Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے 31ویں یوم تاسیس ،کراچی سمیت ملک بھر میں39مقامات پراجتماعات کا انعقاد
ایم کیو ایم کا 31واںیوم تاسیس کراچی سمیت اندرون سندھ ، بلوچستان ، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے39 اضلاع و علاقوں میں پر وقار انداز میں منایا گیا ۔ 31ویں یوم تاسیس کے ملک بھر میں ہونیوالے اجتماعات سے ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے بذریعہ ٹیلی فون بیک وقت فکر انگیز و تاریخی خطاب کیا۔یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع عزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
نارتھ ناظم آباد بلاک میں نجی اسکول پر دہشت گردوں کے کریکر حملہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
English Viewers
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد بلاک Bمیں نجی اسکول پر دہشت گردوں کے کریکر حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں اسکولوں پر حملہ کرنے میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں اس سے قبل بھی نجی اسکولو ں کو کریکر سے حملے بم سے کرکے نشانہ بنایاجاتا رہا ہے لیکن آج تک ان میں ملوث کسی بھی دہشت گرد کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
کلیم کوکلفٹن میں واقع گلف شاپنگ مال میں انکی ٹیلرنگ کی دکان سے 25فروری کو گرفتارکیاگیاتھا۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ رینجرزکی جانب سے آج تین تلوارپرسرچ آپریشن کرکے ایم کیوایم کے کارکن عبدالکلیم کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیاگیاہے اورکلیم کوزہرہ شاہدکے قاتل کے طورپرپیش کیاگیا حقیقت یہ ہے کہ عبدالکلیم کی کلفٹن کے علاقے میں واقع گلف شاپنگ مال میں اپنی ٹیلرنگ کی دکان ہے اورکلیم کو رینجرزنے 25فروری کوان کی دکان سے گرفتارکیا تھااور گرفتاری کے بعدنامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھااورکسی عدالت میں پیش نہیں کیاگیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
ایم کیوایم ملک بھر کے محروم ومظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہدکرنے والی واحد سچی حق پرست تحریک ہے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم صرف مہاجروں کے لئے ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے محروم ومظلوم عوام کے حقوق کے حصول کی جدوجہدکرنے والی واحد سچی حق پرست تحریک ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے سینئررکن اورسابق صوبائی وزیرفیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری انتقال کرگئے
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے سینئررکن اورسابق صوبائی وزیرفیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ کئی روز سے علیل تھے اورمقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم کی عمر62سال تھی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
ایم کیوایم کا 31 واں یوم تاسیس 18 مارچ 2015ء بروز بدھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا
ایم کیوایم کا31واں یوم تاسیس 18مارچ2015ء بروز بدھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر اور دنیا کے بیشتر ممالک میں اجتماعات منعقد ہوں گے ۔ یوم تاسیس کے بڑے اجتماعات پشاور ، کوئٹہ ، راولپنڈی ، لاہور ، ملتان ، سکھر ، حیدرآباد جبکہ مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں دوپہر 2بجے منعقد ہوگا ۔یوم تاسیس کے اجتماعات سے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین لندن سے تاریخی اور
Read More
Posted on:
17 Mar 2015
ایم کیوایم کے آئینی وقانونی ماہرین قائد تحریک الطاف حسین کے خلاف مقدمے کے اندراج کاتفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔رابطہ کمیٹی پاکستان ولندن
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں رینجرز کے ایک افسر کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف مقدمے کے اندراج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کے آئینی وقانونی ماہرین اس معاملے کاتفصیلی جائزہ لے رہے ہیں اوراس مقدمہ کے تمام پہلوؤں کاتفصیلی جائزہ لینے کے بعد اس کے بارے میں قانونی حکمت عملی اختیارکی جائے گی ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بادی النظر میں ظاہرہوتاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف درج کئے جانے والے مقدمے میں لگائے جانے والے الزامات حقائق کی نفی کرتے ہیں۔
English Viewers
Read More
Posted on:
17 Mar 2015
سابق صدر پاکستان آصف زرداری کا قائد ایم کیوایم الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
سابق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن جناب آصف علی زرداری نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے بات چیت کی ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جناب آصف علی زرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم ، سندھ کے عوام کی منتخب نمائندہ جماعتیں ہیں اور دونوں جماعتیں مل کر ملک و صوبے کی ترقی وخوشحالی اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے جدوجہد کرتی رہیں گی
English Viewers
Read More
Posted on:
17 Mar 2015
گلشن سرجانی میں جدید مشینری سے آراستہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے میٹرنٹی ہوم ، لیبارٹری اور ڈسپنسری کا افتتاح
خد مت خلق فاؤنڈیشن کے تحت گلشن سرجانی خدا کی بستی میں جدید مشینری سے آراستہ میٹرنٹی ہوم ، لیبارٹری اور ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس میں جدید انکیوبیٹر کی سہولیات میسر ہیں ۔لیبارٹری اور میٹرنٹی ہوم کا افتتاح ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت ، رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اورحق پرست رکن صوبائی اسمبلی عبد اللہ شیخ نے کیا ۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام پر وقار تقریب کا انعقا د کیا گیا
Pictures
Read More
Posted on:
17 Mar 2015
سانحہ یوحنا آبادلاہور کے متاثرین اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پرتقریب کاانعقاد ، اظہار یکجہتی کیلئے شمع روشن کی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام یوحنا آبادلاہورمیں دہشت گردی کانشانہ بننے والے افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو عزیزآبادمیں تقریب منعقدکی گئی جس میں دہشت گردی کے واقعے میں ہلاک ہونیوالے افرادکی یادمیں شمعیں روشن کی گئیں اوران سے مکمل اظہاریکجہتی کیا گیا۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
16 Mar 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6611
to
6620
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us