Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی ،حیدر آباد کے اسپتال کو اور ماڈرن بنائیں گے ، نذیر حسین یونیورسٹی کو اور اچھی یونیورسٹی بنائیں گے، الطاف حسین کا 31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اعلان
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے اعلان کیا کہ انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
تحریکی جدوجہد میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے پہلے شہید سے لیکر وقاص علی شاہ شہید تک ایک ایک شہید کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کی تحریکی جدوجہد میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے پہلے شہید سے لیکر وقاص علی شاہ شہید تک ایک ایک شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ جناح گراؤنڈ عزیز آباد سمیت ملک بھر کے 39مقامات پر یوم تاسیس کے اجتماعات سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ شہداء کا لہو تحریک کو حرارت ، ہمت ، حوصلہ ، بہادری دیتا ہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
ایم کیوایم کا 31واں یوم تاسیس ، جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں مختلف ونگز ، شعبہ جات ، سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینوں کی بھر مار
18مارچ 2015ء بدھ کے روزایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے مختلف ونگز ،شعبہ جات اور سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینیں لگائی گئیں تھیں اور ان کی جلسہ گاہ کی چاروں جانب بھر مارر دکھائی دی جن پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خوبصورت تصاویر کے علاوہ ایم کیوایم کی جدوجہد کے دوران پیش آنیوالے واقعات اور پرامن جدوجہد کی پیٹنگ کے ذریعے زبردست عکاسی کی گئی تھی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
جناب الطا ف حسین جہاں چلیں گے وہ راستہ اور جہاں رکیں گے وہ ہماری منزل ہوگی ، رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار ،حیدر عباس رضوی ، قمر منصور اور عارف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جناب الطا ف حسین جہاں چلیں گے وہ راستہ اور جہاں رکیں گے وہ ہماری منزل ہوگی ،ایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس میں موجود لاکھوں افراد جناب الطاف حسین کی صداقت کی گواہی دے رہے ہیں، جو مائنس الطاف حسین کہتے ہیں وہ یاد رکھیں کہ دنیا کی کوئی طاقت الطاف حسین کو ایم کیوایم سے جدا نہیں کرسکتی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
مسلح افواج میرے وطن کی محافظ ہے اور میں ہرسطح پر پاک فوج کی وکالت کرتا رہوں گا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مسلح افواج میرے وطن کی محافظ ہے اور میں ہرسطح پر پاک فوج کی وکالت کرتا رہوں گا۔ انہوں نے کہاکہ فوج میری ہے اور میں فوج کا ہوں، میں پاک فوج کا دل سے احترام کرتا ہوں اور کسی سے لڑائی جھگڑا نہیں چاہتا ، فوج کے جرنیل اور کمانڈرز میری باتوں کا غلط مطلب نہ نکالیں،مجھ پر مقدمہ بناناہے توضروربنائیں لیکن خدارامجھے ملک کا غدار اور دشمن نہ سمجھیں، میں آج بھی سرحدوں پر مسلح افواج کے شانہ بشانہ دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کیلئے تیار ہوں
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
تیئس مارچ کو سی ویو کلفٹن سے یوم پاکستان ریلی نکالیں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ 23مارچ کو ہم بھرپور طریقے سے یو م پاکستان منائیں گے اور سی ویو کلفٹن سے یوم پاکستان ریلی نکالیں گے ۔ اس موقع پر میں ملک کی خوشحالی اور عوامی فلاح وبہبود کے حوالے سے کچھ اہم اعلانات بھی کر ونگا ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
ایم کیوا یم کے 31ویں یوم تاسیس ،کراچی سمیت ملک بھر میں39مقامات پراجتماعات کا انعقاد
ایم کیو ایم کا 31واںیوم تاسیس کراچی سمیت اندرون سندھ ، بلوچستان ، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے39 اضلاع و علاقوں میں پر وقار انداز میں منایا گیا ۔ 31ویں یوم تاسیس کے ملک بھر میں ہونیوالے اجتماعات سے ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے بذریعہ ٹیلی فون بیک وقت فکر انگیز و تاریخی خطاب کیا۔یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع عزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
نارتھ ناظم آباد بلاک میں نجی اسکول پر دہشت گردوں کے کریکر حملہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
English Viewers
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد بلاک Bمیں نجی اسکول پر دہشت گردوں کے کریکر حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں اسکولوں پر حملہ کرنے میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں اس سے قبل بھی نجی اسکولو ں کو کریکر سے حملے بم سے کرکے نشانہ بنایاجاتا رہا ہے لیکن آج تک ان میں ملوث کسی بھی دہشت گرد کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
کلیم کوکلفٹن میں واقع گلف شاپنگ مال میں انکی ٹیلرنگ کی دکان سے 25فروری کو گرفتارکیاگیاتھا۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ رینجرزکی جانب سے آج تین تلوارپرسرچ آپریشن کرکے ایم کیوایم کے کارکن عبدالکلیم کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیاگیاہے اورکلیم کوزہرہ شاہدکے قاتل کے طورپرپیش کیاگیا حقیقت یہ ہے کہ عبدالکلیم کی کلفٹن کے علاقے میں واقع گلف شاپنگ مال میں اپنی ٹیلرنگ کی دکان ہے اورکلیم کو رینجرزنے 25فروری کوان کی دکان سے گرفتارکیا تھااور گرفتاری کے بعدنامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھااورکسی عدالت میں پیش نہیں کیاگیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
ایم کیوایم ملک بھر کے محروم ومظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہدکرنے والی واحد سچی حق پرست تحریک ہے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم صرف مہاجروں کے لئے ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے محروم ومظلوم عوام کے حقوق کے حصول کی جدوجہدکرنے والی واحد سچی حق پرست تحریک ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6681
to
6690
of
13528
Urdu News Archive
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
What prevents the United Nations from holding the United States and Is
...
12 Mar 2026
Iran and Israel, America War
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us