Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صنعتکار و تاجر شخصیات سمیت پاکستان اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ فکر کے افراد کی ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونے والے اظہار یکجہتی جلسہ کی فقید المثال کامیابی پر مبارکباد
سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صنعتکار و تاجر شخصیات سمیت پاکستان اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ فکر کے افراد نے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے جلسہ کی تاریخ ساز کامیابی کو پاکستان اور اس کی مسلح افواج کی فتح قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جلسہ سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب ملک بھر کے غریب ، مظلوم اور محروم عوام کیلئے امید کی واحد کرن ہے
Read More
Posted on:
07 Jul 2014
ایم کیوایم نے رمضان المبارک کے مہینے میں تاریخی جلسہ منعقد کرکے سیاست میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم نے رمضان المبارک کے مہینے میں مختصروقت میں تاریخی اور شاندار جلسہ منعقد کرکے پاکستان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی ہے جس پر ایم کیوایم کے تمام کارکنان زبردست شاباش اورخراج تحسین کے مستحق ہیں۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر رابطہ کمیٹی، کراچی تنظیمی کمیٹی،سندھ تنظیمی کمیٹی ،دیگرتنظیمی شعبہ جات اور ارکان اسمبلی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
07 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر اکبر رندھا وا کی ایچی سن کالج میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے پر گورنر پنجاب کو خراج تحسین
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخاراکبر رندھا وا نے ایچی سن کالج میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے احسن اقدام پر گورنر پنجا ب چوہدری محمد سرور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کوٹہ سسٹم کے خاتمے سے قابلیت کو پروان چڑھنے اور مڈل کلاس سے محنتی اور قابل بچوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا
Read More
Posted on:
07 Jul 2014
جسٹس ناصر الملک کو سپر یم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے پر الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے جسٹس ناصر الملک کو سپر یم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
07 Jul 2014
سمندر پار پاکستانیوں کو آنیوالی پریشانیوں اور دیگر درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنی انتھک محنت اور کاشوں کو بروئے کارلائیں گے، ڈاکٹر فاورق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن او رسابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم سے وابستہ اٹلی چیپٹر سے تعلق رکھنے والے خالد گوندل کو یورپ میں سمندر پار پاکستانیوں کی سب سے بڑی ایسوسی ایشن الائنس فورم اٹلی کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
07 Jul 2014
حیدر آباد میں لطیف آباد نمبر7میں نا معلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدر آباد میں لطیف آباد نمبر7میں نا معلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3اہلکاروں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اوفسوس اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے پی ایف یو جے کے وفد سے نازیبا رویہ پر قمرمنصور کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمرمنصور کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جناح پارک کی یکجہتی ریلی کے فوری بعد رابطہ کمیٹی کے ارکان کا ہنگامی اجلاس سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں جناح پارک میں ہونے والے جلسہ میں صحافیوں کی تنظیم پی ایف یو جے کے وفد کے ساتھ ایم کیوایم کے ایک ذمہ دار کی جانب سے نامناسب اور غیرذمہ دارانہ رویہ اختیارکرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
جھلکیاں
* متحد ہ قومی موومنٹ کے تحت 7رمضان المبارک بروز اتوار پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے مزار قائد سے متصل جناح پارک میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا
* جلسہ عام میں ملک کی مختلف سیاسی ، سماجی ، فلاحی ، صحافتی اورصنعتی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کی لاکھوں کی تعداد میں شرکت۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
الطا ف حسین کی ہدایت پرپنڈال میں ایک منٹ کی مکمل خاموشی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے 6جولائی کے جلسہ عام میں ایک منٹ کی خاموشی کرواکرمختلف سیاسی ،سماجی رہنماؤں کوحیران کردیا۔جناب الطاف حسین نے حسب روایت تمام حاضرین کومخاطب کرتے ہوئے ون ٹوتھیری کہاجس کے بعدلاکھوں کے جلسے میں مکمل خاموشی چھاگئی ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
شیعہ سنی محافظ بن کر ایک دوسرے کی حفاظت کرنے کاعہدلیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لئے 6جولائی کے جلسہ عام میں پنڈال میں موجودتمام سنی اورشیعہ حضرات سے ہاتھ اٹھاکرعہدلیااورکہاکہ وہ ایک دوسرے کے دشمن نہیں بلکہ محافظ بنیں گے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8961
to
8970
of
13718
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us