Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
موجودہ حکومت ، دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن سے خوش نہیں ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ، دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن سے خوش نہیں ہے اور مسلح افواج کی توجہ فوجی آپریشن سے ہٹانے کیلئے تحریک منہاج القرآن کو نشانہ بنارہی ہے ۔ انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ لاہور میں پولیس کے ظالمانہ اقدامات کے باوجود دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوجی آپریشن کو ہرگز ختم نہ کریں۔ منگل کی صبح نجی ٹیلی ویژن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے جناب الطاف حسین نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گا ہ او رسیکر یٹر یٹ کے گھیراؤ کے خلاف مظاہر ہ کرنے والوں پر پولیس اہلکاروں کے انسانیت سوز تشدد، بلاجوا زفائر نگ اور اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تحریک منہاج القرآن کے متعدد کارکنان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
ایم کیوایم نے تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی شہادت پرکل بروز بدھ کوملک بھر میں یوم سوگ منانے کااعلان کردیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے لاہورمیں پولیس کے ہاتھوں دوخواتین سمیت تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی شہادت پر کل بروز بدھ کوملک بھر میں یوم سوگ منانے کااعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کراچی سمیت ملک بھر کے تاجروں ، صنعتکاروں ، دکانداروں اور ٹرانسپورٹر حضرات سے پرزوراپیل کی کہ وہ یوم سوگ میں بھرپورشرکت کریں اور تحریک منہاج القرآن کے شہداء کے اہل خانہ اورکارکنان سے یکجہتی کا اظہارکریں، اپنا کاروبار ، ٹرانسپورٹ اور دیگر سرگرمیاں رضاکارانہ طورپر بند رکھیں
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
حکومت پنجاب کی جانب سے منہاج القرآن سیکریٹریٹ اورڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کا گھیر اؤ کرنے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پنجاب حکومت کی جانب سے منہاج القر آن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور سیکریٹریٹ کاگھیراؤکرنے اوراس کے اطراف لگے ہوئے حفاظتی بیریئرہٹا نے ،ان کے اور کارکنان پر تشدد او رشیلنگ کی شد ید الفا ظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
ایم کیوایم بلتستان زون کے زونل انچارج نورحسن کے بڑے بھائی محمدعلی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم بلتستان زون کے زونل انچارج نورحسن کے بڑے بھائی محمدعلی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن کے رکن قاسم علی رضاکے برادرنسبتی گل حسن کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کے رکن قاسم علی رضاکے برادرنسبتی گل حسن کے انتقال پر دلی تعزیت اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
16 Jun 2014
الطاف حسین کا گڈانی کے ساحل پرماہی گیروں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گڈانی کے ساحل پرماہی گیروں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سمندری سطح بلند ہے جس کے باعث متعدد ساحلی مقامات پر طغیانی کے خطرات بھی موجود ہیں
Read More
Posted on:
16 Jun 2014
ملک کی سلامتی داؤ پر لگی ہے ، اس وقت اس بات کو انا کا مسئلہ نہ بنایاجائے کہ آپریشن کافیصلہ کرتے وقت کسی جماعت سے کیوں نہیں پوچھا گیا ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی سلامتی کے نام پر تمام سیاسی ومذہبی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ ملک کی سلامتی داؤ پر لگی ہے لہٰذا اس وقت اس بات کواناکامسئلہ نہ بنایاجائے کہ آپریشن کافیصلہ کرتے وقت کسی جماعت سے کیوں نہیں پوچھا گیا ،اس وقت ہمیں چاہیے کہ ہم ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑکراس وقت اتحاد اوریکجہتی کامظاہرہ کریں
Read More
Posted on:
16 Jun 2014
دہشت گردوں کے خلاف بھرپورآپریشن کے بارے میں وزیراعظم نوازشریف کے باقاعدہ اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپورآپریشن کے بارے میں پارلیمنٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے باقاعدہ اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی سلامتی وبقاء اورملک کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے حکومت اورمسلح افواج کی مکمل حمایت کرتی ہے
Read More
Posted on:
16 Jun 2014
ایم کیوایم کینیڈا کے ذیراہتمام کینیڈا کے تمام بڑے شہروں ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ایڈمنٹن اور ونڈسر میں اے پی ایم ایس او کا یوم تاسیس بڑے جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا۔
ایم کیوایم کینیڈا کے ذیراہتمام کینیڈا کے تمام بڑے شہروں ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ایڈمنٹن اور ونڈسر میں اے پی ایم ایس او کا36 واںیوم تاسیس بڑے جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2014
ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کاحکومتی فیصلہ خوش آئند ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف بھرپورفوجی آپریشن کاحکومتی فیصلہ خوش آئند ہے اور ہم نے ملک کی سلامتی وبقاء ، حساس تنصیبات کے دفاع اورشہریوں کے جان ومال کے تحفظ کی خاطر ہی اس فوجی کے آپریشن کی حمایت کی ہے اور ہم اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہیں
Read More
Posted on:
16 Jun 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8881
to
8890
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us