Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حق پرست عوام، فرحان شبیرکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیل میں اسیر ایم کیوایم کے سینئر کارکن فرحان شبیر کی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے 
Read More    Posted on: 15 May 2016
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورکورکمانڈرجنرل نویدمختار رینجرز کی جانب سے حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے گرفتارشدہ رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں، چھاپوں اور ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کافوری نوٹس لیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حیدرآباد میں رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے رہنماؤں سہیل مشہدی، ر فیق اجمیری اورراحیل فہیم کی گرفتاری اورکارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی شدیدمذمت کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اورکورکمانڈرجنرل نویدمختارسے مطالبہ کیاہے کہ رینجرز کی جانب سے ان گرفتاریوں، چھاپوں اورچھاپوں کے دوران ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کافوری نوٹس لیں، ایم کیوایم کے گرفتارشدہ رہنماؤں اورکارکنوں کوفی الفوررہاکیاجائے اور گرفتاریوں کاسلسلہ بندکرائیں
Read More    Posted on: 15 May 2016
رینجرزنے بغیروارنٹ کے چھاپے مارے، خواتین اہلکاربھی ساتھ نہیں تھیں ،رینجرز اہلکاروں نے گھروں میں سوئی ہوئی خواتین کے ساتھ بھی بدتمیزی کی اورچادروچاردیواری کاتقدس پامال کیا ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے مقامی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتار یوں کی شدیدمذمت کی ہے
Read More    Posted on: 15 May 2016
حق پرست عوام ، اسلم پرویزایڈوکیٹ کے والد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن اسلم پرویز ایڈوکیٹ کے والدمحمد کلیم کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More    Posted on: 15 May 2016
لیگل ایڈ کمیٹی حیدرآباد کے رکن شکیل زئی کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن شکیل احمد زئی ایڈوکیٹ کے والدخلیل احمد زئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 15 May 2016
کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 5مزدروں کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران5مزدوروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کاظہا رکیا ہے 
Read More    Posted on: 15 May 2016
کورنگی میں کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوارن 5مزدورں کی ہلاکت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیتی نے کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 5مزدوروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کاظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 15 May 2016
ایم کیوایم کے رہنماؤں سہیل مشہدی، ر فیق اجمیری اورراحیل فہیم کی گرفتاریوں،چھاپوں اور خواتین کی بے حرمتی کے خلاف حیدرآباد، ٹنڈوالہ یار، میرپورخاص ، سکھر، نوابشاہ اورسانگھڑ میں آج پرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ حیدرآباد میں رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے رہنماؤں سہیل مشہدی، ر فیق اجمیری اورراحیل فہیم کی گرفتاریوں اوردیگرکئی ذمہ داروں اورکارکنوں کے گھروں پر چھاپوں اورچھاپوں کے دوران خواتین کی بے حرمتی کے خلاف حیدرآباد، ٹنڈوالہ یار، میرپورخاص ، سکھر، نوابشاہ اورسانگھڑ میں آج پرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے
Read More    Posted on: 15 May 2016
رینجرزنے ایم کیوایم حیدرآبادکی زونل کمیٹی کے ارکان سیدسہیل مشہدی، رفیق اجمیری اورراحیل فہیم کوان کے گھروں پر چھاپے مارکرگرفتارکرلیا
کراچی کے بعد رینجرزنے حیدرآبادمیں بھی ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں ہیں۔ ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب ایم کیوایم حیدرآبادکی زونل کمیٹی کے ارکان سیدسہیل مشہدی، رفیق اجمیری اورراحیل فہیم کوان کے گھروں پر چھاپے مارکرگرفتارکرلیا
Read More    Posted on: 15 May 2016
منہاج قاضی کو شاہدحامد قتل کیس میں ملوث کر ناقابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے کارکن منہاج قاضی کو شاہدحامدکے قتل کیس میں ملوث کرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ منہا ج قاضی کوشاہدحامد کے قتل کیس میں غلط طورپرملوث کیا جارہاہے اورآج جب منہاج قاضی کوجوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا تو انہوں نے مجسٹریٹ کے سامنے خودبتایاکہ سرکاری حراست میں ان پر تشددکیاگیا لیکن یہ بات افسوسناک ہے کہ مجسٹریٹ نے ان کی بات پر کوئی توجہ نہیں دی ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ منہاج قاضی کے بیان سے صاف ظاہرہے کہ سرکاری حراست میں بہیمانہ تشددکرکے سرکاری اہلکاروں نے ان سے اپنی مرضی کے بیانات لئے ہیں
Read More    Posted on: 15 May 2016

Urdu News Archive