Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لائنزایریامیں حقیقی دہشت گرد ایم کیوایم کے کارکنوں اورووٹرزکوتشددکانشانہ بنارہے ہیں۔فیصل رفیق
سندھ اسمبلی کے حلقہ PS - 115 سے ایم کیوایم کے نامزدامیدوارفیصل رفیق نے الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر کولیٹرلکھاہے جس میں انہوں نے شکایت کی ہے کہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے لائنزایریاکے کئی علاقوں میں انہیں اپنی انتخابی مہم چلانے نہیں دی جارہی ہے
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
پانامہ لیکس میں عمران خان کی جانب سے شوکت خانم کے فنڈزآف شورکمپنی میں لگائے جانے کی بھی تحقیقات کرائے جائے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدر پاکستان ممنون حسین سے پر زو ر مطالبہ کیا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالہ سے پاکستان میں کی جانے والی کسی بھی تحقیقات میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے قائم کئے گئے شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ز کو ایک سمند پار (آف شور) کمپنی میں لگائے جانے کی بھی تحقیقات کی جائے
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں میر پور خاص سمیت دیگر شہروں میں کارکنان، ذمہ داران کی گرفتاری اور خواتین و بچوں پر تشدد کے خلاف مظاہروں کا انعقاد
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے مختلف شہروں ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال اور ایڈمنٹن میں میر پور خاص، سندھ کے دیگر شہروں اور کراچی میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران، کارکنان، ہمدردں، بچوں کی گرفتاری اور خواتین و بزرگوں پر تشدد کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں میں ایم کیو ایم کینیڈا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ذمہ داران، کارکنان، خواتین و بچوں سمیت بڑی تعداد میں کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں لائینز ایریا ٹاؤن یوسی 10سے انتخابی ریلی نکالی گئی
پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لائینز ایریا ٹاؤن یوسی 10سے انتخابی ریلی نکالی گئی جو یوسی 9اور یوسی 11کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی واپس ٹاؤن آفس آکر اختتام پذیر ہوئی ۔ ریلی کی سربراہی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فارق ستار نے کیا اس موقع پر نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی وقار شاہ بھی موجود تھے
تصاویر
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
گلشن اقبال ، گلستان جوہر اور اسکیم 33میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی
حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد قریشی نے کہا ہے کہ گلشن اقبال ، گلستان جوہر اور اسکیم 33میں پینے کے پانی کی عدم فراہمی کا بحران شدید ہوگیا ہے جبکہ جگہ جگہ گڑ ابل رہے ہیں اور سیوریج کے گندے اور بدبو دار پانی نے عوام کی زندگیاں اجیرن کی ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پہلے جن علاقوں میں روزانہ پانی آتا تھا وہاں اب ہفتوں نہیں آتا
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
7 اپریل 2016ء کے ضمنی انتخابات میں انشاء اللہ حق پر ست امیدواربھاری تعداد میں ووٹ لیکر کامیاب ہونگے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم مخالفین عوام وکارکنان کو چاہے کتنے ہی ظلم وتشدد کانشانہ بنا لیں 7اپریل 2016کو ہونے والے نارتھ ناظم آباد اور لائنزیر یا کے ضمنی انتخابات میں انشاء اللہ حق پر ست امیدواربھاری تعداد میں ووٹ لیکر کامیاب ہونگے۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
لائنزایریامیں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر حملوں اورمارپیٹ کےواقعات قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لائنزایریا کے علاقوں میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر حملوں اورمارپیٹ کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
این او سی کی شرط آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کا مینڈیٹ چرانے کی سازش ہے ایم کیو ایم آزادکشمیر
آزادکشمیر اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر اور حق پرسست ممبر اسمبلی سلیم بٹ نے کراچی پریس کلب میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیر میں این او سی کی شرط کو ایم کیو ایم کا مینڈیٹ چرانے کی سازش ہے انہوں نے چیف جسٹس آزادکشمیر سے سوموٹوایکشن لینے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس شرط پر فوری نظر ثانی کی جائے
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے
پی ایس 115کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار فیصل فیق کی انتخابی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لائینز ایریا ٹاؤن کی یوسی 9کے علاقوں ہاشوانی اسپتال ، قصائی چوک اور چھ سوچوک ورک شاپ میں کارنر میٹنگز منعقد ہوئیں جبکہ یوسی 11جھنڈا چوک ، انکوائری آفس اوربلال روڈ میں گھر گھر عوام سے رابطہ کیا گیا
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے ، انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد ٹاؤن حیدری مارکیٹ پر بڑا انتخابی جلسہ ہوا جبکہ حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگوں اور گھر گھر عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ بھی جاری ہے
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3851
to
3860
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us