Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے ہفتے کے روز قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے ہفتے کے روز تحریک التواء جمع کرائی ۔تحریک التواء میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈی نیٹراورسینئرکارکن آفتاب احمدشہیدکی دوران حراست بدترین تشدد ، ماورائے عدالت قتل اوردیگرلاپتہ کارکنان کی جبری گمشدگی کے حوالے سے توجہ دلائی گئی ہے ۔مذکورہ تحریک التواء قومی اسمبلی میں
Read More
Posted on:
07 May 2016
پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے تمام کارکنوں اورعوام کی جانب سے دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔
English
Read More
Posted on:
07 May 2016
آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام دنیابھرمیں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے
ایم کیوایم نے رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈی نیٹراورسینئرکارکن آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دنیابھرمیں احتجاجی مظاہرے کرنے کافیصلہ کیاہے۔یہ احتجاجی مظاہرے بر طانیہ، امریکہ ، کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی، ناروے، سوئیڈن،بیلجیئم، ڈنمارک، پرتگال اوردیگریورپی ممالک میں کئے جائیں گے
Read More
Posted on:
07 May 2016
ایم کیوایم کے کارکن آفتاب احمدشہید کے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کل بروزاتوارلندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈی نیٹراورسینئرکارکن آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دنیابھرمیں احتجاجی مظاہروں کے انعقادکے سلسلے میں ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام کل بروزاتوار کو دوپہر ایک بجے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
07 May 2016
پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کی زبردست مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پر زبردست مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
07 May 2016
آفتاب احمدکی دوران حراست شہادت کاواقعہ ظلم اور بربریت کی بدترین مثال ہے ،ایم کیوایم شعبہ خواتین
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے اراکین نے ایم کیوایم کے کارکن اورسینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈنیٹر آفتاب احمدکی رینجرزکی حراست میں بہیمانہ تشددکے باعث شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کاتسلسل قراردیاہے
Read More
Posted on:
07 May 2016
مہاجر قوم کسی صورت غلامی کی زندگی قبول نہیں کرے گی۔ سینٹرل آرگنائزر متین یوسف
ایم کیو ایم امریکہ کے تحت سے رینجرز کے مظالم ، ماورائے عدالت ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ہلاکتوں ، جبری گمشدگیوں کے خلاف وہائٹ ہاؤس اور اقوام متحدہ کے سامنے مورخہ 7؍ مئی 2016ء بروز ہفتہ دوپہر1بجے مظاہرہ کئے جائیں گا ۔ جبکہ امریکہ کے تمام بڑے شہروں میں مظاہرے منعقدہوں گے
Read More
Posted on:
06 May 2016
ایم کیوا یم اپرپنجاب کے زیراہتمام قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی اورخطابات وبیانات اورتصاویرپرپابندی کے خلاف ریلی کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ اپرپنجاب کے زیراہتمام ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے اظہاریکجہتی اورخطابات وبیانات اورتصاویرپرعائدپابندی کے خلاف شاندارریلی کاانعقادکیاگیا جس میں اپرپنجاب سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدردعوام نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ریلی چٹھہ بختارسے شروع ہوئی جومختلف علاقوں،شاہراہوں اورچوراہوں سے گزرتی ہوئی نیشنل پریس کلب اسلام آبادپہنچ کراختتام پذیرہوئی،
Read More
Posted on:
06 May 2016
آفتاب احمد سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرکارکن اور رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینٹر آفتاب احمد پر انسانیت سوز تشدد اورآفتاب احمد سمیت ایم کیو ایم کے57 کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور 170سے زائد جبری گمشدہ کارکنان کی بازیابی کے لئے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے 8مئی2016ء بروز اتوار دوپہر 1.00بجے ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
06 May 2016
آج پوری دنیا یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے ادارے، مہاجروں پر ظلم کررہے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حراست کے دوران ایم کیوایم کے سینئر کارکن آفتاب احمد کے ماورائے عدالت قتل پروفاقی وصوبائی حکمرانوں کی بے حسی قابل مذمت ہے ۔ یہ بات انہوں نے حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، نواب شاہ اور ٹنڈوالہیارمیں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
06 May 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3741
to
3750
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us