Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم پرپابندی کامطالبہ کرکے ضمیرفروش عناصر نے اپنا اصل ایجنڈ ا پوری قوم کے سامنے واضح کردیا ہے، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا کہ ایم کیوایم پرپابندی کامطالبہ کرکے ضمیرفروش عناصر نے اپنا اصل ایجنڈ ا پوری قوم کے سامنے واضح کردیا ہے کہ یہ اپنے آقاؤں اور خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر نہ صرف مہاجروں بلکہ پاکستان بھرکے مظلوم عوام کے اتحاد کو پارہ پارہ کرناچاہتے ہیں۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کل بروزپیرسہ پہر3بجے نائن زیروپر ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کل بروزپیرسہ پہر3بجے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
17 Apr 2016
خوا تین کی گر فتا ری ایف آ ئی اے ہیڈ کوا رٹر کی اجا زت سے مشروط کرنا قا بل ستا ئش اور در ست قد م ہے،خوا تین حق پر ست ارا کین قو می اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین اور حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے خواتین کی گرفتاری کے عمل کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کی اجازت سے مشروط کرنے کا خیرمقد م کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی گرفتاری کو ایف آئی اے ہیڈ کواٹر سے مشروط کئے جانے سے خواتین کی کردار کشی اور رشوت ستانی جیسے مکروہ عمل کی بیخ کنی ہوسکے گی
Read More
Posted on:
17 Apr 2016
گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کے سبب لوگوں کے جانی و مالی نقصانات پر رابطہ کمیٹی کا دکھ اور افسوس کااظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب لوگوں کے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2016
ماسٹر اسلم کے فن کی حکومت پاکستان کی جانب سے قدر نہیں کی جارہی ہے، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین ہفتہ کی شب کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص ، سکھر ، نوابشاہ ، ٹنڈوالہیار اور سانگھڑ میں حق پرست اراکین اورتنظیمی شعبہ جات کے اجلاسوں سے بیک وقت ٹیلیفونک خطاب کے دوران ایک موقع پر کہا ہے کہ ہندوستان کی مشہو ر اداکارہ لتا منگیشکر نے کراچی میں رکشتہ چلانے والے ماسٹر اسلم کی گائی گئی ٹھمری کی
Read More
Posted on:
17 Apr 2016
’’ خیابانِ سحر کے کوٹھے پر چلو ۔۔۔ ورنہ تھانے چلو ‘‘
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ہفتہ کی شب کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص ، سکھر ، نوابشاہ ، ٹنڈوالہیار اور سانگھڑ میں حق پرست اراکین اورتنظیمی شعبہ جات کے اجلاسوں سے بیک وقت ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے ایک موقع پر ازراہ تفنن کہاکہ بھٹودورمیں جب ایک مرتبہ کسی کوگرفتار کیاگیاتواس موقع پرشاعرعوام حبیب جالب ؔ مرحوم نے مشہورنظم کہی جس کاعنوان تھا ’’ لاڑکانے چلو ۔۔۔ورنہ تھانے چلو ‘‘
Read More
Posted on:
17 Apr 2016
وزیراعظم اور آرمی چیف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہوگا لیکن ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ ہمیں وزیراعظم اور آرمی چیف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ملک میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہوگا بلکہ ان ’’ بلیک جیٹ ‘‘ دہشت گردوں کے خلاف ہوگا جو مساجد ، امام بارگاہوں ، فوجی تنصیبات اور بازاروں میں بم دھماکے کرتے ہیں لیکن حسب سابق ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کے ساتھ دھوکہ کیا گیا اور آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی جانب موڑ دیا گیا ۔
تصاویر کراچی
تصاویر حیدرآباد
Read More
Posted on:
17 Apr 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی،حیدرآباد،میرپورخاص،سکھر،نوابشاہ،ٹنڈوالہیاراورسانگھڑمیں حق پرست نمائندوں اورایم کیوایم کے ذمہ دارن وکارکنان کااہم اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام حق پرست اراکین پارلیمنٹرین،نامزدمیئروڈپٹی میئر،یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین،کونسلرز،مخصوص نشستوں پرایم کیوایم کے نمائندوں اورشعبہ جات کااہم اجلاس ہفتے کی شام کراچی میں لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادسمیت حیدرآباد،میرپورخاص،سکھر،نوابشاہ،ٹنڈوالہیار،سانگھڑمیں بیک وقت منعقد ہوا
تصاویر کراچی
تصاویر حیدرآباد
Read More
Posted on:
16 Apr 2016
جنرل راحیل شریف مہاجر کش آپریشن بند کروا کر محب وطن مہاجروں کو دیوار سے لگانے کا عمل بند کروائیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیاہے کہ وہ سندھ کے شہری علاقوں میں جاری مہاجر کش آپریشن بند کرواکر محب وطن مہاجروں کو دیوار سے لگانے کا عمل بند کروائیں
Read More
Posted on:
16 Apr 2016
امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ کنٹری رپورٹ 2015ء میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاخصوصی تذکرہ
امریکی محکمہ خارجہ( اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ )نے انسانی حقوق کے بارے میں2015ء کی اپنی سالانہ کنٹری رپورٹ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورذیوں کاخصوصی تذکرہ کیاہے۔ رپورٹ میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صوبہ کی دوسری بڑی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی جبری گمشدگی اورانسانی حقوق کی دیگرخلاف ورزیوں کے واقعات کو نمایاں کیاگیاہے۔
Read More
Posted on:
16 Apr 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
3901
to
3910
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us