Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
چھاپے گرفتاریوں کے خلاف کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرکے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ بھرکے باسی غریب سندھی، بلوچ، پختون،پنجابی ، سرائیکی، ہزاروال اور اردوبولنے والوں کے اس فیصلے کی حمایت کرتا ہوں کہ غیرقانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف کراچی میں رینجرز کے ہیڈکوارٹرکے سامنے بھرپوراورپرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے۔
تصاویر
English Viewers
Read More
Posted on:
31 May 2016
ایم کیوایم حافظ آباد کے ضلعی صدر مبارک علی بٹ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے
متحدہ قومی موومنٹ حافظ آباد پنجاب کے ضلعی صدر مبارک علی بٹ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ۔ مقامی جج کے بھائی رائے نوید اور رائے امتیاز نے اپنے مسلح غنڈوں کے ہمراہ مبارک علی کے گھرپر قاتلانہ حملہ کیا ۔ رائے نوید نے فائرنگ کرکے مبارک علی کو شدید زخمی کردیا۔ مبارک علی کو تشویشناک حالت میں حافظ آبا دسے لاہور کے مقامی اسپتال میں شفٹ کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر ان کی زندگی بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
31 May 2016
انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے بجائے پرامن اور جمہوریت پسند سیاسی جماعت ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کے لئے تمام تر ریاستی وسائل استعما ل کئے جارہے ہیں۔ عبدالحسیب رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیو ایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور لاپتہ کئے جانے ،سابق سیکٹر انچارج حیدرآباد زون ندیم قاضی کی گرفتاری و گمشدگی ، حق پرست بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات نہ دینے،، بجلی کی ظالمانہ بندش ، نکاسی و فراہمی آب کی ناقص صورتحال، پانی کی قلت ، شہر کے انفرااسٹرکچر کی تباہ حالی، غریب ریڑھی بانوں کو بے روزگار کرنے اور ضلعی و میونسپل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت و نااہلی کے خلاف ایم کیوایم میرپورخاص زون کے تحت میرپورخاص پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
31 May 2016
رابطہ کمیٹی کے ارکان کی کراچی کے مقامی اسپتال جاکرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی سابق ڈپٹی کنونیر ،سابق صوبائی وزیرسیدشعیب عالم بخاری کی عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خانایڈوکیٹ اور مطیع الرحمن منگل کے روز کراچی کے مقامی اسپتال جاکرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی سابق ڈپٹی کنونیر ،سابق صوبائی وزیرسیدشعیب عالم بخاری کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیر یت دریافت کی
Read More
Posted on:
31 May 2016
حقیقی دہشت گرد اور کمالو گروپ کا ٹولہ دھمکیوں کے باوجود ایم کیوایم نہ چھوڑنے کی پاداش میں کارکنان کو پولیس اور رینجرز کے ذریعے گرفتار کرارہا ہے ، ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنو ر نوید جمیل نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ حقیقی دہشت گرد اور کمالو گروپ کے ضمیر فروش ایم کیوایم کے کارکنان کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر ایم کیوایم نہیں چھوڑی تو تمہیں رینجرز اور پولیس کے ذریعے گرفتار کرادیاجائے گا
Read More
Posted on:
31 May 2016
ایم کیوایم کے قائد کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو گلدستہ اور نیک خواہشات پرمشتمل کارڈ بھجوایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی صحتیابی کے لئے دعاکی ہے اوران کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
31 May 2016
کیفے ڈی سی - اردو: مائنس ون فارمولا کامیاب نہیں ہوگا: ندیم نصرت
بقول اُن کے، ’’یہ کہنا کہ ایم کیو ایم ریاست سے وفادار نہیں، غلط سوچ ہے؛ جس کی میں قطعی طور پر تردید کرتا ہوں۔۔۔۔۔ پارٹی کے ریاست کے خلاف کوئی غلط عزائم نہیں۔ ایم کیو ایم محبِ وطن تھی، ہے اور رہے گی‘‘
http://www.urduvoa.com/a/cafe-dc-interveiw-nadeem-nusrat/3350551.html
Read More
Posted on:
30 May 2016
عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اور چاہئے سندھ حکومت ہمیں اختیارات دے یا نہ دے ہم عوامی خدمت ہرقسم کے نامساعد حالات میں جاری رکھیں گے،نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر اور نامزد حق پرست ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی مختلف یوسیز کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ عوام کی خدمت ہی قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کیو کا نصب العین ہے
Read More
Posted on:
30 May 2016
بانیان پاکستان کی اولادوں سے نفرت پاکستان سے نفرت کے مترادف ہے۔عبدالحسیب
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتمام حیدرآباد پریس کلب پر ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن وسابقہ سیکٹر انچارج ندیم قاضی کی غیر قانونی گرفتاری اور لاپتہ کرنے ، بلا جوازایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے و گرفتاری سمیت حق پرست بلدیاتی نمائندوں کواختیار منتقل نہ کرنے کے خلاف احتجاجی دھرنادیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
30 May 2016
سندھ سیکریٹریٹ کے باہر محکمہ اسمال انڈسٹریز کے احتجاجی ملازمین سے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا سید کی ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی حق پرست رکن سندھ اسمبلی محترمہ سمیتا سید نے آج سندھ سیکریٹریٹ کے احتجاج کرنے والے محکمہ اسمال انڈسٹریز کے ملازمین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل معلوم کیے ۔ احتجاجی ملازمین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی کو بتایا کہ محکمہ اسمال انڈسٹریز کے ملازمین گزشتہ 9 ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے باعث انہیں شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے
Read More
Posted on:
30 May 2016
...
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
...
News
3331
to
3340
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us