Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خواتین کا اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام گزشتہ روز لال قلعہ گراؤنڈ، عزیزآباد میں خواتین کا اجتماع منعقد ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
الطاف حسین کی تقاریرو تصاویر پرلاکھ پابندیاں لگانے کے باوجود الطاف حسین کی محبت کو دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا، لیبر ڈویژن جوائنٹ انچارج انجینئر کاشف خان
ایم کیوایم حیدر آبادکے زونل آفس میں لیبر ڈویژن کا جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جس میں لیبر ڈویژن جوائنٹ انچارج انجینئر کاشف خان،رکن کمیٹی مرزا عرفان بیگ اور لیبرڈویژن حیدر آباد کے انچارج جاوید خان دیگر ذمہ داران کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
تعلیم کے بغیر ہم زندگی کے کسی شعبہ میں انفرادی اور اجتماعی حیثیت سے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ڈاکٹر فاروق ستار
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 14ویں پیغام امن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد جامعہ کراچی کے ولیکا گراؤنڈمیں ہوا جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار،حق پرست رکن قومی اسمبلی علی راشد ،معروف کرکٹر باسط علی اور فیصل اقبال ، جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام،اے پی ایم ایس او کی وائس چیئر پرسن وجیہہ روف ،جوائنٹ سیکریٹری زونہ نقوی،اے پی ایم ایس او کے کارکنان سمیت جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
اورنگی ٹاؤن میں پولیو ٹیموں پر دہشت گردوں کی فائرنگ اور متعدد پولیس اہلکاروں کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں انسداد پولیو ٹیموں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
اوکاڑہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مزارعین کے ساتھ زیادتیاں بند کرائی جائیں۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے پنجاب کے شہراوکاڑہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مزارعین کو انکی زمینوں سے بیدخل کرنے اورانہیں ظلم وزیادتیوں کا نشانہ بنانے کی شدیدمذمت کی ہے اور صدرمملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نوازشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ اس معاملے کافوری نوٹس لیاجائے اورمزارعین کے ساتھ زیادتیاں بند کرائی جائیں۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ اوکاڑہ کے ان غریب مزارعین کواس سے پہلے بھی اسی طرح ان کی زمینوں سے بیدخل کرنے کیلئے طاقت سے کچلنے کی کوشش کی گئی تھی اورکئی مزارعوں کوگولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
شیر کا احتساب کون کرے ؟
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
بری فوج کے سپاہ سالار جنرل راحیل شریف نے گذشتہ روز کوہاٹ کے سگنلز رجمنٹ سنٹر کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے سگنل دیا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن و استحکام کے قیام کے لیے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے اور مسلح افواج اس ضمن میں بلا امتیاز احتساب کی حامی ہیں ۔ حالانکہ اس بیان میں ایسا کچھ غیر معمولی نہیں جس پر تمام ٹی وی چینلز اور سیاستدانوں کے کان ریڈار کی طرح گھومنے لگیں مگر یہ
بشکریہ بی بی سی اردو
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقاریر و بیانات کی نشرو اشاعت پر کوئی پابندی عائد نہیں ‘ حکومت آزاد کشمیر نے وضاحت کردی
آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقاریر و بیانات کی نشرو اشاعت پر کوئی پابندی عائد نہیں ‘ حکومت نے وضاحت کردی ۔ ایم کیوایم آزادکشمیر کاخیر مقدم‘ تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر کی جانب سے ماہ فروری کے آخر میں یہ عندیہ دیاگیاتھا کہ آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد کی تقار یر و بیانات پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس کی میڈیا میں تشہیر بھی کی گئی تھی
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار اور ڈسکو موڑ پر انسداد پولیو ٹیموں پر دہشت گردوں کی فائرنگ پر رابطہ کمیٹی کا شدید اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار اور ڈسکو موڑ پرانسداد پولیو ٹیموں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کی ہے
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایم ایس او کا کوئی کارکن لڑکیوں کی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کے عمل میں شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
کرپشن کے خاتمہ کے حوالے سے جنرل راحیل شریف کابیان مثبت ہے ،ملک سے کرپشن کاخاتمہ ہوناچاہیے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کے حوالے سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کابیان مثبت ہے ، ملک سے کرپشن کاخاتمہ ہوناچاہیے،میں سمجھتاہوں کہ سیاستدانوں کا ضروربلاتفریق حتساب کیجئے تاہم ساتھ ساتھ جوجرنیل اورفوجی افسران کرپشن میں ملوث ہیں ان کا بھی احتساب کیجئے ۔انہوں نے یہ بات پیرکی شب لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم شعبہ خواتین کے تحت منعقد کئے گئے خواتین کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے
والی ہزاروں خواتین کارکنوں نے شرکت کی ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Apr 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3881
to
3890
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us