Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
انشاء اللہ 7اپریل کا سورج مظلوم عوام کیلئے امید کی کرن لے کر طلو ع ہوگا،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ مظلوم ومحکوم قوموں کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کرتے ہیں وہ بڑے کٹھن، مشکل و مصائب او رآزمائشوں سے گزرتے ہیں لیکن اس میں ثابت قدمی اور مستقل مزاجی کا ہونا ضروری ہے گو کہ حقو ق کے حصول میں وقت لگتا ہے خون بہتا ہے ،اسیر ی اور جلاوطنی کی زندگی گزارنی پڑتی ہے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں مگر اللہ تعالیٰ کی پاک ذات پر قامل یقین ہے کہ حق پرستی کی جدوجہد میں شہید ہوجانے والوں کا خون رائیگاں نہیں جاتا ہے اور جدوجہد کرنے والوں کو ایک نہ ایک دن منزل ضرور ملتی ہے۔
English Viewers
Read More    Posted on: 06 Apr 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جئے سندھ تحریک (کرنانی گروپ) کے چیئرمین شفیع کرنانی کے سرعام قتل کی پرزور مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جئے سندھ تحریک (کرنانی گروپ) کے چیئرمین اور جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابقہ مرکزی چیئرمین شفیع کرنانی کو ٹھٹھ جاتے ہوئے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے گولیاں مار کر قتل کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایک صوبہ میں امن و امان قائم کئے جانے کے بلند و بانگ دعوے کئے جارہے ہیں 
Read More    Posted on: 06 Apr 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی پنجاب کمیٹی میں پانچ نئے اراکین شامل کرلئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پنجاب کمیٹی میں پانچ نئے اراکین شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کمیٹی میں شامل ہونے والے اراکین میں شمشاد جعفری، عامر بلوچ، حاجی عتیق عباسی، رانا ابوبکر اور رحمت اللہ ورڑائچ شامل ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے پنجاب کمیٹی میں شامل ہونے والے اراکین کو مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہاکہ پنجاب میں ایم کیوایم کے نظرئیے اور پیغام کو پھیلانے کیلئے اپنا بھر پور کردارادا کرنا ہوگا۔
Read More    Posted on: 06 Apr 2016
کھارادرمیں گینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے دکانوں پر دستی بم حملہ قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کھارادرکے علاقے میں گینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے دکانوں پر دستی بم کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 06 Apr 2016
بانی و قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ ہی خواتین کو برابری کے حقوق دلوانے کے لئے آواز حق بلند کی۔کشور زہرہ
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں جاری پیغام امن کر کٹ ٹورنامنٹ میں آج جامعہ کراچی کی طالبات پر مشتمل 8ٹیموں کے درمیان میچ کھیلے گئے
Read More    Posted on: 06 Apr 2016
ایم کیوایم سوشل فورم کی رکن فرح ناز کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ شب لائنز ایریا میں الیکشن آفس پر ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان سے گفتگو کی اس دوران ایم کیوایم سوشل فورم کی رکن فرح ناز نے جناب الطاف حسین سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی بیماری کے بارے میں آگاہی دی۔ 
Read More    Posted on: 06 Apr 2016
کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔رینجرزکے اہلکاروں نے آج شاہ فیصل کالونی میں ایم کیوایم یوسی 8 کے کارکن عبیداللہ اورایم کیوایم کے شہیدکارکن اشتیاق کے صاحبزادے فیضان کوگھرسے گرفتار کرلیا 
Read More    Posted on: 06 Apr 2016
02؍ اپریل سے یہ سازش ہوئی ہے کہ این اے 245اور پی ایس 115کے ضمنی الیکشن کو سوالیہ نشان کے بغیر نہ جانے دیاجائے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ این اے 245اور پی ایس 115کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم 2اپریل سے پہلے نارمل تھی ، ایم کیوایم واضح طور پر دونوں حلقوں کے ضمنی الیکشن جیتنے جارہی تھی تو ایم کیوایم کو اشتعال انگیزی اور شر انگیزی پھیلانے کی کیا ضرورت تھی 
Read More    Posted on: 05 Apr 2016
میں انڈیاکے دورے پرگیاتو مجھے غدار قرار دے دیا لیکن عمران خان نے انڈیاکادورہ کیاتو کسی نے انہیں غدارقرارنہیں دیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں 2005ء میں انڈیاکے دورے پرگیاتومجھ پر راسے تعلق کاالزام لگادیاگیا اورمجھے غدار قرار دے دیاگیا لیکن گزشتہ دنوں عمران خان نے کرکٹ میچ کے نام پر انڈیاکادورہ کیالیکن کسی نے انہیں غدارقرارنہیں دیا۔انہوں نے یہ بات آج میرپورخاص زون پر ذمہ داروں اورکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 05 Apr 2016
پانامہ لیکس کے ذریعے سامنے آنے والے الزامات کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان خوش آئندہے۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پانامہ لیکس کے ذریعے سامنے آنے والے الزامات کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے عدالتی کمیشن قائم کرنے کے اعلان کوخوش آئندقراردیاہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ تحقیقات آزادانہ اورغیرجانبدارانہ ہونی چاہئیں اوران تحقیقات سے عوام کوآگاہ کیاجاناچاہیے ۔ 
Read More    Posted on: 05 Apr 2016

Urdu News Archive