Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گزشتہ 6روز کے دوران شہر میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے متعدد ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدروں کے گھروں اور ان کی عارضی رہائشگاہوں پر غیر قانونی اور بلاجواز چھاپے و گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں گزشتہ 6روز کے دوران شہر میں ایم کیوایم کے متعدد ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں کے گھروں اور ان کی عارضی رہائشگاہوں پر غیر قانی اور بلاجوازچھاپے اور متعدد کی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ کراچی آپریشن کی آڑ میں سرکاری اہلکاروں کی جانب سے چادر اور چار دیوار کے تقدس کی پامالی اور قانون ، آئین اور انصاف کی دھجیاں بکھیرے جا نے کا عمل فی الفور بندکرایاجائے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2015
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جواں سال شہید سید وقاص علی شاہ کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیاگیا
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کی جانب سے جواں سال کارکن و مایہ ناز مقرر شہید سید وقاص علی شاہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انکی آخری تقریر کی ریکارڈنگ چلا کر جناب الطاف حسین کو خطاب کی دعوت دی گئی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں، بزرگوں کو جناب الطاف حسین کا شاباش
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں بچوں اور بزرگوں کو خراج تحسین و سلام تحسین پیش کیا اور شاباش دی ۔اس موقع پر جناب الطاف حسین نے کہا کہ آج کے جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد جمع ہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی توکتنے لوگ ساتھ دیں گے؟؟، الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے شرکا ء سے سوال
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے جلسہ گاہ میں موجود لاکھوں شرکاء سے سوال کیا کہ اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی تو جلسہ گاہ میں سے کتنے لوگ فوج کا ساتھ دینے کو تیار ہوں گے
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی ،حیدر آباد کے اسپتال کو اور ماڈرن بنائیں گے ، نذیر حسین یونیورسٹی کو اور اچھی یونیورسٹی بنائیں گے، الطاف حسین کا 31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اعلان
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے اعلان کیا کہ انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
تحریکی جدوجہد میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے پہلے شہید سے لیکر وقاص علی شاہ شہید تک ایک ایک شہید کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کی تحریکی جدوجہد میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے پہلے شہید سے لیکر وقاص علی شاہ شہید تک ایک ایک شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ جناح گراؤنڈ عزیز آباد سمیت ملک بھر کے 39مقامات پر یوم تاسیس کے اجتماعات سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ شہداء کا لہو تحریک کو حرارت ، ہمت ، حوصلہ ، بہادری دیتا ہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
ایم کیوایم کا 31واں یوم تاسیس ، جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں مختلف ونگز ، شعبہ جات ، سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینوں کی بھر مار
18مارچ 2015ء بدھ کے روزایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے مختلف ونگز ،شعبہ جات اور سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینیں لگائی گئیں تھیں اور ان کی جلسہ گاہ کی چاروں جانب بھر مارر دکھائی دی جن پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خوبصورت تصاویر کے علاوہ ایم کیوایم کی جدوجہد کے دوران پیش آنیوالے واقعات اور پرامن جدوجہد کی پیٹنگ کے ذریعے زبردست عکاسی کی گئی تھی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
جناب الطا ف حسین جہاں چلیں گے وہ راستہ اور جہاں رکیں گے وہ ہماری منزل ہوگی ، رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار ،حیدر عباس رضوی ، قمر منصور اور عارف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جناب الطا ف حسین جہاں چلیں گے وہ راستہ اور جہاں رکیں گے وہ ہماری منزل ہوگی ،ایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس میں موجود لاکھوں افراد جناب الطاف حسین کی صداقت کی گواہی دے رہے ہیں، جو مائنس الطاف حسین کہتے ہیں وہ یاد رکھیں کہ دنیا کی کوئی طاقت الطاف حسین کو ایم کیوایم سے جدا نہیں کرسکتی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
مسلح افواج میرے وطن کی محافظ ہے اور میں ہرسطح پر پاک فوج کی وکالت کرتا رہوں گا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مسلح افواج میرے وطن کی محافظ ہے اور میں ہرسطح پر پاک فوج کی وکالت کرتا رہوں گا۔ انہوں نے کہاکہ فوج میری ہے اور میں فوج کا ہوں، میں پاک فوج کا دل سے احترام کرتا ہوں اور کسی سے لڑائی جھگڑا نہیں چاہتا ، فوج کے جرنیل اور کمانڈرز میری باتوں کا غلط مطلب نہ نکالیں،مجھ پر مقدمہ بناناہے توضروربنائیں لیکن خدارامجھے ملک کا غدار اور دشمن نہ سمجھیں، میں آج بھی سرحدوں پر مسلح افواج کے شانہ بشانہ دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کیلئے تیار ہوں
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
تیئس مارچ کو سی ویو کلفٹن سے یوم پاکستان ریلی نکالیں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ 23مارچ کو ہم بھرپور طریقے سے یو م پاکستان منائیں گے اور سی ویو کلفٹن سے یوم پاکستان ریلی نکالیں گے ۔ اس موقع پر میں ملک کی خوشحالی اور عوامی فلاح وبہبود کے حوالے سے کچھ اہم اعلانات بھی کر ونگا ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6601
to
6610
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us