Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ملیر ٹاؤن یوسی 11 جعفر طیار سوسائٹی میں حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملیر ٹاؤن یوسی 11 جعفر طیار سوسائٹی میں واقع نادِ علی امام بارگاہ چوک پر حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن سید عاصم حسین ولد انوار حیدر کی شہادت اور ہمدرد امیر حیدر کے زخمی ہونے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ حقیق دہشت گرد لانڈھی ملیر اور شہر کے دیگر علاقوں میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو چن چن کر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنارہے ہیں۔
Read More
Posted on:
27 May 2016
جعفرطیارسوسائٹی ملیرمیں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے کارکن سیدعاصم حسین اورایک ہمدردامیرحیدرشہید ہوگئے،دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ہمدردحسن بھی زخمی ہوئے
ملیرکے علاقے جعفرطیارسوسائٹی میں جمعرات کی شب مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے کارکن سیدعاصم حسین اورایک ہمدردامیرحیدرشہید ہوگئے جبکہ فائرنگ سے ایک اورہمدردحسن زخمی ہوگئے
Read More
Posted on:
27 May 2016
شیعہ سنی عوام، فرقہ وارانہ فسادات کی سازش سے ہوشیار رہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جعفرطیار سوسائٹی میں ایم کیوایم ملیرٹاؤن وارڈ 95 کے کارکن سید عاصم حسین اور ہمدرد امیرحیدر کا قتل کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کاحصہ ہے اور ایک مرتبہ پھر خفیہ ہاتھ کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں تاکہ ملک کو درپیش اصل مسائل سے قوم کی توجہ ہٹائی جاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ایک جانب
Read More
Posted on:
27 May 2016
وفاقی حکومت ملک میں مردم شماری اس لئے نہیں کرارہی ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ کراچی میں مردم شماری کرادی تو کراچی کی آبادیتین کروڑ کے برابر ہوجائے گی ، حق پرست رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ
پی ایس 117کی نشست پر 2جون کو ہونیو الے ضمنی الیکشن میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار میجر (ر) قمر عباس کی انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں گھر گھر عوام سے رابطہ مہم بھی شروع کردی گئی ہے جبکہ کارنر میٹنگوں کے انعقاد کا سلسلہ بدستوری جاری ہے
Read More
Posted on:
26 May 2016
ضمنی الیکشن برائے پی ایس 106کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کے امیدور محفوظ یار خان کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری ہے
ضمنی الیکشن برائے پی ایس 106کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کے امیدور محفوظ یار خان کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگوں کا انعقاد اور گھر گھر عوامی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
26 May 2016
پی ایس 106میں ضمنی انتخاب کے لئے نامزدحق پرست امیدوارمحفوظ یارخان کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری
اسمبلی کے حلقہ پی ایس 106میں ہونیو الے ضمنی انتخاب کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدوارمحفوظ یارخان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں عوام سے رابطے کے لئے کارنرمیٹنگزکاانعقاداورالیکشن دفاترکے افتتاح کیے جارہے ہیں اوراس سلسلے میں جمعرات کے روزیوسی 37میں اہل محلہ سے اوردکانداروں سے ملاقات کی اوران مسائل معلوم کیے اورلیاقت آبادنمبر10نورالسلام مسجد،بندھانی کالونی مدینہ مسجداورگورنمنٹ بوائزاسکول کے قریب الیکشن دفاترکا افتتاح کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
26 May 2016
آج سے 38 سال قبل اے پی ایم ایس او کے تحت اسی عنوان سے ایک تاریخی پمفلٹ جاری ہوا تھا جس نے ملک پر چھائی تاریکی اور سکوت کو توڑنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ ڈاکٹر فاروق ستار
>آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سیکٹر بی کے زیر اہتمام گورنمٹ کا لج فیڈرل بی ایریا میں نوجوانوں میں تقریری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تقریری مقابلے کا انعقاد کایا گیا۔ ’’میری آواز سنو‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریری مقابلے کے مہمان خصوصی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیز ڈاکٹر فاروق ستار تھے جبکہ اس موقع پر نامزد حق پرست چیئرمین سینٹرل ریحان ہاشمی
Read More
Posted on:
26 May 2016
ہم طالبان کوختم کرنے کیلئے امریکہ سے فوجی امداد لیتے ہیں لیکن دوسری طرف طالبان کو پناہ دیتے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے واشگاف الفاظ میں کہاہے کہ ہمارے بزرگوں نے کوٹہ لینے کیلئے پاکستان نہیں بنایاتھا ،ہم کوٹہ سسٹم کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے ، ہمیں کوٹہ سسٹم ، کرپشن، جاگیردارانہ نظام، مذہبی انتہاء پسندی ، طالبان ، القاعدہ ،داعش اور فرقہ پرست تنظیموں سے پاک پاکستان چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم اپنے لئے علیحدہ صوبہ ضروربنائیں گے
حیدرآباد، تصاویر
:
کراچی تصاویر
:
ٹنڈوالہیار تصاویر
:
میرپورخاص تصاویر
Read More
Posted on:
26 May 2016
رمضان المبار ک میں زکوٰۃ ، فطرہ منتخب نمائندے ، بلدیاتی چیئرمین ، وائس چیئرمین جمع کریں گے ، ڈاکٹر فاورق ستار
قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد 1990ء میں 68سے زائد ہماری ماؤں،بہنوں ، بیٹیوں ، بھائیوں اور بزرگوں کو سفاکانہ طریقے سے ریاستی جبر کے تحت قتل کیا گیا اور ان کے لواحقین آج بھی انصاف سے محروم ہیں
Read More
Posted on:
26 May 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام 26، 27مئی سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 26، 27مئی 1990ء سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب، بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔
Read More
Posted on:
26 May 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3591
to
3600
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us