Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم خیر پور زون کے تحت پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
متحدہ قومی موومنٹ خیر پور زون کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور انہیں گھروں سے گرفتاری ظاہر کیے بغیر غیر قانونی طور پر غائب کرنے اور دوران حراست ماورائے عدالت قتل کیے جانے کے خلاف خیرپور پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا ۔ اس احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی سید عدنان ظہیر ،زونل انچارج فتح علی رند اور جوائنٹ زونل انچارج محمد اسلم خان نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
ایم کیوایم گھوٹکی زون کے زیراہتمام زونل آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ گھوٹکی زون کے زیر اہتمام گھوٹکی زونل آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی میں رکن سندھ تنظیمی کمیٹی ، زون کمیٹی ،کارکنان و ہمدروں اور حق پر ست عوام نے شرکت کی ، گھوٹکی پریس کلب پر ریلی کے شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن محمد اسلم بھٹو نے
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
حکومت کا بجٹ خسارا دو ہزار ارب اور ہمارے شیڈوبجٹ کاخسارا ایک ہزار ارب کا ہوگا، ڈاکٹر فارو ق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم اکنامک اور فنانس کمیٹی کی جانب سے تیار کیا گیا 2016-2017ء کا وفاقی شیڈو بجٹ پیش کردیا۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی بجٹ ساڑھے چار ہزارارب کے کل محاصل کا ہے ، ایم کیوایم نے اس کے مقابلے میں ریونیو کا بیس 8ہزار ارب رکھا ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک طلبہ تنظیم نے ملک کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت کو جنم دیا۔ خواجہ اظہار الحسن
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تنظیم کے 38 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جامعہ کراچی کی آرٹس لابی پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ کے اراکین، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، نائلہ لطیف، خالد افتخار، انور رضا نقوی، جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کرام، طلباء و طالبات سمیت اے پی ایم ایس او جامعہ کراچی کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد موجود تھی
تصاویر
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
مری میں رشتے سے انکارپررشتہ مانگنے والے بااثرشخص کی جانب سے تیل چھڑک کرلڑکی کوجلانے پرایم کیوایم شعبہ خواتین کااظہارمذمت
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج کشورزہرااوراراکین نے مری میں رشتے سے انکارپررشتہ مانگنے والے بااثرشخص کی جانب سے تیل چھڑک کرلڑکی کوزندہ جلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
قائد تحریک اور عوام کے مابین دوری پیدا کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہے، ارکان رابطہ کمیٹی شبیر حمد قائم خانی، اسلم آفریدی
متحدہ قومی مومنٹ کی رابط کمیٹی کے ارکان سابق صوبائی وزیر شبیر احمد قائم خانی اور اسلم آٖفریدی ، تین روزہ تنظیمی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ ائیر پورٹ پہنچنے پر متحدہ کوئٹہ زون کے ذمہ داران و ارکارکنان اور ہمدودں نے بھی بڑی تعدادمیں جمع ہوکر ان کاشاندار استقبال کیا۔
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق کا پی ایف یو جے کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر رانا عظیم، سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر رانا عظیم، سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداران حق و سچ کو سامنے لانے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
رینجرز نے پاک کالونی اورشاہ فیصل کالونی سے ایم کیوایم کے چار کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاک کالونی اورشاہ فیصل کالونی میں ایم کیوایم کے چار کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج صبح پاک کالونی کے علاقے میں بھی رینجرزنے ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اورپاک کالونی یوسی 6 سے تعلق رکھنے والے تین کارکنوں حیدرعلی ولد ہاشم علی ، عابد شیخ ولد معین الدین اورعمران عزیزولدعزیزاحمدکوان کے گھروں سے گرفتارکرلیا۔ تینوں گرفتارشدگان کونامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے اوران کے اہل خانہ کو کچھ نہیں بتایاجارہاہے کہ انہیں کیوں گرفتارکیاگیاہے
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
غیر تنظیمی حرکات اور تحریک کو نقصان پہنچانے کے عمل پر ذوالفقار حیدر کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے غیر تنظیمی حرکات اور تحریک کو نقصان پہنچانے کے عمل پر سید ذالفقار حیدر کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ تنظیم میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سید ذوالفقار حیدر کو متعدد بار تنبیہ کرائی گئی کہ وہ غیر تنظیمی حرکات میں ملوث ہونا چھوڑ دیں
Read More
Posted on:
01 Jun 2016
اگر مردم شماری صحیح اور شفاف ہوگئی تو 2018ء میں سندھ کا وزیراعلیٰ ایم کیوا یم کا ہوگا، ڈاکٹر محمد فاروق ستار، سینئر ڈپٹی کنوینر رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہا اگر مردم شماری صحیح اور شفاف ہوگئی تو سندھ2018ء میں سندھ کا وزیراعلیٰ ایم کیوا یم کا ہوگا ، آٹھ سال سے ملک میں مردم شماری نہیں ہوئی ہے، اس اہم مسئلے پر سپریم کورٹ کو فوری نوٹس لینا چاہئے اوروفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پابند کرنا چاہئے کہ وہ جلد از جلد کراچی ، سندھ سمیت پورے ملک میں مردم شماری کرائیں ، مردم شماری سے نہ صرف سندھ بلکہ پورے ملک کے مسائل حل ہوں گے یہ انتخاب کی تیاری نہیں ایک عوامی تحریک قائم کرنے کی تیاری ہے ، اس بار سوسنار کی اور ایک لوہار کی ہوگی ۔ملک میں انتظامی بنیادوں پر 20صوبے بننے چاہئے ۔اب ہمیں فائنل راؤنڈ کھیلنا ہے اور ہم دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا دینے جارہے ہیں ،یہ دھرنا ایک بڑا، تاریخی، پرامن اور سیاسی دھرنا ہوگا ، اس دھرنے سے لاڑکانہ ، خیرپور ، دادواور نوابشاہ کے ساتھ ساتھ کراچی اور حیدرآباد کا حل ہوگا
تصاویر
Read More
Posted on:
31 May 2016
...
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
...
News
3321
to
3330
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us