Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
درگاہ سچل سرمست ؒ کے متولی سخی قبول محمد فاروقی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Read More    Posted on: 09 Feb 2015
ملک بھر میں جناب الطاف حسین کے چاہنے والے عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان عمران خان کی اشتعال انگیز تقریر کے جواب میں جناب الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق صبر و برداشت کا مظاہرہ کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں جناب الطاف حسین کے چاہنے والے عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اشتعال انگیز تقریر کے جواب میں اپنے قائد جناب الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق صبر و برداشت کا مظاہرہ کریں
Read More    Posted on: 09 Feb 2015
کرمنلائزیشن کی پالیسی کے تحت رفیق راجپوت کو خطرناک مجرم بنا کر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے محمود آباد کے سیکٹر انچارج رفیق راجپوت کی گرفتاری کو عوام میں ایم کیوایم کی تصویر مسخ کرنے کی سازشوں کا حصہ قرارد یا ہے اور کہا ہے کہ 16جنوری کے بعد ایم کیوا یم کے کارکنان و ہمدردوں کی گرفتاریوں میں تیزی آئی ہے جن پر من گھڑت الزامات لگائے جارہے ہیں ۔
Read More    Posted on: 09 Feb 2015
حیدرآباد؍باغِ مصطفی میں رنگارنگ ورائٹی پروگرام؍جھلکیاں
تاریخی شہرحیدرآبادمیں الطاف حسین یونیورسٹی کاسنگ بنیادرکھے جانے کی خوشی میں ایم کیوایم حیدرآبادزون کے زیراہتمام لطیف آبادکے باغِ مصطفی میں’’ جشن صبحِ نو ‘‘رنگا رنگ میوزیکل پروگرام کاانعقاد۔
Read More    Posted on: 08 Feb 2015
ناگن والی دھن سنوا دیں تاکہ اللہ تعالیٰ حیدرآباد یونیورسٹی کو ناگ اور ناگنوں سے محفوظ رکھے، الطاف حسین
حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے جانے کی خوشی میں جشن صبح نو کے عنوان سے منعقد ہونے والے ورائیٹی پروگرام سے اپنے خطاب کے اختتا م پر جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے عوام کو یونیورسٹی کے قیام کی دلی مبارکباد پیش کی 
Read More    Posted on: 08 Feb 2015
ایسی رپورٹیں جن میں یہ تاثر دیاجائے اورزاویئے کرکے یہ ثابت کیاگیا ہو کہ اس میں ایم کیوایم ملوث ہے ان کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں ، ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کو الطاف حسین کی سختی سے ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے وکلاء کو ہدایت کی ہے کہ ایسی رپورٹیں جن میں یہ تاثر دیاجائے اورزاویئے کرکے یہ ثابت کیاگیا ہو کہ اس میں ایم کیوایم ملوث ہے ان کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں 
Read More    Posted on: 08 Feb 2015
نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ۔
Read More    Posted on: 08 Feb 2015
بعض اینکر ز ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھ کر جھوٹی الزام تراشیاں کریں گے تویہ صریحاً ایم کیو ایم سے زیادتی ہوگی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اخبارات ، الیکٹرانک میڈیا ، رسائل و جرائد اور ٹی وی ٹاک شوز کے اینکر پرسنز سے کہا ہے کہ کسی ایک آدمی کا الزام آپ ایم کیوایم پر نہ لگایا کریں اور نہ ہی پارٹی کو مطعون کیا کریں 
Read More    Posted on: 08 Feb 2015
حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈ میوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانےاپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش
ایم کیوایم کے زیراہتمام حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈمیوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانے اپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش کیا۔ثقافتی رقص میں شریک بچوں اوربچیوں نے چاروں صوبوں کے لباس زیب تن کررکھے تھے
Read More    Posted on: 08 Feb 2015
حیدرآبادورائٹی پروگرام؍ڈیزاسٹرگروپ کالائٹوں کے لباس میں خصوصی ڈانس
ورائیٹی پروگرام میں ٹی وی کے معروف ڈانسرز ڈیزاسٹرگروپ نے لائٹوں والاسیاہ رنگ کا لباس پہن کرانتہائی خوبصورت ڈانس آئیٹم پیش کیااس موقع پرپنڈال کی تمام لائٹس بندکردی گئیں جس کے باعث پنڈال میں مکمل اندھیراچھاگیا
Read More    Posted on: 08 Feb 2015

Urdu News Archive