو بلڈنگیں گرنے سے جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب تعزیت کرتے ہوئے دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
حیدرآباد کے مسائل کے حل کے لئے حکومت سے بات کریں گے، ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سید وسیم حسین ،زبیر احمد خان ،راشد خلجی ،دلاور قریشی اور صابر حسین قائم خانی نے ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر عوام کو پیش آنے والی مشکلات سے نمٹنے اور بارشوں کے باعث کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال میں عوام کی حفاظت و دیگر احتیاطی اقدامات کرنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ سے ضلعی ایڈمنسٹریٹر کے آفس میں میٹنگ کی
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
8021
to
8030
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us