Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
خرم ذکی شہید کے قاتلوں اور انکے سرپرستوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں معروف سماجی کارکن خرم ذکی کے بہیمانہ قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ خرم ذکی شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کراچی اور اس کے شہریوں کیلئے خرم ذکی ،کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ شہید نے کراچی کی تعمیروترقی ، بلدیاتی اداروں کے اختیارات ، شہریوں کے حقوق کیلئے اورفرقہ واریت کے خلاف ہرسطح پر آواز بلند کی
Read More
Posted on:
08 May 2016
ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کو عزت و احترام دیئے بغیر کوئی بھی معاشرہ مہذب ، ترقی یافتہ اور باشعور نہیں بن سکتا، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ’’ماؤں ‘‘ کو عظمت اور احترام کا درجہ دیکر دنیا اور آخرت کی سچی خوشیاں حاصل کی جاسکتی ہیں اورماں وہ عظیم ہستی ہے جس کو عزت و احترام دیئے بغیر کوئی بھی معاشرہ مہذب ، ترقی یافتہ اور باشعور نہیں بن سکتا ۔ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ماں کی آغوش بچے کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے اور ماں صرف ایک بچے کی نہیں بلکہ ایک نسل کی پرورش کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ
English Viewers
Read More
Posted on:
08 May 2016
آفتاب احمد شہید کے ماورائے عدالت قتل کی شفاف تحقیقات کا حکم دینے سے ایم کیوایم پر عائد کئے جانے والے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کا پول کھل جائے گا، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انچارج فرقان اطیب
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے انچارج فرقان اطیب نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکن اور سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈی نیٹر آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں انسانیت سوز تشدد سے ماورائے عدالت قتل کی شفاف تحقیقات کا حکم دینے سے ایم کیوایم پر عائد کئے جانے والے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کا پول کھل جائے گا
Read More
Posted on:
08 May 2016
سماجی کارکن خرم ذکی کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سماجی کارکن خرم ذکی کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ خرم ذکی سوشل میڈیا کے ذریعے کراچی کے مسائل اوردیگرسماجی مسائل کواجاگرکرنے میں کوشاں تھے کہ آج مسلح دہشت گردوں نے انہیں ٹارگٹ کرکے شہیدکردیاجس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
Read More
Posted on:
08 May 2016
اگر ہم قائد جناب الطاف حسین کے فکرو فلسفے اور نظریہ پر ثابت قدم رہے تو یقیناًفتح ہمارا مقدر ہوگی، زریں مجید
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ زرین مجید نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ کڑے اور مشکل وقت میں اپنی ہمت استقامت اور حکمت عملی سے ہر دور کے سازشی عناصر کو شکستِ فاش دی ہے ، اس میں کوئی شک نہیں کہ ایم کیوایم آج بھی ایک کٹھن دور سے گزر رہی ہے لیکن ہر سیاہ رات کی صبح ضرور ہوتی ہے اور اگر ہم قائد کے فکرو فلسفے اور نظریہ پر ثابت قدم رہے تو یقیناًفتح ہمارا مقدر ہوگی
Read More
Posted on:
07 May 2016
متحدہ قومی موومنٹ لاہور کے زیراہتمام جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد
ایم کیو ایم لاہور کے زیراہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس سے پریس کلب شملہ پہاڑی تک ریلی کا انعقاد کیا گیااس موقع پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا کہ آج لاہور کے حق پرست عوام کی کثیر تعداد نے اس ریلی میں شرکت کر کے ایم کیو ایم کے خلاف ہونے والے منفی پراپیگنڈے کو یکسر مسترد کر دیا ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
07 May 2016
حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے ہفتے کے روز قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے ہفتے کے روز تحریک التواء جمع کرائی ۔تحریک التواء میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈی نیٹراورسینئرکارکن آفتاب احمدشہیدکی دوران حراست بدترین تشدد ، ماورائے عدالت قتل اوردیگرلاپتہ کارکنان کی جبری گمشدگی کے حوالے سے توجہ دلائی گئی ہے ۔مذکورہ تحریک التواء قومی اسمبلی میں
Read More
Posted on:
07 May 2016
پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے تمام کارکنوں اورعوام کی جانب سے دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔
English
Read More
Posted on:
07 May 2016
آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام دنیابھرمیں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے
ایم کیوایم نے رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈی نیٹراورسینئرکارکن آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دنیابھرمیں احتجاجی مظاہرے کرنے کافیصلہ کیاہے۔یہ احتجاجی مظاہرے بر طانیہ، امریکہ ، کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی، ناروے، سوئیڈن،بیلجیئم، ڈنمارک، پرتگال اوردیگریورپی ممالک میں کئے جائیں گے
Read More
Posted on:
07 May 2016
ایم کیوایم کے کارکن آفتاب احمدشہید کے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کل بروزاتوارلندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈی نیٹراورسینئرکارکن آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل اور کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دنیابھرمیں احتجاجی مظاہروں کے انعقادکے سلسلے میں ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام کل بروزاتوار کو دوپہر ایک بجے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
07 May 2016
...
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
...
News
3381
to
3390
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us