Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک الطاف حسین نے حق پرست عوام کوسراٹھاکرجیناسکھایاہے۔کنورنوید
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 سے ایم کیوایم کے نامزد امیدوارکنورنویدنے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین نے کراچی سمیت سندھ بھر کے حق پرست عوام کوسراٹھاکرجیناسکھایاہے اورجونام نہادسیاسی ومذہبی رہنما آج کراچی کا ہمدردبننے کاڈھونگ رچارہے ہیں
Read More
Posted on:
12 Apr 2015
عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے گرفتار کئے جانے والے دو افراد کاایم کیوایم سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر اپنے ایک بیان میں اس بات کی کھلے الفاظ میں وضاحت کی ہے کہ میڈیا پرآنے والی اطلاعات کے مطابق 12اپریل 2015ء کو عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے گرفتار کئے جانے والے دو افراد جنہیں رینجرز کی بھاری نفری کی موجودگی میں گرفتار کیاگیا ہے
Read More
Posted on:
12 Apr 2015
فیڈرل بی ایریاکے علاقے دستگیرمیں ایم کیوایم کے الیکشن کیمپ پر فائرنگ قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فیڈرل بی ایریاکے علاقے دستگیرمیں ایم کیوایم کے الیکشن کیمپ پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ کوانتخابی ماحول خراب کرنے اورامن کوبگاڑنے کی کوشش قراردیاہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہرکے عوام اچھی طرح دیکھ رہے ہیں کہ ایم کیوایم توشہرمیں امن کوبرقراررکھنے کیلئے مخالفین کی تمام تراشتعال انگیزیوں کے باوجود صبروتحمل کامظاہرہ کررہی ہے
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
عائشہ منزل کے قریب جماعت اسلامی کے کارکنوں کی ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست امیدوار برائے این اے 246کنور نوید جمیل کی گاڑی پر حملے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عائشہ منزل کے قریب جماعت اسلامی کے کارکنوں کی جانب سے ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی گاڑی پر حملے اور ایم کیو یم کے کارکنان پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کریم آباد دہلی اسکول کے قریب کارنر میٹنگ میں شرکت کیلئے جارہے تھے کے عائشہ منزل کے قریب جماعت اسلامی کی ریلی میں شریک شرپسند عناصر نے کنور نوید کی گاڑی پر حملہ کیا اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گاڑی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی
English
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
دہشت گردوں کی فائر نگ کے نتیجے میں بیس مزدوروں کی ہلاکت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں تربت علاقے گگ دان میں دہشت گردوں کی فائر نگ کے نتیجے میں بیس مزدوروں کی ہلاکت اور تین افراد کے زخمی ہونے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ جو بے گناہ افراد کا ناحق خوان بہا رہے ہیں اور نحتے مسلمان کو دہشت گردی کانشانہ بنا رہے ہیں ایسے عناصر کا کوئی مذہب نہیں ہو اور وہ مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں اور ایسے سفاک درندہ صفت دہشت گرد کسی بھی
رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔
English
وڈیو
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
وقت کا تقاضا ہے کہ سب مل کر انتخابی ماحول کو پرامن بنائیں اور افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کریں ، رابطہ کمیٹی رکن قمر منصور
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور نے شریف آباد میں قائم ایم کیوایم کے انتخابی کیمپ پر موجود خواتین اور مرد کارکنان پر جماعت اسلامی کی ریلی کے سینکڑوں شرکاء کی جانب سے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے انتظامیہ واقعہ کا سختی سے نوٹس لے اور پرامن انتخابی ماحول کو سبوتاژ ہونے سے بچانے کیلئے اپنی تمام صلاحتیں بروئے کار لائے ۔
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
این اے 246کی انتخابی مہم کو تشدد اور اشتعال انگیزی میں تبدیل کرنے کے بجائے مخالفین کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندی کرنا چاہئے، نامزد امیدوار کنور نوید ایڈووکیٹ
ضمنی الیکشن حلقہ این اے 246کی نشست پر نامزد متحدہ قومی مو ومنٹ کے امید وار کنو ر نو ید جمیل ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ این اے 246کی انتخابی مہم کو تشدد اور اشتعال انگیزی میں تبدیل کرنے کے بجائے مخالفین کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندی کرنا چاہئے ، این اے 246کے حلقہ کے عوام مخالفین کی اشتعال انگیزی پر صبر و تحمل ، برداشت سے کام لیں اور 23اپریل کے دن اپنے ووٹ کی طاقت سے مخالفین کو عبرتناک شکست سے دوچار کریں
English Viewers
تصاویر
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
این اے 246کی نشست پرنامزد حق پرست امیدوار کنورنوید ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے
این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگوں کے انعقاد اور انتخابی دفاتر کے افتتاح کا سلسلہ جاری ہے ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
جعفریہ الائنس کا این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کی بھر پور حمایت کا اعلان
جعفریہ الائنس نے این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے اور حلقہ انتخاب کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حق پرست امیدوار کنو رنوید جمیل ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرائیں ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
سانحہ تربت کی پرزورمذمت کرتے ہیں،انچارج لیبرڈویژن کاظم رضا
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کااہم اجلاس انچارج لیبرڈویژن متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کاظم رضا کی سربراہی میں منعقدہواجس میں اراکین سینٹرل کوارڈنیشن کمیٹی لیبرڈویژن اوردیگرنے شرکت کی ۔اجلاس میں سانحہ تربت کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی اورسانحہ میں جاں بحق ہونے والے 20محنت کشوں کے لئے فاتحہ خوانی اوربلنددرجات کے لئے دعااورسوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا گیا۔
Read More
Posted on:
11 Apr 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6671
to
6680
of
13663
Urdu News Archive
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us