Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے بجائے پرامن اور جمہوریت پسند سیاسی جماعت ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کے لئے تمام تر ریاستی وسائل استعما ل کئے جارہے ہیں۔ عبدالحسیب رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیو ایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور لاپتہ کئے جانے ،سابق سیکٹر انچارج حیدرآباد زون ندیم قاضی کی گرفتاری و گمشدگی ، حق پرست بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات نہ دینے،، بجلی کی ظالمانہ بندش ، نکاسی و فراہمی آب کی ناقص صورتحال، پانی کی قلت ، شہر کے انفرااسٹرکچر کی تباہ حالی، غریب ریڑھی بانوں کو بے روزگار کرنے اور ضلعی و میونسپل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت و نااہلی کے خلاف ایم کیوایم میرپورخاص زون کے تحت میرپورخاص پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
31 May 2016
رابطہ کمیٹی کے ارکان کی کراچی کے مقامی اسپتال جاکرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی سابق ڈپٹی کنونیر ،سابق صوبائی وزیرسیدشعیب عالم بخاری کی عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خانایڈوکیٹ اور مطیع الرحمن منگل کے روز کراچی کے مقامی اسپتال جاکرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی سابق ڈپٹی کنونیر ،سابق صوبائی وزیرسیدشعیب عالم بخاری کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیر یت دریافت کی
Read More
Posted on:
31 May 2016
حقیقی دہشت گرد اور کمالو گروپ کا ٹولہ دھمکیوں کے باوجود ایم کیوایم نہ چھوڑنے کی پاداش میں کارکنان کو پولیس اور رینجرز کے ذریعے گرفتار کرارہا ہے ، ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنو ر نوید جمیل نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ حقیقی دہشت گرد اور کمالو گروپ کے ضمیر فروش ایم کیوایم کے کارکنان کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر ایم کیوایم نہیں چھوڑی تو تمہیں رینجرز اور پولیس کے ذریعے گرفتار کرادیاجائے گا
Read More
Posted on:
31 May 2016
ایم کیوایم کے قائد کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو گلدستہ اور نیک خواہشات پرمشتمل کارڈ بھجوایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی صحتیابی کے لئے دعاکی ہے اوران کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
31 May 2016
کیفے ڈی سی - اردو: مائنس ون فارمولا کامیاب نہیں ہوگا: ندیم نصرت
بقول اُن کے، ’’یہ کہنا کہ ایم کیو ایم ریاست سے وفادار نہیں، غلط سوچ ہے؛ جس کی میں قطعی طور پر تردید کرتا ہوں۔۔۔۔۔ پارٹی کے ریاست کے خلاف کوئی غلط عزائم نہیں۔ ایم کیو ایم محبِ وطن تھی، ہے اور رہے گی‘‘
http://www.urduvoa.com/a/cafe-dc-interveiw-nadeem-nusrat/3350551.html
Read More
Posted on:
30 May 2016
عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اور چاہئے سندھ حکومت ہمیں اختیارات دے یا نہ دے ہم عوامی خدمت ہرقسم کے نامساعد حالات میں جاری رکھیں گے،نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر اور نامزد حق پرست ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی مختلف یوسیز کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ عوام کی خدمت ہی قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کیو کا نصب العین ہے
Read More
Posted on:
30 May 2016
بانیان پاکستان کی اولادوں سے نفرت پاکستان سے نفرت کے مترادف ہے۔عبدالحسیب
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتمام حیدرآباد پریس کلب پر ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن وسابقہ سیکٹر انچارج ندیم قاضی کی غیر قانونی گرفتاری اور لاپتہ کرنے ، بلا جوازایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے و گرفتاری سمیت حق پرست بلدیاتی نمائندوں کواختیار منتقل نہ کرنے کے خلاف احتجاجی دھرنادیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
30 May 2016
سندھ سیکریٹریٹ کے باہر محکمہ اسمال انڈسٹریز کے احتجاجی ملازمین سے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا سید کی ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی حق پرست رکن سندھ اسمبلی محترمہ سمیتا سید نے آج سندھ سیکریٹریٹ کے احتجاج کرنے والے محکمہ اسمال انڈسٹریز کے ملازمین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل معلوم کیے ۔ احتجاجی ملازمین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی کو بتایا کہ محکمہ اسمال انڈسٹریز کے ملازمین گزشتہ 9 ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے باعث انہیں شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے
Read More
Posted on:
30 May 2016
حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایم کیوایم ملیر ٹاؤن کے کارکنان سید عاصم حسین اور امیر حیدر کا سوئم
حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ ملیر ٹاؤن کے کارکنان سید عاصم حسین اور امیر حید کا سوئم جعفر طیار سوسائٹی میں واقع مرکز امام بارگاہ میں ہوا جس میں شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مجلس منعقد ہوئی اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے
Read More
Posted on:
30 May 2016
ملیر میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں کی نشاندہی، انہیں تشدد کا نشانہ بنانے اور ایم کیوایم چھوڑنے کی دھمکیاں دینے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملیر میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کے گھر وں کی نشاندہی، انہیں تشددکا نشانہ بنانے اورایم کیوایم چھوڑنے کی دھمکیاں دینے کے بڑھنے ہوئے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ملیر کے علاوہ جرائم پیشہ حقیقی ہشت گردوں نے سرکاری سرپرستی میں لانڈھی ، شاہ فیصل ، لائینز ایریا ،کورنگی کے علاقوں میں دہشت گردی اور غنڈہ گردی کا جو بازار گرم کررکھا ہے وہ ملک کی تمام سیاسی ، مذہبی اور جمہوری پسند جماعتوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ رابطہ کمیٹی نے سوال کیا کہ
Read More
Posted on:
30 May 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3551
to
3560
of
13670
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us