Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
رینجرز کی جانب سے ایم کیوا یم الیکشن سیل کمیٹی کے مرکزی رکن عمیر حسن صدیقی کی گرفتاری پر رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ایم کیوا یم الیکشن سیل کمیٹی کے مرکزی رکن عمیر حسن صدیقی ولد عبد السمیع صدیقی کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ رینجرز نے علی الصبح عمیر حسن کو انکی عارضی رہائشگا ہ واقعہ عزیز آباد نمبر8سے گرفتار کیا ہے اور چھاپے کے دوران رینجرز اہلکار عمیر حسن صدیقی کے زیر استعمال تمام موبائل فونز اور لیپ ٹاپ و دیگر سامان بھی اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمیر حسن صدیقی تاحال لاپتہ ہیں
Read More    Posted on: 15 Feb 2015
الطاف حسین کی اعلیٰ ظرفی : تحریر ارشد حسین
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی ، محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید ر اورمولانا آغاز نادر سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی کی والدہ ، مولانا آغاز نادر کی ہمشیرہ اور محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید رکے والد سید کمال حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم گلشن حدید بن قاسم سیکٹر یونٹ کے ایم او سی زون کے کارکن ظفر شیخ بھائی کی والدہ محترمہ عظیمہ بی بی ، ایم کیوایم شعبہ اطلاعات سی سی ڈی کے کارکن دانیال کی ہمشیرہ رضوانہ آفاق ، ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 157کے کارکن شیراز علی کے والد جعفر علی ،ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 157کے شہید کارکن اصغر کی والدہ محترمہ سعیدہ خاتون ، ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121-Bایلڈرزونگ کے کارکن محمد اسلم خان کی والدہ محترمہ سکینہ خاتون ، ایم کیوایم ایس ٹی سی کمیٹی ممبر رعنا باجی کے بھائی منصور احمد صدیقی ، ایم کیو ایف کے رکن سید مرتضیٰ حسین کے والد سید قمر حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
کورنگی یوسی 4سرفراز ٹاؤن کے رہائشی شہزاد مسیح عرف چاند ولد ڈیوڈ مسیح سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار لاتعلقی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی یوسی 4سرفراز ٹاؤن کے رہائشی شہزاد مسیح عرف چاند ولد ڈیوڈ مسیح سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہزاد مسیح عرف چاند علاقے میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
پمزاسپتال اسلام آبادمیں مسلح شخص کی جانب سے معروف ڈاکٹرشاہدنوازکوقاتلانہ حملے میں فائرنگ کرکے شدیدزخمی کرنے پرالطاف حسین کااظہارمذمت،صحت یابی کے لئے دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مسلح شخص کی جانب سے پمزاسپتال اسلام آبادمیں معروف ڈاکٹرشاہدنوازکوقاتلانہ حملے میں فائرنگ کرکے زخمی کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
حیدرآبادمیں شالیمارایکسپریس کی دوبوگیاں الٹنے سے خواتین اوربچوں سمیت متعددمسافروں کے زخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حیدرآبادکے قریب لاہورسے کراچی آنے والی شالیمارایکسپریس کی دوبوگیاں الٹنے کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت متعددمسافروں کے زخمی ہونے پرگہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
جنرل راحیل شریف ،پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑرہے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
ایم کیوایم کے وفود کی چکلالہ اور لاہور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت
متحد ہ قومی موومنٹ کے وفد نے جناب الطاف حسین کی ہدایت پرجنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ایم کیوایم کے وفد میں قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل ، ایم کیو ایم پنجاب کے صدر میاں عتیق نے شامل تھے
Read More    Posted on: 14 Feb 2015
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پرجنرل راحیل شریف اوران کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 14 Feb 2015

Urdu News Archive